واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ہفتہ میں 2 چھیٹیاں ۔۔۔۔ خدشات و نقصانات ۔۔۔اور ہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-10, 12:07 PM   #1
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,280
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہفتہ میں 2 چھیٹیاں ۔۔۔۔ خدشات و نقصانات ۔۔۔اور ہم

ہفتہ میں 2 چھیٹیاں ۔۔۔۔ خدشات و نقصانات ۔۔۔اور ہم

ہفتہ میں 2 چھٹیاں ۔ ۔
بظاہر ایک معمولی سے بات لگتی ہے کیونکہ میں یا کچھ لوگ ایسے اداروں میں کام کرتے رہے ہیں یا کررہے ہیں جہاں ہفتہ میں 2 چھٹیاں ہوتی ہیں۔ یا ایسی جگہوں پر رہتے ہیں جہاں ایک باقائدہ سسٹم بناہوا ہے بہت پہلے سے جیسے کئی ممالک ہیں جن کے اپ نام جانتے ہی ہونگے۔


لیکن ہمارے ملک کی صورتحال اور سیاسی پس منظر اور غربت و لوٹ مار جیسے واقعات اس بات کی اجازت نہی دیتے ۔
مسلمانوں کے ملک میں اس قسم کے یا اس جیسے اقدامات کرنے پر جن سے ملک و قوم برباد ہو میں سیدھا سیدھا یہودیوں کو مجرم قرار دیتا ہوں اس لیے بھی کہ وہ واقعی وہ لوگ ہوتے ہیں جن کو آخر میں فائدہ ہوتا ہے اور ہم بظاہر خوش ہوتے ہیں پھر اہستہ اہستہ سمجھنے لگتے ہیں ۔

مجھے کچھ نقصان نظر آرہے ہیں اگر اپ کو بھی کچھ ایسے ہی خدشات ہوں تو لکھیں ۔ ۔

اسٹیٹ بینک کی وجہ سے تمام پرائویٹ بینک ہفتہ اور اتوار بند ہونگے۔

1- جب تاجر ہنفتہ کو کاروبار کریں گیے خاص کر ہول سیلرز جو کہ لاکھوں کروڑوں کا روز کا کاروبار کرتے ہیں تو وہ اپنا پیسہ کہاں رکھیں گئے ہفتہ کے دن ۔۔۔۔یقینا ڈاکوں اور پولیس کا کاروبار چمک اٹھے گا ۔۔
اتنا تو سب نے شاید سوچ ہی لیا ہوگا ؟؟
بات اس سے اگئے کی کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرے پاس وقت اور یہودیوں سے دشمنی کا عنصر زیادہ ہے

لوگ مجبورا ۔۔۔۔۔کیا کرسکتے ہیں ؟؟
وہ اپنے بچاو کا ایک ہی راستہ دیکھیں گئے اور وہ ہے
اے ٹی ایم کارڈ ۔ATM CARD/ CREDIT CARD

ہمیں معلوم ہیں کہ اکثر تاجر حضرات جن میں میمن خاص لوگ ہیں جو بینکنگ کےسود کے لین دین سے خاص نفرت کرتے ہیں اور بینک کو بس ایک لاکرز کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

یہ لاکھوں تاجر اور ان سے لین دین کرنے والے حضرات جنھونے ابھی تک ATM /CREDIT CARD
سے جان چھڑائی ہوئی ہے وہ مجبورا اسی سے کاروبار کریں گئے ۔
اور جب خریدار یا تاجر افراد تقریبا تمام لوگ ہی اس بظاہر سہولت کا استعمال کریں گئے ۔۔
وہ مقروض بھی ہونگے
سود بھی لے گئے
سود بھی دیں گئے
اور یہودی جب روز سو کر اٹھے گا تو اس کے اکاونٹ میں لاکھوں ڈالرز زیادہ جمع ہونگے
۔ ۔ ۔
اس کے ساتھ ساتھ وہ تمام باتیں جو لوگ جانتے ہیں وہ نقصانات ہونگے جو کہ یہودیوں کا ایک نیٹ ورک ہے جس میں صرف شامل ہونا ہوتا ہے باقی یہودی ہی کرتے ہیں جو انھونے سوچا ہوا ہے ۔

۔
۔
اس کےبعد یہ بھی ہوگا یا تو ATM مشین میں بینک زیادہ پیسہ رکھے گا تاکہ لوگ ہفتہ اور اتوار کو استعمال کرسکیں ۔ لیکن ہوگا یہ کہ یا تو انھیں ڈاکو لوٹ لیں گئے یا پھر عوام ہفتہ کے روز ہی شام تک پیسہ ختم کردے گئے ۔
پیسہ اگر ڈاکوں سے بچ گیا تو بھی ختم ہونا ہے ہفتہ کی شام تک پھر جب اتوار کے لیے کچھ نہی ہوگا تو پھر وہی افراتفریح ہوگی ۔ ۔۔ کاروبار نہ ہوسکئے گا ۔ اور ملک پھر پیچھے کی طرف جائے گا۔ کیونکہ اب اکثر لوگ ایسے ہی خریداری کررہے ہیں ۔اور وہ لوگ جو مجبورا صرف ATM سے CREDIT CARD کی طرف ائیں گئے اور جب یہ کارڈ لوگ استعمال کریں گئے تو پھر وہی بات کہ مقروض ہی ہونا ہے نہ کہ خوشحال (شروع شروع میں)

باقی خدشات اور نقصانات ۔ ۔ ۔۔ ۔ مراسلے میں شامل کرتا رہوں گا ۔۔ ۔ان شااللہ ۔ ۔ ۔ ۔

اور اپ بھی لکھیں
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rabab (24-04-10), اویسی (24-04-10), حسنین ایوب (26-04-10), شاہ جی 90 (24-04-10), عبداللہ آدم (25-04-10)
پرانا 24-04-10, 08:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاروباری لحاظ سے دو چھٹیاں بہت نقصان دہ ہیں۔ اور آپ کی بات بالکل درست ہے کہ لوگ ان دنوں میں پیسہ کہاں رکھیں گے۔ اور بینک سے پیسہ نکلوانے کے لئے اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈ مجبوری بن جائیں گے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (26-04-10), شاہ جی 90 (24-04-10)
پرانا 24-04-10, 11:10 PM   #3
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
یقینا ڈاکوں اور پولیس کا کاروبار چمک اٹھے گا
کیا میں یہ پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کا اشارہ زرد آری کی طرف تو نہیں ہے ۔۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (26-04-10), حیدر Rehan (26-04-10), شاہ جی 90 (24-04-10), عبداللہ آدم (25-04-10)
پرانا 24-04-10, 11:51 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرداریانہ اقدامات ہی کا تو ثمر ہے یہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-04-10, 12:21 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,280
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مون لائیٹ آفریدی مراسلہ دیکھیں
کیا میں یہ پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کا اشارہ زرد آری کی طرف تو نہیں ہے ۔۔
نہی اتنا بھی نہی ہے وجہ یہ ہے کہ صرف اج کا نہی بلکہ میں انے والے وقتوں کی بات کررہا ہوں
زرد آری تو آج ہے کل نہ جانے کہاں ۔ ۔ ۔
لوگ بھول بھی جائیں گے نام بھی یاد نہی ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔
کیا شوکت عزیز کا نام یاد ہے
معین قریشی کا نام یاد ہے یا ان کے اقدامات یاد ہیں ( سب امریکہ کے کہنے پر آتے ہیں اور میڈیا کو اجازت نہی ہوتی کہ ان کا زکر دوبارہ کریں وہ پھر سے نیے مسائل میں الجھا دیں گئے آپ کو اندازہ بھی نہی ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔آپ کون سی باتیں کررہے ہیں اور کیا کرنی چاہیے تھیں۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
اویسی (26-04-10), حسنین ایوب (26-04-10)
پرانا 26-04-10, 04:32 PM   #6
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




------------------------
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (26-04-10), شاہ جی 90 (28-04-10)
جواب

Tags
ہوتا, کارڈ, پہلے, پولیس, وقت, واقعات, لوگ, نفرت, نام, ملک, منظر, مسلمانوں, معلوم, جائے, حضرات, خوش, دیں, راستہ, شروع, طور, عوام, عنصر, غربت, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیزائنگ کمپیٹیشن #2 سیپ شاعری اور مصوری 17 05-01-09 11:45 PM
پولنگ 4ڈیزائنگ کمپیٹیشن #2 سیپ شاعری اور مصوری 6 15-09-08 02:22 AM
ڈیزائنگ کمپیٹیشن #1 سیپ شاعری اور مصوری 26 20-08-08 10:31 AM
چھٹے ڈیزائن کمپیٹیشن کا آغاز، 2007 کا مقابلہ پاکستانی لڑکی نے جیتا عبدالقدوس فن و فنکار 0 26-10-07 06:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger