واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


یہ لوگ بھی کبھی معمولی تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 01:07 PM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یہ لوگ بھی کبھی معمولی تھے

یہ لوگ بھی کبھی معمولی تھے

آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ شمالی ویت نام کے آنجہانی صدر ہوچی منہ ایک جہاز کے قلی تھے۔
کرسٹوفر کولمبس جس نے امریکہ دریافت کیا ایک جولاہے کا لڑکا تھا۔
جدید ترکی کے بانی کمال اتا ترک ایک معمولی کلرک کے بیٹے تھے۔
حکیم لقمان بچپن میں موم بتیاں بناتے تھے۔

ناصر الدین بادشاہ بچپن میں ٹوپیاں بیچا کرتے تھے۔
روس کا سابق ڈکٹیٹر اسٹالن ایک موچی کے گھر میں پیدا ہوا۔
فرانس کا مشہور حکمراں نپولین ابتدا میں ایک معمولی سپاہی تھا۔
مشہور سائنسدان تھامس الوا ایڈیسن ایک معمولی اخبار فروش تھا۔
نادر شاہ ابتدا میں ایک گڈریا تھا۔
فرانس کی مشہور ملکہ جوزیفائن ایک معمولی تمباکو فروش کی بیٹی تھی۔
اٹلی کا سابق ڈکٹیٹر مسولینی ایک غریب لوہار کا بیٹا تھا۔
امریکہ ہی کے ایک اور صدر ابراہم لنکن ایک غریب کسان کے بیٹے تھے۔
برصغیر کے پہلے مسلمان بادشاہ قطب الدین ایبک شروع میں ایک غلام تھے۔
روس کی مشہور ملکہ کیتھرائن فوج میں ایک معمولی خادمہ تھی۔
جمہوریہ گانگو کے پہلے وزیرِ اعظم لومبا ابتدا میں ایک معمولی کلرک تھے۔
سقراط بچپن میں ایک سنگ تراش تھا۔
فیریڈی نائیکل بھی ایک معمولی جلد ساز تھا۔
روس کے سابق وزیرِ اعظم کمیتا خروشیف ایک مزدور گھرانے میں پیدا ہوئے، انہوں نے ابتدا میں مویشی چَرائے اور ایک معمولی لوہار کی حیثیت سے کام کیا۔
مشہور انگریز ادیب تھامس کارلائیل ایک بڑھئی و کسان کے گھر پیدا ہوا۔
مشہور انگریز سائنس دان مائیل فیراڈے لندن کے مضافات میں ایک غریب لوہار کے گھر پیدا ہوا۔
مشہور امریکی مدبر، مصنف اور سائنسدان بنجمن فرینکلن بوسٹن میں ایک غریب والدین کے گھر پیدا ہوا۔
مشہور سائنس دان جان کپلر بھی جرمنی کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔یہ لوگ بھی کبھی معمولی تھےآپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ شمالی ویت نام کے آنجہانی صدر ہوچی منہ ایک جہاز کے قلی تھے۔کرسٹوفر کولمبس جس نے امریکہ دریافت کیا ایک جولاہے کا لڑکا تھا۔جدید ترکی کے بانی کمال اتا ترک ایک معمولی کلرک کے بیٹے تھے۔حکیم لقمان بچپن میں موم بتیاں بناتے تھے۔ناصر الدین بادشاہ بچپن میں ٹوپیاں بیچا کرتے تھے۔روس کا سابق ڈکٹیٹر اسٹالن ایک موچی کے گھر میں پیدا ہوا۔فرانس کا مشہور حکمراں نپولین ابتدا میں ایک معمولی سپاہی تھا۔مشہور سائنسدان تھامس الوا ایڈیسن ایک معمولی اخبار فروش تھا۔نادر شاہ ابتدا میں ایک گڈریا تھا۔فرانس کی مشہور ملکہ جوزیفائن ایک معمولی تمباکو فروش کی بیٹی تھی۔اٹلی کا سابق ڈکٹیٹر مسولینی ایک غریب لوہار کا بیٹا تھا۔امریکہ ہی کے ایک اور صدر ابراہم لنکن ایک غریب کسان کے بیٹے تھے۔برصغیر کے پہلے مسلمان بادشاہ قطب الدین ایبک شروع میں ایک غلام تھے۔روس کی مشہور ملکہ کیتھرائن فوج میں ایک معمولی خادمہ تھی۔جمہوریہ گانگو کے پہلے وزیرِ اعظم لومبا ابتدا میں ایک معمولی کلرک تھے۔سقراط بچپن میں ایک سنگ تراش تھا۔فیریڈی نائیکل بھی ایک معمولی جلد ساز تھا۔روس کے سابق وزیرِ اعظم کمیتا خروشیف ایک مزدور گھرانے میں پیدا ہوئے، انہوں نے ابتدا میں مویشی چَرائے اور ایک معمولی لوہار کی حیثیت سے کام کیا۔مشہور انگریز ادیب تھامس کارلائیل ایک بڑھئی و کسان کے گھر پیدا ہوا۔مشہور انگریز سائنس دان مائیل فیراڈے لندن کے مضافات میں ایک غریب لوہار کے گھر پیدا ہوا۔مشہور امریکی مدبر، مصنف اور سائنسدان بنجمن فرینکلن بوسٹن میں ایک غریب والدین کے گھر پیدا ہوا۔مشہور سائنس دان جان کپلر بھی جرمنی کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔
--
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

Last edited by عصمت; 18-05-11 at 01:13 PM.
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-11), یاسر عمران مرزا (18-05-11), محمد عاصم (18-05-11), ابو عمار (02-06-11), حیدر (18-05-11), حیدر Rehan (18-05-11), سام (18-05-11), عروج (24-05-11)
پرانا 18-05-11, 01:10 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 03:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھے تو معمولی
لیکن اہم سوال یہ ہے کہ انہوں کیا کیا کہ اس مقام تک پہنچے

خواتین کے بارے میں تو سوچا جا سکتا ہے کہ خادمہ تھی، شادی کسی بادشاہ یا جنرل سے ہو گئی تو ملکہ بن گئی
لیکن مرد حضرات نے کیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی زندگیوں پر روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (18-05-11), حیدر Rehan (18-05-11), سام (18-05-11), عروج (24-05-11)
پرانا 18-05-11, 04:03 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,141
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تھے تو معمولی
لیکن اہم سوال یہ ہے کہ انہوں کیا کیا کہ اس مقام تک پہنچے

خواتین کے بارے میں تو سوچا جا سکتا ہے کہ خادمہ تھی، شادی کسی بادشاہ یا جنرل سے ہو گئی تو ملکہ بن گئی
لیکن مرد حضرات نے کیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی زندگیوں پر روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے
مرد حضرات کی شادی کسی ملکہ یا شہزادی سے ہو گئی ہو گی۔ سِمپل
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 04:09 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملکہ سے ہونا تو درکنار ہے جناب ۔۔مرد حضرات کی شادی ہوتی کہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔ بے چارے سسک سسک کر جیتے ہیں اور پھر کہیں جا کر امید بر آتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-11), حیدر (18-05-11), حیدر Rehan (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 04:18 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,141
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ملکہ سے ہونا تو درکنار ہے جناب ۔۔مرد حضرات کی شادی ہوتی کہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔ بے چارے سسک سسک کر جیتے ہیں اور پھر کہیں جا کر امید بر آتی ہے
پر جب ہوتی ہے تو پھر یہ کہتے نہیں تھکتے کہ یار اصل میں زندگی تو اب شروع ہوئی ہے۔ اب احساس ہوا ہے کہ جینا کسے کہتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-05-11), فیصل ناصر (18-05-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-05-11 فیصل ناصر six !!!!! 15
پرانا 18-05-11, 04:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,141
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لیکن مرد حضرات نے کیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی زندگیوں پر روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے
یہ خاصا تفہیم طلب موضؤع ہے اور اس پر ہر کسی کی اپنی راے ہو گی اور اس پر وہ مصمم ہو گا۔
تاہم میری رائے میں کامیابی کے لیے دماغ سے زیادہ قسمت کا عمل دخل ہوتا ہے۔ لیکن کامیابی کو براقرار رکھنے کے لیے قسمت سے زیادہ دماغ کا کام ہوتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 04:29 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پر جب ہوتی ہے تو پھر یہ کہتے نہیں تھکتے کہ یار اصل میں زندگی تو اب شروع ہوئی ہے۔ اب احساس ہوا ہے کہ جینا کسے کہتے ہیں۔
یہ وہ لوگ کہتے ہیں جو سسکتے نہیں بلکہ بر وقت تمام مراحل سے گزر جاتے ہیں

باقی جن کے بارے میں میں نے اوپر ذکر کیا ہے ان کی جب شادی ہو گی تو پھر دیکھیں گے وہ کیا کہتے نہیں تھکتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 05:00 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,141
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں ہاں۔ جس کی ہو جاتی ہے اُسی کو پتا ہوتا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-11, 05:29 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جسکی ہوجاتی ہے وہ دوسروں کی کروانے کی فکر میں لگ جاتاہے
"میں‌اکیلا کیوں بھگتوں "
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-11, 08:32 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جسکی ہوجاتی ہے وہ دوسروں کی کروانے کی فکر میں لگ جاتاہے
"میں‌اکیلا کیوں بھگتوں "
لیکن کچھ جگہوں پر معاملہ اس کے بر عکس ہوتا ہے
کچھ کہتے ہیں پہلی شادی سے زندگی میں اتنا سکون آیا ہے کہ زندگی واقعی زندگی لگنے لگی ہے، اس طرح کی تو چار بھی کم ہیں ،، میری ایک اور کروا دو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-05-11), ننھا بچہ (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 08:59 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لیکن کچھ جگہوں پر معاملہ اس کے بر عکس ہوتا ہے
کچھ کہتے ہیں پہلی شادی سے زندگی میں اتنا سکون آیا ہے کہ زندگی واقعی زندگی لگنے لگی ہے، اس طرح کی تو چار بھی کم ہیں ،، میری ایک اور کروا دو
پیر ساب نے جب سے گھر میں جھاڑو چھپا دئیے ہیں آزادانہ پوسٹ کر رہے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:30 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
پیر ساب نے جب سے گھر میں جھاڑو چھپا دئیے ہیں آزادانہ پوسٹ کر رہے ہیں
ننھے تو شیر ہے! شاباش آنکھیں بھی لال ہیں، دم بھی کھڑی ہے!
بےچارے کا تھریڈ تو گیا

Last edited by skjatala; 18-05-11 at 09:32 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-11, 09:35 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
پیر ساب نے جب سے گھر میں جھاڑو چھپا دئیے ہیں آزادانہ پوسٹ کر رہے ہیں
برتنو آج میرے سر پر برستے کیوں ہو
میں تو ہمیشہ ہی تم کو دھلا رکھا ہے

یاد رہے جھاڑو ہمارے عزم صمیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوج, کلرک, کمال, کرتے, گھر, پہلے, پیدا, یا, لوگ, لڑکا, لندن, نام, موم, مسلمان, امریکہ, اخبار, ادیب, بچپن, بادشاہ, جلد, دریافت, شروع, غلام, غریب, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی ہم بھی خوبصورت تھے سیپ گانے 3 03-11-11 08:28 PM
کبھی رات دن ہم دور تھے-لتا -محمد رفیع saraah گانے 0 25-03-11 10:54 PM
جب اُن سے ملے تب صبر آیا، جو خود بھی لٹ کر آئے تھے عبدالقدوس اقبال عظیم 5 10-12-10 03:02 AM
وہ بھی کیا دن تھے یاسر عمران مرزا قہقہے ہی قہقے 5 13-11-09 08:53 PM
پھول بھی ابر بھی مہتاب بھی میرے کب تھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger