واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ہیلی کاپٹر جہاز کے انداز میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-10, 12:46 AM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile ہیلی کاپٹر جہاز کے انداز میں

ہیلی کاپٹر جہاز کے انداز میں

یہ دیکھیں اور اندازہ کریں

__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-08-10), ناصحی (10-08-10)
پرانا 09-08-10, 02:44 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیمرہ ٹرِک ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 11:29 AM   #3
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
کیمرہ ٹرِک ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
سائنس کہاں سے کہاں جا پہنچی اور ہم یہاں کھڑے یہی کہہ رہے ہیں کہ "کمیرہ ٹیرک ہے "
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (09-08-10)
پرانا 09-08-10, 12:12 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

گلوبل سائنس میں ایسے ہیلی کاپٹر کے بارے میں پڑھا تو تھا
مگر وہ یہ خبر تھی کہ

ایسے ہیلی کاپٹر ضرورت پڑنے پر جہاز کی مانند افقی اورسامنے کی جانب تیز رو پرواز کر سکیں گے
اور ضروت پڑنے پر ہیلی کاپٹر کی طرح مختصر سی جگہ کو ہیلی پیڈ سمجھتے ہوئے لینڈ کر سکیں گے ۔

لیکن یہ تو پرواز ہیلی کاپٹر کی طرح کر رہا ہے اور پنکھے بھی نہيں چل رہے ۔
اگر پنکھے چلائے بغیر جہاز کی طرح سامنے کی جانب پرواز کرتا تو ماننے والی بات ہوتی ۔
بغیر پروں کے جہاز کی طرح اڑنا ناممکن ہے اور اس طرح گردش بھی ناممکن ہے ۔

اور اگر ایسی کوئی ٹیکنالوجی ایجاد ہوگئی ہے تو پہلے اس ٹیکنالوجی کا ہلّا مچ جانا چاہیے تھا

جس ٹیکنالوجی کے تحت یہ پیلی کاپٹر بنا يا گیا ہے
کیا اس کے متعلق معلومات ہيں ؟؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-08-10), ناصحی (10-08-10), احمد بلال (11-08-10)
پرانا 09-08-10, 05:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,881
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پچھلی طرف ایک چھوٹا پنکھا گھوم رہا ہے وہ کس لئے ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-10, 12:11 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اس ہیلی کاپٹر پر تو پہلے ہی کمنٹس ہو چکے ہیں۔





اس کلپ میں بھی دیکھیں ہیلی کاپٹر گراؤنڈ سے فلائنگ کر رہا ھے اور ہیڈ بلیڈز کی سپیڈ نہ ہونے کے برابر ھے اور پھر اوپر جا کر آگے جانے کی بجائے پیچھے کو حرکت کر رہا ھے۔




یہ ہیلی کاپٹر بھی دیکھ سکتے ہیں اور اس کے ہیڈ بلیڈز بھی



اس ہیلی کاپٹر کی لوکنگ اور بلیڈ کی پوزیشن، اینگل، موومنٹ بھی دیکھ سکتے ہیں کیسی ھے۔



کوئی کمنٹس نہیں دے سکتا کیونکہ ہو سکتا ھے کوئی نئی ٹیکنالوجی ایجاد کی گئی ہو۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-08-10), نورالدین (10-08-10), مرزا عامر (10-08-10), اویسی (10-08-10), احمد بلال (11-08-10)
پرانا 10-08-10, 01:05 AM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسمیں دو انجین ہیں، ایک روٹرز کو چلانے کیلے، جب یہ انجین بند کیا جاتا ہے تو ہیلی کاپٹر جیٹ انجین کے استعمال سے ہوائی جہاز کی طرح چلتا ہے۔ Name:  victory.gif
Views: 77
Size:  1.6 KB

Harrier Jump jet کا یہ ویڈیو دیکھیں، اسمیں جیٹ انجین vertical take off کیلیے کس طرح استعمال کیے جاتے ہیں۔

__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-08-10), نورالدین (10-08-10), منتظمین (10-08-10), مرزا عامر (10-08-10), اویسی (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 10:08 AM   #8
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پائلٹس کی پیشہ ورانہ مہارت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اس ہیلی کاپٹر پر تو پہلے ہی کمنٹس ہو چکے ہیں۔





اس کلپ میں بھی دیکھیں ہیلی کاپٹر گراؤنڈ سے فلائنگ کر رہا ھے اور ہیڈ بلیڈز کی سپیڈ نہ ہونے کے برابر ھے اور پھر اوپر جا کر آگے جانے کی بجائے پیچھے کو حرکت کر رہا ھے۔




یہ ہیلی کاپٹر بھی دیکھ سکتے ہیں اور اس کے ہیڈ بلیڈز بھی



اس ہیلی کاپٹر کی لوکنگ اور بلیڈ کی پوزیشن، اینگل، موومنٹ بھی دیکھ سکتے ہیں کیسی ھے۔



کوئی کمنٹس نہیں دے سکتا کیونکہ ہو سکتا ھے کوئی نئی ٹیکنالوجی ایجاد کی گئی ہو۔

والسلام
السلام علیکم
کنعان بھائی
آپ تو ایر فورس میں رہے ہیں اور شاید اب بھی آپکا تعلق اسی ادارہ سے ہے، یہ بات ہی بہتر طور پر جاتے ہونگے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ سب کچھ جو ان تمام ویڈیوز میں ہو رہا ہےیہ ان پائلٹس کی پیشہ ورانہ مہارت ہے، ان ویڈیوز میں انہوں اپنی مہارت کا ثبوت دیا ہے نہ کہ ویڈیو ایڈیٹر کی مہارت یا کمیرہ ٹریک۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-08-10), کنعان (10-08-10), نورالدین (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 03:37 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
کنعان بھائی
آپ تو ایر فورس میں رہے ہیں اور شاید اب بھی آپکا تعلق اسی ادارہ سے ہے، یہ بات ہی بہتر طور پر جاتے ہونگے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ سب کچھ جو ان تمام ویڈیوز میں ہو رہا ہےیہ ان پائلٹس کی پیشہ ورانہ مہارت ہے، ان ویڈیوز میں انہوں اپنی مہارت کا ثبوت دیا ہے نہ کہ ویڈیو ایڈیٹر کی مہارت یا کمیرہ ٹریک۔
السلام علیکم اویسی بھائی

میں الامارات میں ابوظہبی کی الظفرہ بیس میں شمولیت اختیار کی تھی یہ ان کی سب سے بڑی ائربیس ھے۔ ان کی ایک پہلی ائربیس شہر کے اندر ھے جس کا نام البظین ائر بیس ھے جو بہت پہلے ابوظہبی کا ائرپورٹ ہوا کرتا تھا پھر ائرپورٹ کو شہر سے باہر نکال دیا اور اسے ائربیس بنا دیا گیا سپیشل شیخ زائد کے لئے کیونکہ شیخ زائد اور اس کی فیملی اور امریکی وی۔آئی۔ پی کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ کیونکہ الظفرۃ ائربیس سے شہر تک سیکورٹی کے انتظامات کرنا بہت مشکل کام تھا۔
میں انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ میں الیکٹریکل سیکشن میں ہوتا تھا۔ اس ڈپارٹمنٹ کا کام پوری ائر بیس میں بلڈنگز کی ہر قسم کی مینٹیننس تک ہوتا تھا۔

کسی بھی ڈپارٹمنٹ کا بندہ بغیر اجازت کے دوسری جگہ نہیں جا سکتا، مگر انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کی وجہ سے میرا بیس کے ہر سیکشن میں جانے کے لئے کارڈ بنے ہوئے تھے ماسوائے میزائیل سیکشن کے وہاں پر جب کبھی جانا ہوتا تھا تو جی۔ایچ۔کیو سے اجازت نامہ لینا پڑتا تھا جو وہی ڈپارٹمنٹ والے ہی لیتے تھے اور اس پر وقت بھی لکھا ہوتا تھا کہ کتنے وقت تک کی انٹری ھے۔

ہیلی کاپٹر اور جیٹ ہینگرز میں‌ لگے ہوتے ہیں اور وہیں سے رن وے پر ڈال دئے جاتے ہیں۔ اس پر اتنی معلومات ھے کہ کوئی بھی عربی اکیلا فلائنگ نہیں کرتا اس کے ساتھ ایک امریکی/بریطانوی/فرانسیسی پائلٹ ضرور ہوتا ھے۔

ائر بیس پر سٹنٹ والا کوئی بھی مناظرہ نہیں دیکھا کبھی۔

جو ناصی وائز بھائی صاحب نے Harrier Jump jet کا کلپ لگایا ھے اس میں آپ غور کریں کہ نیچے کی طرف گیسیز پریشر آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں لیکن جو ہیلی کاپٹر کلپس میں دکھائے گئے ہیں بغیر ہیڈ بلیڈز کے ان میں نیچے کی طرف کوئی ایسا پریشر نہیں نظر آ رہا جو ہیلی کاپٹر کو اوپر اڑنے میں مدد دے۔ اس لئے اس پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ ہیلی کاپٹر کو اوپر اڑنے کے لئے یا تو بلیڈز سے نیچے کو پریشر دیا جاتا ھے یا جیسے Harrier Jump jet میں دکھایا گیا ھے اسی طرح گیسیز پریشر جو ان ہیلی کاپٹر میں نظر نہیں آ رہا۔ اس لئے اس پر ضروری نہیں کہ مزید سرچ کی جائے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-08-10), اویسی (11-08-10), ابرارحسین (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 04:18 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
سائنس کہاں سے کہاں جا پہنچی اور ہم یہاں کھڑے یہی کہہ رہے ہیں کہ "کمیرہ ٹیرک ہے "
یوٹیوب پر یہ ویڈیو مئی 2007 میں پبلش کی گئی تھی اور ابھی تک اس کے بارے میں‌کسی کو بھی مصدقہ ذرائع سےعلم نہیں تو اس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے۔
اور جو کمنٹس یو ٹیوب پر اس عرصے میں دیئے گئے ہیں‌وہ بھی پڑ لیں ، سب کھل جائے گا
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-08-10), اویسی (11-08-10), احمد بلال (11-08-10)
پرانا 10-08-10, 08:30 PM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
سائنس کہاں سے کہاں جا پہنچی اور ہم یہاں کھڑے یہی کہہ رہے ہیں کہ "کمیرہ ٹیرک ہے "
بڑے میاں یہ کیمرہ ٹرک ہی ہے میں اس ہیلی کوپٹر میں بیٹھا ہوا ہوں اور یہ روس کا بنا ہوا ہےپاکستان آرمی کے پاس بھی ہے۔
اگر یہ واقع پنکھ ہلائے بغیر اُڑ رہا ہے تو پنکھے چلنے کی آواز کیوں آرہی ہے؟؟؟
ہاں اگر یہ کوئی ہیلی کوپٹر ہوتا تو اور بات تھی مگر یہ رشین ہیلی کوپٹر ہے اور یہ ایسا نہیں اُڑتا اس کی چند ایک تصویریں دیکھیں۔
Attached Images
    
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-08-10), اویسی (11-08-10), ابرارحسین (10-08-10), احمد بلال (11-08-10)
پرانا 10-08-10, 08:40 PM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,618
شکریہ: 5,151
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ایسے ہیلی کاپٹر ضرورت پڑنے پر جہاز کی مانند افقی اورسامنے کی جانب تیز رو پرواز کر سکیں گے
اور ضروت پڑنے پر ہیلی کاپٹر کی طرح مختصر سی جگہ کو ہیلی پیڈ سمجھتے ہوئے لینڈ کر سکیں گے ۔
بلکل بھائی ان میں سے ایک یہ ہے۔
Attached Thumbnails
helicopter4.jpg  
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-08-10), اویسی (11-08-10)
پرانا 10-08-10, 11:10 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default






یہ کلپ اگر ورک نہ کرے تو اسی کلپ میں ڈبل کلک کریں نہیں تو یہ لنک استعمال کر لیں شکریہ


Last edited by کنعان; 10-08-10 at 11:19 PM. وجہ: edited links
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-10, 11:31 PM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا یہ ہیلی کاپٹر مین روٹر کے بغیر چل رہا ہے؟

دیکھیں یہاں بڑا سوال یا معمہ یہ ہے، کیا یہ ہیلی کاپٹر مین روٹر (مرکزی بلیڈز) کے بغیر چل رہا ہے؟Name:  hitwall.gif
Views: 41
Size:  904 بائٹس

اگر جواب ہاں ہے۔۔۔۔۔۔
پھر جیسا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں یہ Harrier Jump jet کی طرح جیٹ انجین استعمال کر رہا ہے۔ Name:  coffee.gif
Views: 41
Size:  4.7 KB

اگر جواب نہ ہے۔۔۔۔۔۔
پھر یہ دھوکہ یا ILLUSION ہے۔ Name:  hunter.gif
Views: 42
Size:  14.5 KB
ILLUSION ویڈیو کیمرے سے ریکارڈ کرنے کے دوران پیدا ہونا ممکن ہے۔ اگر کیمرے کا فریم کیپچر ریٹ (fpm) اور مین روٹر کے گھومنے کا ریٹ (rpm) ایک جیسے ہوں تو روٹر ساکت نظر آہیں گے۔


mi-241-la.jpg

یہ رشین Mi24 Hind ہیلی کاپٹر ہے، میں نے اس کے یو ٹیوب پر مزید ویڈیو دیکھے ہیں ان میں کسی بھی کلپ میں روٹر ساکت نظر نہیں آتا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (11-08-10), احمد بلال (11-08-10)
پرانا 10-08-10, 11:53 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
یہ Harrier Jump jet کی طرح جیٹ انجین استعمال کر رہا ہے۔
اس چیز کا زیادہ امکان ہے ۔
کہ اس ہیلی کاپٹر کے نیچے کوئی جیٹ انجن لگا ہے
جو بادی النظر میں نہيں آ رہا ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (10-08-10), اویسی (11-08-10)
جواب

Tags
com, flash, height, movie, name, quote, true, type, ہیلی, ہیلی کاپٹر, کہہ, کہاں, کیمرہ, کاپٹر, پہنچی, یہی, می, value, www, you, youtube, انداز, اندازہ, جہاز, دیکھیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 0 01-02-11 01:39 AM
بھارت میں پٹرولم کی قیمتوں پر پہیہ جام ہڑتال جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:30 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ھارون اعظم خبریں 3 01-02-10 08:33 AM
:::کراچی :سائٹ کی فیکٹری میں آتشزدگی ہیلی کاپٹر اور فائر بریگیڈ طلب::: ابو کاشان خبریں 0 23-01-08 04:38 PM
ہمارے گھر کے آنگن میں گھٹا کس روز آئے گی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger