| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج موٹر سائیکل ٹھیک کرنے کیلے مکینک کے پاس گیا تھا وہاں پر ایک عجیب قسم کی موٹرسائیکل اپنے دونوں پہیوں پر بذات خود کھڑی دیکھی اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ یہ چلتا بھی ہے، بس ہم نے بھی اس پر اپنے کزن کو بٹھا دیا اور اس نمونے کے کچھ نمونے اپنے موبایل میں مخفوظ کر دیے۔
اگر آپ میں سے کویی اسے لینے کا خواہش مند ہو تو مجھ سے جلدی رابطہ کیجے سستے داموں دلوا دوں گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ ہرگز نہیں چل سکتی کیونکہ اس میں پانی والی ٹینکی نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ چلتی نہیں دوڑتی ہے ، یہ گاڑی ایک مکینک کی ہے اور وہ بہت ہی خوشیار ہے وہ ایک بوتل سے پانی والی ٹینکی کا کام لے رہے ہے، میں نے خود اسے چلتے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اگر یقین یہ آئے تو ایک بار آجاوں آپ کو بھی اس پر
سواری کرکے دکھاینگے۔ مزا آجایے گا، |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کسی پہاڑی علاقے کی تصویریں ہیں۔
ارے صاحب کیا بات خان لوگوں کی۔ یہ تو سائیکل کو بھی ٹرک بنادیتے ہیں ،۔ محنتی قوم ہے، اسلئے ہو سکتا ہے کہ وہاں کے کسی انجینئر کی ایجاد ہو؟
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-06-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ڈآٹسن بنا دیا تھا، آگے کا سیٹ ڈرائیور کا ہے اور پچھلا والا حانہ بالکل اب ڈاٹسن کی طرح ہے، اس پر مزدوری کرتا ہے۔ اگر کھبی راستے میں دکھا تو اس کی بھی تصویر نکالینگے۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے بھائی کمال کی چیز نہیں ہےیار ،
دانی بھائی نے بڑی تفصیل سے لکھا ہے۔ اقتباس:
دانی بھائی کو پتہ ہوگا۔ میرا خیال ہے جمال دین ببلی ہے شاید،
|
|
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (11-06-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے،, کزن, گفٹ, گاڑی, ٹھیک, پاس, قسم, لینے, چلتا, مکینک, موٹر, موٹر سائیکل, موٹرسائیکل, مند, آج, اپنے, اسے, بس, جلدی, خواہش, خود, دونوں, رابطہ, سائیکل, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|