| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
Last edited by شمشاد احمد; 18-10-11 at 12:41 AM. |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (18-10-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اور میرے غیر محتاط اندزے کے مطابق بھی نہیں ہے یہاں کچھ بھی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,289
کمائي: 26,545
شکریہ: 8,500
1,587 مراسلہ میں 3,510 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ممکن ہے کہ نہ کھیلنے میں خطرہ ہو
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خطرناک کھیل ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ معافی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے شمشاد پائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا کھیل ابھی ایجاد ہو رہے ہیں جو ابھی صرف عنوان ہی نظر آرہا ہے ۔ ۔ ۔ ویسے ساتھ ”” کمنگ سون ““ لکھ دیتے ۔ ۔۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال میں دست خطرناک کھیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لکھنا چاہتے تھے ، تے بھول گئے شاید
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ديني مدارس ميں جو كتب شامل ہيں۔ ان ميں عموما بسم اللہ الرحمن الرحيم كے بعد خطبہ مسنونہ بھي درج ہوتا ہے۔ اور استاد بسم اللہ اور خطبہ مسنونہ پر مختلف قسم كے كلام كرتے ہيں۔ بعض كتب ميں خطبہ نہيں درج نہيں ہے تو وہاں بھي كلام ہوتا ہے۔ اسي طرح صحيح بخاري شريف كے شروع ميں بھي خطبہ مسنونہ نہيں ہے۔ تو اساتدہ اور شراح نے اس پر كافي كلام كيا ہے كہ آخر امام بخاري نے خطبہ كيوں درج نہيں كيا۔ اور اس كے مختلف جوابات ديے جاتے ہيں۔ جن كي تعداد ہمارے ايك استاد كے بقول 25 سے زائد ہے۔۔۔ كہتے ہيں كسي بزرگ نے امام بخاري كو خواب ميں ديكھا اور ان سے خطبہ نہ لكھنے كي وجہ پوچھتے ہوئے يہ ممكنہ 25 جوابات بتائے اور پوچھا كہ كيا ان ميں سے كوئي وجہ تھي كہ خطبہ نہيں لكھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو امام بخاري نے خواب ميں نے ان سے فرمايا كہ نہيں ان ميں سے كوئي وجہ بھي نہيں تھي۔۔۔۔ واللہ اعلم
تو بھائي يہ دھأگہ شروع تو كر رہا تھا۔۔۔۔۔۔ ليكن كھيلوں كا تذكرہ آپ كو نظر نہيں آ رہا۔۔۔۔ اور اس نظر نہ آنے كي جو جو وجوہات آپ حضرات نے بيان كي ہيں ان ميں سے ايك بھي وجہ نہيں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ كوشش جاري ركھيں۔۔۔۔ شايد كامياب ہو جائيں۔۔۔۔ اور جو ساتھي كامياب ہو گيا اس كو 1000 ہزار پوئنٹ انعام مليں گے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال کے مطابق آپ نے پہلے یہ دس کھیل پوسٹ کئے تھے، لیکن فوراً ہی ایک خیال کے تحت انہیں ختم کردیا، ممکن ہے اس کھیل کو کچھ ایسے انداز میں پیش کیا گیا ہوجو ایک فیملی فارم ہونے کی وجہ سے بتانا مناسب نہ ہو، ، ، ، اور یہ بھی ممکن ہے آپ اپنا نقطہ نظراوپربیان کرچکے ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر سوچا كہ اس يہاں صرف كھيلوں كے نام ہي لكھ دوں۔۔۔۔۔ ليكن رات كافي ہو گئي تھي وقت كم تھا اس ليے نام بھي نہ لكھ سكا۔۔۔۔ بہر حال آپ درست سمجھے۔۔۔۔۔۔ لہذا انعام كے طور پر آپ كو ٹيكس كاٹ كر 20فيصد ٹيكس كاٹ كر بقيہ 800 نمبر آپ كو ارسال كيے جا رہے ہيں۔۔۔۔ ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو پھر مبشر صاحب کو ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, feature, quote, کھیل, کھیلنے, کوئی, پائی, ویسے, چاہتے, نظر, ممکن, محتاط, مطابق, معافی, ایجاد, اللہ, ابھی, احمد, خطرہ, خطرناک, ساتھ, شمشاد, شاید, عنوان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|