| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
سافٹ ویئر بنانے والی بڑی امریکی کمپنی یاہو نے انٹرنیٹ پر موبائل ٹیلی فون کے ذریعے الفاظ بول کر مطلوبہ معلومات فراہم کرنے والا سافٹ ویئر متعارف کروا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یاہو کمپنی کے متعلقہ شعبہ کے نائب صدر نے بتایا کہ اب کمپیوٹرز استعمال کرنے والوں کو انٹرنیٹ پر درکار اپنی مطلوبہ معلومات سرچ کرنے یا کمپیوٹر سرفنگ کے دوران متعلقہ موضوع کے چند الفاظ ٹائپ نہیں کرنا پڑیں گے متعارف کروائے جانے والے سافٹ ویئر کی مدد سے کمپیوٹرز استعمال کرنے والے موضوع سے متعلقہ چند الفاظ اپنے موبائل ٹیلی فون پر بولیں گے جن کی مدد سے انٹرنیٹ سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے مطلوبہ تمام معلومات فراہم کر دے گا۔ واضح رہے کہ یاہو نے 2007ء کے آغاز میں ون سرچ متعارف کروائی تھی اور اس کمپنی کے تقریباً 600 ملین کسٹمرز ہیں۔
اسکا نام یاہو ون سرچ ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,789
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات دی ھے اپ نے
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (08-04-08) |
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات ہے۔
|
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (10-04-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا کسی نے اسے استعمال کیا ہے؟ کیوں کے ملٹی نیشنل کمپنیاں بعض اوقات اپنے حریفوں کو متاثر کرنے کے لیئے ایسے اعلانات کرتی رہتی ہیں۔
ویسے یاہو ایک رلائیبل نام ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات ہیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| یاہو, موبائل, متعارف, انٹرنیٹ, اچھا کام, جواب, سافٹ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل | ALI-OAD | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 57 | 20-04-12 11:49 AM |
| 81 سالہ چینی شہری نے انٹرنیٹ کے زریعے دلہن تلاش کرلی | محمدعدنان | دلچسپ اور عجیب | 13 | 01-11-08 07:38 PM |
| ایفل ٹاور دیکھنے والوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ٹکٹ | Real_Light | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 27-07-08 04:56 PM |
| کچھ لوگ اپنے مفاد کیلئے لیبر کی تعریف کررہے ہیں،سلمیٰ یعقوب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:25 AM |
| ڈاک کے ذریعے ووٹوں کی تعداد 4 سے 18 لاکھ کر دی گئی | وجدان | خبریں | 1 | 09-02-08 03:57 AM |