واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا - اے چاند یہاں نہ نکلا کر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-10, 03:05 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا - اے چاند یہاں نہ نکلا کر

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا - اے چاند یہاں نہ نکلا کر


بے نام سے سپنے دِکھلا کر
اے دل ہر جا نہ پِھسلا کر
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

نہ ڈرتے ہیں نہ نادِم ہیں
ہاں کہنے کو وہ خادِم ہیں
یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکِم ہیں

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

یہاں راقِم سارے لکھتے ہیں
قوانین یہاں نہ ٹکِتے ہیں
ہیں یہاں پر کاروبار بہت
اس دیس میں گُردے بکتے ہیں

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

یہاں ڈالر ڈالر ہوتی ہے
اور GDP کسوٹی ہے
کچھ لوگ ہیں عالیشان بہت
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

اُمّید کو لے کر پڑھتے ہیں
پھر ڈِگری لے کر پِھرتے ہیں
جب جاب نہ ان کو ملتی ہے
پھر خُود کش حملے کرتے ہیں

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

وہ کہتے ہیں سب اچّھا ہے
اور فوج کا راج ہی سچّا ہے
کھوتا گاڑی والا کیوں مانے
جب بھُوکا اس کا بچّہ ہے

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
Adeeba (23-01-10), arshad khan (07-03-10), فیصل ناصر (23-01-10), یاسر عمران مرزا (23-01-10), منتظمین (23-01-10), محمدعدنان (23-01-10), احمد بلال (23-01-10), راجہ اکرام (23-01-10), عدنان دانی (23-01-10)
کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-01-10 عدنان دانی بہت خوب جناب۔۔۔۔ 100
پرانا 23-01-10, 03:12 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب قانون کی حکمرانی کی باری آتی ہے تو سب مصلحتوں کی پٹاری کھول کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-01-10), راجہ اکرام (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 10:40 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شاعری ہے جی ، بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-01-10), طاھر (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 04:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی ہے۔۔۔۔۔ طاہر بھائی آپ نے خود لکھی ہے یا کسی اور شاعر کی ہے ؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 04:41 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائ بہت خوب۔۔ لاجواب
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 05:20 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی ہے۔۔۔۔۔ طاہر بھائی آپ نے خود لکھی ہے یا کسی اور شاعر کی ہے ؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 05:47 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی ہے۔۔۔۔۔ طاہر بھائی آپ نے خود لکھی ہے یا کسی اور شاعر کی ہے ؟؟
السلام علیکم،

ارے بھائی یہ میری نہیں‌ہے - میں نہ شاعر ہوں‌ اور نہ ہی شاعری کا کوئی ذوق رکھتا ہوں۔
یہ کسی دوست کی شیئرنگ تھی۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, فوج, کہنے, کاروبار, کرتے, کش, گنگا, گاڑی, پڑھتے, والا, ڈالر, ڈرتے, لوگوں, لے, نکلا, چاند, نام, مقصد, جاب, حملے, دیس, دل, روٹی, راج, سپنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ اردو ایس ایم ایس Real_Light ایس ایم ایس 6 09-11-09 07:37 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
رسول بخش بروہی کیس: 10 پولیس اہلکاروں کی ضمانت پر رہائی کا حکم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:52 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger