واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-09, 04:33 PM   #1
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English)

یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English)

یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (یورو انگلش)
یورپی ہاءی کمیشن نے حال ہی میں ایک ایگریمنٹ ساءن کیا ہے جس کی رو سے آنے والے 5 سالوں میں "انگلش" متحدہ یورپ کی آفیشل زبان ہوگی۔ یہ فیصلہ کافی بحث و مباحثے کے بعد کیا گیا۔ اس فیصلے سے جرمنی کو سُبکی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ یہ خیال کیا جا رہا تھا کے "جرمن" زبان اس سلسلے میں بازی لے جائے گی۔
برطانوی گورنمنٹ نے اس سلسلے میں ایک سمینار کا انعقاد کیا جس میں یہ بتایا گیا کے انگلش زبان میں معمولی ردوبدل کے بات اس بات کی گُنجائش ہے کے وہ یورپی لب و لہجے سے مطابقت اختیار کرسکے۔ اس سلسلے میں برطانیہ کی جانب سے ۱یک پنچ سالہ پلان پیش کیا گیا جس پر عمل درآمد کچھ اس طرح سے کیا جائے گا۔
پہلے سال: اگلش زبان کے ھرف "C" کو کو "S" سے تبدیل کردیا جائے گا۔ "C" سے شروع ہونے والے الفاظوں میں "K" استعمال ہوگا۔
دوسرے سال: "Ph" والے والے الفاظوں میں "F" اپنی جگہ بنائے گا۔ گویا "ف" کی آواز کے لیئے "F" کو استعمال کیا جائے گا۔
تیسرے سال: انگلش کے مشکل الفاظوں میں تبدیلی کی جائے گی۔ مثلا ایسے الفاظ جن میں ایک ہی حرف کی تکرار ہے اُن میں سے ایک حرف کم کردیا جائے گا۔ مثلا Accurate , been وغیرہ۔
اس طرح ساءیلنٹ "e" کو بھی ختم کردیا جاءے گا۔ مثلا Language, Disagree وغیرہ۔
چوتھے سال: "Th" والے الفاظ "Z" اور "V"، "W" سے بدل دیا جائے گا۔
پانچویں سال: غیر ضروری "O" کو ایسے مُقامات سے جہاں وہ "U" کے ساتھ آتا ہے ختم کردیا جائے گا۔ مثلا Famous, Glamour وغیرہ۔
ذیل میں پانچ سال بعد کی "یورو انگلش" کا ایک نمونہ حاضر ہے پڑھیئے اور لطف اُٹھائیے۔
آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔

Ve vil hav a
reil sensibl riten styl. Zer vil be no mor trubl or difikultis and
evrivun vil find it ezi tu understand ech oza. Ze drem of a united
urop vil finali kum tru. Und efter ze fifz yer, ve vil al be speking
German like zey vunted in ze forst plas.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 07:50 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English)

انتہائی اچھی معلومات ہے جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 08:08 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English)

بہت ہی اچھی معلومات ہے
۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 08:41 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English)

پسندیدگی کا شکریہ!
آئندہ بھی ایسی ہی معلومات شئیر کرتا رہوں‌گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-09, 01:57 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English)

شئیر کرنے کا شکریہ

Last edited by پاکستانی; 11-03-09 at 03:30 AM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-09, 01:03 AM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English)

پسندیدگی کا شکریہ جناب!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 07:52 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

shafresha بھائی یہ سب مزاق ہی ہے۔ ایسا کچھ نہیں ہورہا۔ یہ سب جرمن لوگوں کا مزاق اڑانے کے لیے کیا گیا تھا کیونکہ جرمن انگلش کو پسند نہیں کرتے تو انگلش کو ایسا مولڈ کر دو کہ یہ انہی کی زبان جیسی لگے۔ انگریز اسی طرح جرمن کا مزاق اڑاتے رہتے ہیں۔

یہ صرف ایک مزاق تھا ورنہ یورپ میں انگلش بھی بولی جاتی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 02:15 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

"ورنہ یورپ میں انگلش بھی بولی جاتی ہے"
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-03-09)
جواب

Tags
color, english, euro, famous, find, پسند, انگلش, بھائی, جواب, حال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
English-Sindhi-English Dictionary sweet کتاب گھر 3 03-05-11 04:43 AM
Sardar Failed in English He did English translation محمدخلیل قہقہے ہی قہقے 0 02-06-09 06:28 PM
Windows XP with SP3 9 in 1 | DVD ISO | 846 Mb | English عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 30-06-08 08:06 PM
Download english to Sindh,sindhi-english and english-to english 3 in 1 Dictionary askfriends کتاب گھر 1 11-04-08 08:39 AM
Euro English ابو عمار Chit Chat 0 19-01-08 06:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger