واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


یوٹیوب پر سنیک گیم کھیلیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-10, 02:13 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یوٹیوب پر سنیک گیم کھیلیں

یوٹیوب پر سنیک گیم کھیلیں

نوکیا کہ تقریبا ہر سیٹ میں پائی جانے والی گیم سنیک آپ یوٹیوب ویڈیو پر کھیل سکتے ہیں۔

آج میں نے نوٹ کیا جب کم اسپیڈ کی وجہ سے ویڈیو کے شروع میں انتظار کرئیے کا میسج دینے کے لیئے سرکل میں کچھ دانے گھمتے ہیں تو اس وقت ویڈٰو چلنے سے پہلے ہی اس پر کل کر کے ڈاؤن ایرو کی دبائیں اور اس کے بعد سنیک گیم کھیلیں۔

نوٹ: یہ آپکو فوری کرنا ھوگا کیونکہ ویڈٰو جب شروع ھو جاتی ہے اس کے بعد یہ فارمولہ کارآمد نہیں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-10-10), پاکستانی (30-10-10), محمدعدنان (29-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 10:05 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے تجربہ کیا ہے کیا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-10, 10:40 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا تھا رضی بھائی لیکن کچھ زیادہ کامیاب نہیں ہوا
سنیک تو بن جاتا ہے لیکن کمبخت کنٹرول نہیں ہوپاتا فورا ہی سائڈ کی دیواروں سے نکل بھاگتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی (30-10-10)
پرانا 30-10-10, 10:39 PM   #4
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا تھا رضی بھائی لیکن کچھ زیادہ کامیاب نہیں ہوا
سنیک تو بن جاتا ہے لیکن کمبخت کنٹرول نہیں ہوپاتا فورا ہی سائڈ کی دیواروں سے نکل بھاگتا ہے
کوئی بین وغیرہ سے کام نہیں چلے گا اگر بے سری بجائی جائے
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوری, کھیل, کھیلیں, کم, گیم, پہلے, پائی, یوٹیوب, ویڈیو, وقت, والی, ڈاؤن, وجہ, لیئے, نوکیا, نوٹ, میسج, آپکو, انتظار, جانے, جاتی, دینے, دانے, سیٹ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوسٹ میں یوٹیوب ویڈیو ڈالنا محمدعدنان پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 21 06-11-10 06:18 PM
’یوٹیوب بند ذمہ دارپاکستان‘ عبدالقدوس خبریں 1 11-04-08 03:46 AM
’یوٹیوب بند ذمہ دارپاکستان‘ وجدان خبریں 0 25-02-08 05:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger