واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

یہ کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-09, 10:19 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یہ کیا ہے؟

یہ کیا ہے؟

مجھے ایک ای میل آئی اس میں یہ تصاویر تھیں کوئی بتاےئ گا یہ کیا ہے۔۔؟

Mermaid found on Lulu Island۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
     
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (07-09-10)
پرانا 08-07-09, 11:27 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصاویر تو اصل ہی لگتی ہیں۔ ہو سکتا ایسی کوئی آبی مخلوق ہوتی ہو۔بنیادی تصور ویسا ہے جیسا کہانیوں میں جل پری کا ہوتا ہے۔ کیا خبر اللہ نے کیا کیا مخلوق دنیا میں بھیج رکھی ہے۔ ابھی انسان کا علم بہت ناقص ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (07-09-10)
پرانا 08-07-09, 01:10 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خیال میں یہ تصاویر جعلی ہیں۔
ایک نظر یہاں بھی ڈال لیں:

یہ کیا چیز ہے ؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 08-07-09, 01:34 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھا ئی یہ بچگا نہ چیزیں تو یہا ں پیش نہ کریں۔
جو لوگ مختلف گروپس کے ممبر ہیں انکے ان بکس ایسی تصاویر سے روزانہ بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔
فوٹو شاپ سے کیا نہیں ہو سکتا ۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 08-07-09, 01:35 PM   #5
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 44
کمائي: 11,620
شکریہ: 74
43 مراسلہ میں 219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہمیں تو یہ جل پری لگتی ہے ۔
Twins آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-07-09), مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 08-07-09, 01:54 PM   #6
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بھا ئی یہ بچگا نہ چیزیں تو یہا ں پیش نہ کریں۔
جو لوگ مختلف گروپس کے ممبر ہیں انکے ان بکس ایسی تصاویر سے روزانہ بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔
فوٹو شاپ سے کیا نہیں ہو سکتا ۔
محترم ڈاکٹر صاحب چیز بچگانہ ہو یا بڑوں والی اس فورم پر شیعئر کرنے پر کوئی پابندی نہیں
اگر آپ کو اچھی نہیں لگتی تو آپ نا دیکھیں۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 08-07-09, 02:02 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقینا پا پندی نہیں ۔
مگر میں تو اپنے معزز ممبران سے یہ توقع رکھتا ہوں کہ وہ بہتریں چیزیں شئرکریں

اور میں کیوں نہ دیکھوں۔ ؟
کیا اس پر پا بندی ہے۔؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 08-07-09, 02:34 PM   #8
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں جی دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں آپ دیکھیں ضرور دیکھیں بار بار دیکھیں۔۔۔
اگر آپ کو اچھی نہیں لگتی کوئی بات نہیں آپ لے آئیں کوئی اچھی اور بہترین۔۔۔
اس فورم پر آپ کچھ بھی جع دلچسپ اور عجیب کو شیعر کر سکتے ہیں ۔۔۔ اس میں بہترین کی کوئی شرط نہیں۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 08-07-09, 02:45 PM   #9
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Twins مراسلہ دیکھیں
جی ہمیں تو یہ جل پری لگتی ہے ۔
بیٹے آپ لوگ بچوں کے فورم تک ہی رہا کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Twins (08-07-09), مرزا عامر (07-09-10), سحر (08-07-09), عبدالقدوس (08-09-10)
پرانا 08-07-09, 03:00 PM   #10
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بیٹے آپ لوگ بچوں کے فورم تک ہی رہا کریں
بچے گھر میں تو ٹِک کر بیٹھتے نہیں ہیں اور آپ ان سے امید کرتے ہیں کہ یہاں ایک ہی فورم تک محدود رہیں گے۔

بھائی اب ہمیں سوچ سمجھ کر پوسٹ کرنا ہوگا کیونکہ بچے بھی ہمارے ممبر ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-09), فیصل ناصر (08-07-09), مرزا عامر (07-09-10), سحر (07-09-10)
پرانا 07-09-10, 08:46 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 2
کمائي: 263
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن تصاویر کو یہاں دکھایا گیاہے انکے بارے میں میں یہ کہ سکتا ہوں کہ اللہ خالق ہے اسنے ایسی ایسی چیزیں بنائی ہیں جن تک ابھی انسان پہنچا ہی نہیں ممکن ہے کہ جس آبی مخلوق کو جل پری کہا جارہا ہو وہ محض ایک آبی مخلوق ہی ہو نہ کہ جل پری جیسا کہ شاعر اور نثر نگار حضرات چھوٹی چھوٹی باتوں پر خیال کے کچھ زیا دہ ہی گھوڑے دوڑا چکے ہوں اور حقیقت بھی یہ ہی ہے کہ وہ دیومالائی ادب جنہیں قصے اور کہانیاں کہا جاتا ہے یہ مخلوق فکشن میں جل پری کے نام سے موسوم ہے جسکا تصور یہ دیا گیا ہے کہ وہ بہت حسین اور خوبصورت ہوتی ہے جبکہ اس تصویر کو دیکھ کر اور اس موضوع پر اگر آپ انٹر نیٹ پر اور دیگر تصاویر کا تجزیہ کریں تو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ اسمیں شعراء اور ادیبوں کی مبالغہ آرائی ہے کہ یہ کوئی بہت خوبصورت مخلوق ہوتی ہے میرا خیال ہے کہ اسے زندہ دیکھ کو کتنا بھی رومان مزاج مرد ہو اس قدرے بھیانک اور دہثت زدہ کردینے والے خدوخال کو اپنے سامنے پاکر بے ہوش ہوجائے گا
خیر یہ فیصلہ کہ کیا اصل ہے اور کیا نقل میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں اور کہ سکتا ہوں کہ یہ تصاویر اصل معلوم ہوتی ہیں لیکن اصل ہیں بھی تو انکا ماخذ کیا ہے یہ مخلوق کہاں سے متعلق ہے کسی نے اسپر بھی تحقیق کی ؟
میرا خیال ہے کہ فالتو تبصروں سے زیادہ بہتر ہے کہ اس بات کی تحقیق کیجئے کہ یہ کب کہاں اور کسے ملی نیز یہ کہ وہ کون سا اخبار یا ٹی وی چینل ہے جس نے اس خبر کو نشر کیا کیونکہ کسی بھی میڈیا کے رکن کی ساکھ نہایت اہمیت کی حامل ہوتی ہے کہ وہ کس قسم کی رپورٹنگ کیلئے مشہور ہے۔

کوئی مانے یا نہ مانے میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ اللہ نے اس کائنات اور اسمیں موجود زمین و آسمانوں میں موجود مخلوق تخلیق کی کیونکہ وہ قادر مطلق ہے اور اسکے لئے کچھ بنا نا زیادہ گراں نہیں اسے بس کن کہنا ہوتا ہے اور جو وہ چاہتا ہے ہوجاتا ہے۔
محمد یوسف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یوسف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (07-09-10), سحر (07-09-10)
پرانا 09-09-10, 08:02 AM   #12
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یوسف مراسلہ دیکھیں
جن تصاویر کو یہاں دکھایا گیاہے انکے بارے میں میں یہ کہ سکتا ہوں کہ اللہ خالق ہے اسنے ایسی ایسی چیزیں بنائی ہیں جن تک ابھی انسان پہنچا ہی نہیں ممکن ہے کہ جس آبی مخلوق کو جل پری کہا جارہا ہو وہ محض ایک آبی مخلوق ہی ہو نہ کہ جل پری جیسا کہ شاعر اور نثر نگار حضرات چھوٹی چھوٹی باتوں پر خیال کے کچھ زیا دہ ہی گھوڑے دوڑا چکے ہوں اور حقیقت بھی یہ ہی ہے کہ وہ دیومالائی ادب جنہیں قصے اور کہانیاں کہا جاتا ہے یہ مخلوق فکشن میں جل پری کے نام سے موسوم ہے جسکا تصور یہ دیا گیا ہے کہ وہ بہت حسین اور خوبصورت ہوتی ہے جبکہ اس تصویر کو دیکھ کر اور اس موضوع پر اگر آپ انٹر نیٹ پر اور دیگر تصاویر کا تجزیہ کریں تو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ اسمیں شعراء اور ادیبوں کی مبالغہ آرائی ہے کہ یہ کوئی بہت خوبصورت مخلوق ہوتی ہے میرا خیال ہے کہ اسے زندہ دیکھ کو کتنا بھی رومان مزاج مرد ہو اس قدرے بھیانک اور دہثت زدہ کردینے والے خدوخال کو اپنے سامنے پاکر بے ہوش ہوجائے گا
خیر یہ فیصلہ کہ کیا اصل ہے اور کیا نقل میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں اور کہ سکتا ہوں کہ یہ تصاویر اصل معلوم ہوتی ہیں لیکن اصل ہیں بھی تو انکا ماخذ کیا ہے یہ مخلوق کہاں سے متعلق ہے کسی نے اسپر بھی تحقیق کی ؟
میرا خیال ہے کہ فالتو تبصروں سے زیادہ بہتر ہے کہ اس بات کی تحقیق کیجئے کہ یہ کب کہاں اور کسے ملی نیز یہ کہ وہ کون سا اخبار یا ٹی وی چینل ہے جس نے اس خبر کو نشر کیا کیونکہ کسی بھی میڈیا کے رکن کی ساکھ نہایت اہمیت کی حامل ہوتی ہے کہ وہ کس قسم کی رپورٹنگ کیلئے مشہور ہے۔

کوئی مانے یا نہ مانے میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ اللہ نے اس کائنات اور اسمیں موجود زمین و آسمانوں میں موجود مخلوق تخلیق کی کیونکہ وہ قادر مطلق ہے اور اسکے لئے کچھ بنا نا زیادہ گراں نہیں اسے بس کن کہنا ہوتا ہے اور جو وہ چاہتا ہے ہوجاتا ہے۔

بھائی یوسف السلام علیکم،
آپ کے مفصل تبصرے سے قطع نظر یہ بتائیے کیا کیا آپ نے اپنا تعارف کروایا ہے؟؟؟/ اگر نہیں‌تو پیارے بھائی اپنے بارے میں‌ہمیں ‌بھی کچھ بتائیے، ویسے آپ کے بارے میں‌ایک بات کا علم تو ہو ہی چکا ہے اور وہ یہ کہ:

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یوسف مراسلہ دیکھیں
میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 08:15 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,081
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کسی ہولی وڈ فلم کے لئے بنایا ہو گا پر غلط بن جانے کی وجہ سے کسی ساحل پر پیسے وصول کرنے کہ لئے رکھ دیا ہو گا

جس طرح پڑا ہے اس سے یہ لگ رہا ہے کہ غلط بن گیا اگر سہی ہوتا وہ اس کی کمر کے نیچے کا پر سیدھے ہاتھ کے بجائے شارک کی طرح کمرپر ہوتا،
اب مجھے بتائیں یہ کیا آڑہا تیرتا ہے؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), عبدالقدوس (12-09-10)
پرانا 17-09-10, 02:28 AM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 35
کمائي: 995
شکریہ: 86
33 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا یہ بھی اصلی ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یوسف مراسلہ دیکھیں
خیر یہ فیصلہ کہ کیا اصل ہے اور کیا نقل میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں اور کہ سکتا ہوں کہ یہ تصاویر اصل معلوم ہوتی ہیں ۔
محترم محمد یوسف صاحب اس بات میں تو کسی کو بھی شک نہیں کہ تصاویر اصلی ہیں بلکہ شک تو اس بات پر کیا جا رہا ہے کہ تصاویر میں نظر آنیوالی چیز بھی اصلی ہے یا نہیں؟

اس قسم کی فوٹوشاپنگ کو اب ڈئزائنر چھوڑ عام آدمی بھی آسانی سے پہچان لیتا ہے مگر کام فوٹو شاپ سے کافی آگے جا چکا ہے میرے بھائی۔ فن صرف فوٹوشاپ یا کمپیوٹر ڈئزائننگ تک ہی محدود نہیں۔
مدام تساو کے مومی مجسموں کو سامنے کھڑے کو ہو کر پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے کہ اصلی ہیں یا نکلی آپ تصاویر کی باتیں کرتے ہیں؟

میں کچھ تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں ان کو اپنی ڈئزائنرانا نظر سے دیکھ کر بتائیں کہ یہ اصلی ہیں یا نقلی ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یوسف مراسلہ دیکھیں
یہ مخلوق کہاں سے متعلق ہے کسی نے اسپر بھی تحقیق کی ؟
میرا خیال ہے کہ فالتو تبصروں سے زیادہ بہتر ہے کہ اس بات کی تحقیق کیجئے کہ یہ کب کہاں اور کسے ملی
چلیں جی باقی سارے کام چھوڑ کر پہلے اس پر تحقیق کرتے ہیں
کیا دنیا سائنس اور ٹیکنالوجی میں وقت ضائع کر رہی ہے
Attached Images
    
آصف وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آصف وسیم کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-09-10), shafresha (17-09-10), فیصل ناصر (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10)
جواب

Tags
found, فورم, فلم, کمر, پیارے, پوسٹ, ڈاکٹرنور, لوگ, چینل, نام, نظر, میڈیا, ممکن, معلوم, اہمیت, اللہ, انسان, بے, بچوں, تصویر, تصاویر, حامل, حضرات, خبر, غلط

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger