| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آ پ نے بچوں کی کہانیوں میں "یونی کارن " کے بارے میں پڑھا ہوگا، اگر نہیں تو یقینا اس کی تصویر تو ضرور دیکھی ہوگی؟
اگر آپ کا جواب نفی میں ہے تو آج کل کے انگلش اسکول میں پڑھنے والے کسی بچے سے پوچھ لیجئے وہ یقینا اس کے بارے میں جانتا ہوگا۔ ایک سینگ والے اس ہرن /گھوڑے نما جانور کے بنا اکثر دیومالائی کہانیاں ادھوری ہیں۔ یہ اگرچہ ایک دیومالائی کردار ہی تصور کیا جاتا تھا، یعنی ایسا کردار جس کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں، مگر آج ہم ذکر کریں گے ایک ایسے جانور کا جو اگرچہ "یونی کارن " تو نہیں مگر اُس جیسا ضرور ہے۔ 11جون ، 2008 میں منظر عام پر آنے والا یہ ہرن یورپی Roe Deer کی نسل سے تعلق رکھتا ہے ۔ اٹلی میں Tuscan Town کے Prato کے علاقے میں واقع سینٹر آف نیچریل سائنسز کے ریسرچ پارک میں پیدا ہونے والا یہ بچہ دراصل قدرتی طور پر ایک سینگ کا حامل ہے جبکے اس کے ساتھ ہی تولد ہونے والے اس کے دو بہن بھائی دو سینگ والے ہیں۔ سینٹر کے ڈائریکڑ Gilberto Tozzi کے مطابق "سائنسی لحاظ سے یہ ایک قدرتی بیماری یا نقص ہے۔" "یونی کارن " کے بارے میں کہانیوں میں یہ کہا جاتا ہے کے یہ جادوئی یا شفاعی قوت رکھتا ہے۔ سینٹر کے ڈائریکڑ Gilberto Tozzi کے مطابق "اس کا مطلب یہ ہے کے ممکن ہے کے قدیم زمانے میں بھی اس قسم کے جانور کثیر نہیں تو قلیل تعداد میں پائے جاتے ہوں گے۔ " عام ہرن کے مقابلے میں "یونی کارن " کے نام سے پکارے جانے والے اس ہرن کا سینگ کانوں کے بالکل درمیان میں ہے جیسا کے فلموں، کارٹونز اور کہانیوں میں بتایا جاتا ہے۔ یہ بالکل اس طرح ہے کے گویا "کوئی خواب جو سچائی کا روپ دھار لے" ذیل میںیونی کارن کی خیالی تصاویر اور پھر اصلی ہرن کی تصویر اور ایک چھوٹی سی مووی ہے اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ Last edited by shafresha; 30-04-09 at 04:45 PM. وجہ: ایک سطر کا اضافہ! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شئرنگ ہے
یونی کارن تو ایک تخیلاتی تصور ہے لیکن یہ ہرن کا بچہ حیرت انگیز ہے جس تناسب سے یہ سینگ اس کے سر پر ہے یہ کوئی بیماری یا نقص نہیں لگتا واللہ و اعلم
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست پروردگار کے عجوبے ہیں یہ منت گھڑت قصے کہانیاں تو ایسی ہی بس
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
ہاں، یہ بس ایک افسانوی کردار ہی ہے۔ لیکن اگر آپ خدا کی مخلوق کا جائزہ لیں، تو آپ کو پانیوں میں اور جنگلوں میں ایسی ایسی مخلوق نظر آئے گی جو کبھی دیکھی نہ ہوگی۔ ہو سکتا ہے کسی شخص نے اسے دیکھا ہو کسی دور میں اور اسے دوسروں پر بیان کر دیا ہو اور دوسرے نے اس کے عجیب و غریب سینگ سے متاثر ہو کر اسے اپنے افسانوں میں بیان کرنا شروع کر دیا ہو۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آج ہی اپنی بیٹی کی فرمائش پر یونی کارن کے کچھ وال پیپر ڈاؤن لوڈ کیئے ہیں۔ چونکہ موضوع سے متعلق تھے اس لیئے آپ کی دلچسپی کے لیئے یہاں اَپ لوڈ کررہا ہوں،
پسندیدگی کی اُمید ہے۔ Last edited by shafresha; 05-05-09 at 05:47 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تخیل ہو یا حقیقت یونی کارن ! ہے بہت ہی خوبصورت ، ویسے اس کے بارے میں ایک کہانی میں نے بھی سن رکھی ہے ہمارے پڑوس میں ایک انکل تھے وہ کہا کرتے تھے کہ ایک وقت کا راجہ اور رانی بے اولاد تھے، بہت عرسہ بیت گیا پھر ، دعاؤں میں ، پھر ان کو اللہ نے ان کے کسی نیک عمل کی صورت میں ایک خوبصورت بیٹی سے نوازا تھا جس کے تالوُ میں ایسا ہی ایک سینگ تھا جو سنہری تھا ، اس کے علاوہ وہ بچی اتنی خوبصورت تھی کہ اس پر ایک سیکنڈ سے ذیادہ نظر نہ ٹھرتی تھی ،
واللہ اعلم۔ Last edited by ام غزل; 06-05-09 at 06:57 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آج مزید یونی کارن کے کچھ وال پیپر ڈاؤن لوڈ کیئے ہیں۔ چونکہ موضوع سے متعلق تھے اس لیئے آپ کی دلچسپی کے لیئے یہاں اَپ لوڈ کررہا ہوں،
پسندیدگی کی اُمید ہے۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی خوبصورت ہیں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے،, کررہے, پیش, پسند, یونانی, نظر, ممکن, آج, اپنے, اللہ, انگلش, بھائی, بچوں, تصویر, تصاویر, جواب, خدمت, خدا, سنا, شکریہ, شخص, عجیب, غریب, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شاعری چی ےءُ چیہ کن اَنت؟ | سیپ | بلوچی فورمز | 11 | 20-01-11 07:18 PM |
| چائنا موبائل کی خصوصیات؟ | عبداللہ حیدر | موبائل ہی موبائل | 26 | 16-07-10 06:00 PM |
| اسلامی حکومت یا مُلا کی حکومت؟ | حیدر | اپکے کالم | 15 | 09-10-09 01:21 PM |
| مظلوم کون، عوام یا حکومت؟ | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 4 | 07-01-09 02:05 PM |
| موٹاپا: بیماری یا صحت کی علامت؟ | Kamran_Tabasum | شعبہ طب | 0 | 25-09-08 10:08 PM |