| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل نے ڈاکومنٹس ورڈ پروسیسنگ اپلیکیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت انٹرنیٹ دستاویزات بغیر انٹرنیٹ کنکشن کے ایڈٹ کی جا سکیں گی۔ گوگل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کمپنی کا نیا سافٹ ویئر کسی بھی انٹرنیٹ ڈاکومنٹ میں کی گئی تبدیلیوں کو فوری طور پر صارف کے زیر استعمال کمپیوٹر میں علیحدہ سے محفوظ کر لیتا ہے اور انٹرنیٹ سے کنکشن پر فوری طور پر یہ تبدیلیاں خود کار طریقے سے اصل دستاویز میں بھی ہو جاتی ہیں۔ بیان کے مطابق اس منصوبے پر کام جاری ہے اور اس پر عملدرآمد کا آغاز آئندہ چند ہفتوں میں کیا جا سکتا ہے۔ گوگل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ سہولت مفت فراہم کی جائے گی اور اس کی فراہمی میں گوگل گٹیئرز نامی ٹیکنالوجی سے مدد لی جائے گی۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| url, کمپیوٹر, گوگل, ٹیکنالوجی, پروسیسنگ, ورڈ, لکھاری, چاہیئے, مفت, متعارف, اینڈ, انفارمیشن, انٹرنیٹ, سافٹ, صارف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قرآن کے بارے میں حقائق مسخ کرنے پرمتعدد ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم ۔۔۔!! | ARHAM | خبریں | 5 | 25-06-10 06:51 PM |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |
| لینکس کے فونٹس | عرفان حیدر | لائینکس کارنر | 4 | 31-01-08 05:38 AM |
| ورڈ پروسیسنگ ٰ2 | محمدعدنان | مائیکروسوفٹ ورڈ | 15 | 28-12-07 05:07 AM |