واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ہنسی کلب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-08, 03:45 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking ہنسی کلب

ہنسی کلب

ہنسی کلب
یہ کہاوت تو آپ نے اکثر سنی ہوگی کہ ہنسی علاج غم ہے۔ اب جدید سائنسی تحقیق سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ خوش رہنے اور زیادہ ہنسنے سے عمر میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہنستا ہوا چہرہ نہ صرف دیکھنے والوں کو اچھا لگتا ہے بلکہ ہنسی آپ کو کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔

امریکی ریاست ورجینیا کے شہر رچمنڈ میں ایک ایسا کلب موجود ہے جس میں داخل ہونے والا اپنی ہنسی قابو میں نہیں رکھ سکتا اور قہقے لگا کر ہنسنے لگتا ہے کیونکہ اس کلب میں ممبر شپ کی شرط ہنسنا اور قہقہے لگانا ہے۔

اس کلب میں ہنسی کو سٹریس تھراپی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ بہت سے افراد اس کلب کے ممبر ہیں جو وہاں پر دل کھول کر ہنستے ہیں اورہنسی کے ذریعے اپنے ذہنی اور دماغی تناؤ کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (16-06-08)
پرانا 16-06-08, 06:50 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,190
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہنسی کلب

بہت خوب جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 17-06-08, 02:01 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہنسی کلب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب جناب
بہت شکریہ جناب
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 17-06-08, 03:27 PM   #4
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہنسی کلب

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہا ہاہا ہاہا ہو ہوہا ہاوہوہ ہہیییہہی ہیییی






































































ایسا ہی ہوتا ہوگا نا وہاں پر؟
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 17-06-08, 04:13 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking جواب: ہنسی کلب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہا ہاہا ہاہا ہو ہوہا ہاوہوہ ہہیییہہی ہیییی



ایسا ہی ہوتا ہوگا نا وہاں پر؟


ہممممممممم
یقینا ایسا ہی ہوتا ہو گا
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 07:21 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان ممالک میں سکون ھو تو ۔۔؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہنسی کلب, ھو, ورجینیا, ممالک, جواب, خوش, دل, سکون, سٹریس تھراپی, شہر, علاج, عدنان, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger