واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ہمارا حق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 05:00 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking ہمارا حق

ہمارا حق


ایک سال کینیڈا میں سردی معمول ے زيادہ پڑی ۔ گھروں میں مرکزي طور پر ٹھنڈک اور حرارت کا انتظام ہوتا ہے جو بجلی سے چلتا ہے۔ اس سال سردی ختم ہونے پر ہمارے دوست کو اپنے گھر کے دروازے پر لگے ہوئے ڈاک کے ڈبے میں سے ایک خط بر آمد ہوا جو شہری حکومت نے بھیجا تھا ۔ خط میں ایک چیک تھا ۔ ساتھ ہی ایک خط اس مضمون کا تھا کہ زيادہ سردی کی وجہ سے آپ کا بجلی کا بل بڑھ گیاہو گا لہذا ہم آپ کے بوجھ کو کم کر رہے ہيں ۔ خط میں اس بات پر معذرت کی گئی تھی کہ چیک کی ترسیل میں کچھ تاخیر ہوئی ہے۔ ہم نے اپنے دوست سے پوچھا " آپ نے اس خیر سگالی کے مظاہرے پر شہری حکومت کو شکریہ کا خط لکھا ؟"
" کیسا شکریہ؟" انہوں نے جواب دیا " یہ حکومت کا فرض اور ہمارا حق ہے ۔"
اقتباس : خود خوش حملہ از ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (10-10-11)
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے۔, ہمارا حق, فرض, کیسا, گئی, پڑی, ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی, وجہ, چیک, معذرت, اپنے, بھیجا, بوجھ, بر, جواب, حکومت, حق, حملہ, خود, خوش, خط, دوست, سال, شکریہ, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger