| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,380
شکریہ: 1,554
2,985 مراسلہ میں 8,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بازار میں ایک دکان کھلی جو شوہر فروخت کرتی ہے، اس دکان کے کھولتے ہی لڑکیوں اور عورتوں کا اژدہام اس بازار کی طرف چل پڑا- دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ رکھا تھا جس پر لکھا تھا-
’’اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف ایک وقت ہی داخل ہوسکتی ہے‘‘۔ پھر نیچے ھدایات دی گئی تھیں کہ : ’’اس دکان کی چھ منزلیں ہیں ہر منزل پر اس منزل کے شوہروں کے بارے میں لکھا ہو گا، جیسے جیسے منزل بڑھتی جائے گی شوہر کے اوصاف میں اضافہ ہوتا جائے گا خریدار لڑکی یا عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے اور اگر اس منزل پر کوئی پسند نہ آے تو اوپر کی منزل کو جا سکتی ہے۔ مگر ایک بار اوپر جانے کے بعد پھر نیچے نہیں آ سکتی سوائے باھر نکل جانے کے‘‘۔ ایک عورت جو جوان اور خوبصورت تھی دکان میں داخل ہوئی۔ پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا۔ ’’اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں اور الله والے ہیں‘‘۔ دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا، ’’اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، اور بچوں کو پسند کرتے ہیں‘‘۔ تیسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا، ’’اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں اور خوبصورت بھی ہیں‘‘۔ یہ پڑھ کر عورت کچھ دیر کے لئے رک گئی، مگر پھر یہ سونچ کر کہ چلو ایک منزل اور جا کر دیکھتے ہیں۔ وہ اوپر چلی گئی۔ چوتھی منزل کے دروازہ پر لکھا تھا، ’’اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں،خوبصورت ہیں اور گھر کے کاموں میں مدد بھی کرتے ہیں‘‘۔ یہ پڑھ کر اس کو غش سا آنے لگا، کیا ایسے بھی مرد ہیں دنیا میں؟ وہ سونچنے لگی کہ شوہرخرید لے اور گھر چلی جائے، مگر دل نہ مانا، وہ ایک منزل اور اوپر چلی آئی- وہاں دروازہ پر لکھا تھا - ’’اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، بیحد خوبصورت ہیں، گھر کے کاموں میں مدد کرتے ہیں اور رومانٹک بھی ہیں‘‘۔ اب اس عورت کے اوسان جواب دینے لگے- وہ خیال کرنے لگی کہ ایسے مرد سے بہتر بھلا اور کیا ہو سکتا ہے مگر اس کا دل پھر بھی نہ مانا وہ چھٹی منزل پر چلی گئی۔ یہاں بورڈ پر لکھا تھا، ’’آپ اس منزل پر آنے والی ٣٤٤٨ ویں خاتوں ہیں - اس منزل پر کوئی بھی شوہر نہیں ہے، یہ منزل صرف اس لئے بنائی گئی ہے تا کہ اس بات کا سبوت دیا جا سکے کہ ’’عورت کو مطمئن کرنا نا ممکن ہے‘‘ آگے لکھا تھا ہماری اسٹور پر آنے کا شکریہ، سیڑھیاں باھر کی طرف جاتی ہیں
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) Last edited by گلاب خان; 20-06-10 at 04:28 AM. |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | marhaba (21-06-10), کنگ (22-06-10), کنعان (20-06-10), پاکستانی (20-06-10), یاسر عمران مرزا (21-06-10), منتظمین (20-06-10), محمدمبشرعلی (21-06-10), محمدخلیل (20-06-10), آبی ٹوکول (20-06-10), اویسی (21-06-10), ام غزل (21-06-10), ابو عمار (20-06-10), احمد بلال (20-06-10), بلال اویسی (21-06-10), حیدر (21-06-10), عائشہ صادق (22-06-10), عبدالقدوس (20-06-10), عدنان دانی (22-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار کیا ڈرامہ کیا شاپ والے نے۔ میرا خیال ہے اگر وہ لڑکی کسی منزل میں چلی بھی جاتی تو اسے ٹرخا دیا جاتا۔ کیونکہ انتی خوبیاں بہرحال مشکل سے ہوتی ہیں ایک شخصمیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,606
کمائي: 172,597
شکریہ: 8,811
5,788 مراسلہ میں 21,397 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیر یہ خوبیاں اتنی انوکھی بھی نہیں ہیں ۔
جو شوہر اسلام سے قریب ہوتے ہیں ان میں یہ خوبیاں بدرجہ اتم پائی جاتی ہیں ۔ اسی لیے کہتے ہیں شادی کے وقت باقی چیزوں سے ذیادہ انساان کا ایمان دیکھنا چاہیے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (20-06-10), کنگ (22-06-10), پاکستانی (20-06-10), محمدمبشرعلی (21-06-10), آبی ٹوکول (20-06-10), ام طلحہ (21-06-10), ابو عمار (20-06-10), حیدر (21-06-10), رانا امر (21-06-10), راجہ اکرام (21-06-10), عبداللہ حیدر (20-06-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس بھی یہ ای میل آئی تھی ۔۔۔میں سوچتی ہوں مرد ان باتوں پر اتنا خوش کیوں ہوتے ہیں ۔۔۔
![]() دیکھا جائےتو جتنی چھان پھٹک اور اعتراضات لڑکیوں کو تلاش کرنے میں جاتی ہے لڑکے والوں کی طرف سے اتنے اعتراضات لڑکی والوں کی طرف سے نہیں ہوتے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-06-10), آبی ٹوکول (20-06-10), اویسی (21-06-10), حیدر (21-06-10), راجہ اکرام (21-06-10), عبدالقدوس (20-06-10) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
چھان پھٹک اور اعتراضات لڑکیوں کو ڈھونڈنے کے حوالے سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے لڑکوں کے معاملے میں۔ اور بہنا اس بات میں حکمت کی بات موجود ہے۔ جس کی ایک چھوٹی سے مثال یہ کہ ایک لڑکے کو ہمیشہ انفرادی طور پر دیکھا جاتا ہے جبکہ ایک لڑکی کا اثرورسوخ ایک خاندان تک جاتا ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (20-06-10), کنگ (22-06-10), کنعان (21-06-10), منتظمین (20-06-10), محمدمبشرعلی (21-06-10), احمد بلال (20-06-10), حیدر (21-06-10), رانا امر (21-06-10), عبدالقدوس (20-06-10), عدنان دانی (22-06-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی بھای
میرا کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ جب تحقیقات لڑکی کے لیے زیادہ ہوتی ہیں تو یہ لطیفہ ہی غلط ہوجاتا ہے ۔۔۔ باقی یہ ٹاپک بہت وسیع ہے ۔۔ !! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,380
شکریہ: 1,554
2,985 مراسلہ میں 8,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اعتراض تو بلاوجہ بھی کئے جاسکتے ہیں، لیکن شادی سے پہلے مرد یا عورت دونوں کے لئے معیار وہی ہونا چاہیئے جو اللہ اور اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-10), ھارون اعظم (21-06-10), اویسی (21-06-10), حیدر (21-06-10), راجہ اکرام (21-06-10), عدنان دانی (22-06-10) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اتنا قحط بھی نہیں ہے ![]() ![]() اس سے زیادہ خوبیاں بھی ہوتی ہیں ، بلکہ یہ تو ان کا عشر عشیر بھی نہیں ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بدر بھائی
لیکن میرا روئے سخن راجہ اکرام کی جانب تھا چلیں اگر آپ بھی میری طرح ہیں تو کم از کم احمد بلال بھائی کو تسلی ہو جائے گی کہ ایک سے زائد افراد ان صفات سے متصف پائے جاتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چناچہ۔ ۔ ۔ وہ کیا ہے کہ خؤاتین مایوس نہ ہوں۔ ان کو آخری منزل پر بھی مایوس نہیں ہونا پڑے گا۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
واہ واہ کیا آمد ہوئی ہے۔سنئے سنئےمطلب پڑھیئے
چھت تو چھت چھجے بھی ناچھوڑے ہم نے ایک خاتون کی خواہش ہےکہ چھت تو چھت چھجے بھی ناچھوڑے ہم نے حضرت علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ چھت تو چھت چھجے بھی ناچھوڑے ہم نے دیواروں پے دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے Last edited by بلال اویسی; 21-06-10 at 09:01 PM. |
|
|
|
| بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (22-06-10) |
|
|
#14 | |||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Member
اجنبی
|
اقتباس:
بات گرچہ کہ مزاحیہ ہے۔ لیکن حقیقت کی عکاسی کررہی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-10), احمد بلال (22-06-10), بلال اویسی (22-06-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (22-06-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, فروخت, کھلی, کوئی, کرتے, گھر, گئی, پسند, یا, وقت, والی, لگا, ممکن, مدد, اضافہ, بچوں, جواب, جائے, دی, دل, دنیا, شوہر, عورتوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ | naeemuddin | خبریں | 3 | 01-12-09 10:05 AM |
| عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ | عرفان حیدر | آئیے ذہانت آزمائیے | 24 | 14-04-09 02:40 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |