واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


یہ دیکھیں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-09, 07:41 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ دیکھیں !

یہ دیکھیں !

السلام علیکم،

کیا آپ تصویر میں موجود اس چیز کو پہچان سکتے ہیں ؟

جناب ! یہ ہارڈ ڈسک ہے

یہ 1956 کی ہارڈ ڈسک ہے۔

ستمبر 1956 میں آئی-بی-ایم نے 305 RAMAC کا آغاز کیا۔ پہلا کمپیوٹر جو کہ ہارڈ ڈسک کے ساتھ تھا۔اس ہارڈ ڈسک کا وزن ایک ٹن سے اوپر تھا اور پتا ہے یہ کتنا ڈیٹا اسٹور کر سکتی تھی؟؟؟؟؟؟

5ایم بی- 5MB

اپنی 1GB کی یو-ایس-بی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ہے ناں ایسی چیز کہ جس کی قدر کی جائے

والسلام
طاہر
Attached Images
 
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (03-02-09), ابو عمار (05-02-09), عبدالقدوس (03-02-09)
پرانا 07-02-09, 01:42 PM   #2
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ دیکھیں !

ارے 1GB کیا اجکل 8GBمارکیٹ میں ھے اور وہ بھی بھت ھی سستی یعنی صرف 1200 روپے میں
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-09, 01:38 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ دیکھیں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
ارے 1GB کیا اجکل 8GBمارکیٹ میں ھے اور وہ بھی بھت ھی سستی یعنی صرف 1200 روپے میں
حضرت !‌ بجا فرمایا آپ نے - نہ صرف 8 بلکہ 16 جی-بی بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

لیکن میرے پاس تو صرف 1جی بی کی ہے

والسلام
طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-09, 06:28 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ دیکھیں !

جناب اب تو والٹ ہارڈڈسک بھی موجود ہے مارکیٹ میں‌ 1000 جی بی کی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, پہچان, تصویر, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ زبیر پروین شاکر 16 26-12-11 02:21 PM
ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل ناصر عمومی بحث 3 14-06-11 07:03 PM
یہ مضمون نہ پڑھیں! چیتا چالباز گپ شپ 13 09-02-11 07:47 PM
آنکھیں بند کر لے چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:23 AM
براہ کرم ضرور دیکھیں عبدالقدوس اسلام اور عصر حاضر 5 11-03-08 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger