| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,298
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 793 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عالت مرتضوی میں بےشمارمسائل سیدناعلی رضی اللہ عنہ کی ذہانت سے حل ہوے انہی میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ایک آدمی نے دعوٰی کیا کہ وہ گونگا ہے
سیدناعلی رضی اللہ عنہ نئ حکم فرمایا کہ اس شخص کی زبان نکالی جاے اور اس کو سوئ سے چبھویا جاے اگر سیاہ خون نکلے تو یہ گونگا ہے اور اگر سرخ خون نکلے تو یہ صحیح ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مفتی محمد عابد قریشی صاحب یقینا تب موجود نہیں تھے۔۔ انہوں نے لازما اس واقعے کا کوئی ایسا حوالہ نقل کیا ہوگا جو مستند ہو
انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے واقعات ہم تک جن ذرائع سے نقل ہو کر آئے ہیں یقنینا ان کی چھان پھٹک کا کام تسلی بخش ہے کیوں کہ نہایت عرق ریزی سے کیا گیا ہے۔ تو اگر کوئی قابل سند حوالہ ذکر ہو جائے تو زیادہ مفید ہو گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
مستند طبی کتابوں میں بھی گونگے کی یہ شناخت نہیں بتائی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوے, فرمایا, گونگے, پہچان, قریشی, نکلے, نئ, آدمی, اللہ, انہی, اسلاف, جاے, حکم, حل, خون, دعوٰی, ذہانت, رضی, زبان, سیاہ, سیدناعلی, سرخ, شخص, صحیح, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|