واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


’کاربوہائیڈریٹس‘ سے چلنے والا دنیا کا پہلا موبائل فون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-10, 08:34 AM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ’کاربوہائیڈریٹس‘ سے چلنے والا دنیا کا پہلا موبائل فون

’کاربوہائیڈریٹس‘ سے چلنے والا دنیا کا پہلا موبائل فون

بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…عام طور پر موبائل فون بیٹری سے چلتے ہیں تاہم چین میں ایک موبائل ڈیزائنر نے کوک سے چلنے والا موبائل فون تیار کیا ہے۔ اس ڈیزائنر کا دعویٰ ہے کہ میٹھے مشروبات سے چلنے والا یہ انوکھا موبائل فون عام بیٹری سے چلنے والے موبائل فونز کی نسبت چار گُنا زیادہ دیر تک چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔اس منفرد موبائل کی خاص بات یہ ہے کہ اس کو چارج کرنے کے لئے آپ کو بجلی کی نہیں بلکہ میٹھے مشروبات کی ضرورت پڑے گی کیونکہ یہ منفرد موبائل فون بیٹری کے بجائے کاربوہائیڈریٹس سے چلتا ہے۔


Name:  01.JPG
Views: 24
Size:  22.2 KB

Name:  02.jpg
Views: 20
Size:  64.4 KB

Name:  04.JPG
Views: 21
Size:  16.6 KB

Name:  03.JPG
Views: 19
Size:  18.3 KB

Name:  05.JPG
Views: 20
Size:  19.9 KB

سورس: جنگ، inhabitat.com

Last edited by ابو عمار; 11-01-10 at 08:36 AM.
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-01-10), Wahid Mahmood (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 08:44 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,190
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت زبردست چیز ہے
اس کا مطلب ہے کہ اب لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہ ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (11-01-10)
جواب

Tags
com, green, فون, ہے۔, گی, والا, چین, چلتے, چار, موبائل, will, world, www, بجلی, بجائے, تیار, خاص, دیر, دنیا, دعویٰ, رکھتا, زیادہ, ضرورت, طور, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger