واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


107 سال سے جل رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 07:58 AM   #1
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 107 سال سے جل رہا ہے

107 سال سے جل رہا ہے

یہ بـلـب 107 سال سے جل رہا ہے آپ اس کو اسی وقت آن لائن دیکھ سکتے ہیں اور 1901 سے لیکر اب تک بجھا نہیں ہے ورلڈ ریکارڈز کی کتاب میں اس کا اندراج ہے اور اس سائٹ میں بھی اس کے بارے پڑھ سکتے ہیں۔
Attached Images
  

Last edited by nsa47; 17-11-08 at 08:08 AM.
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (17-11-08), فیصل ناصر (10-01-09), وجی (09-01-09), وسیم (10-01-09), چیتا چالباز (19-12-08), معظم (17-11-08), ابو عمار (17-11-08), سیپ (09-01-09), ضرغام (09-01-09), عدنان دانی (11-11-09)
پرانا 17-11-08, 09:06 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

انتہائی حیران کن بات ہے۔ اسکا مطلب رو یہ بھی ہوا کہ یہاں 107 سال سے لوڈشیڈنگ بھی نہیں ہوئی
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-01-09), منصوراحمد (14-01-09)
پرانا 17-11-08, 09:24 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

اس کے لیئے خصوصی انتظامات کیئے جاتے ہونگے ویسے اس بلب نے ایک صدی میں بہت سے حوادث دیکھے ہیں ایک خوفناک زلزلہ بھی دیکھا ہے اس نے اور ایک دفعہ اسے یہاں سے ہلایا بھی گیا ہے مگر جل رہا ہے اور کچھ دنون میں اس کے 108 سال پورے ہو جائیں گے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (17-11-08), ام طلحہ (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 09:47 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
انتہائی حیران کن بات ہے۔ اسکا مطلب رو یہ بھی ہوا کہ یہاں 107 سال سے لوڈشیڈنگ بھی نہیں ہوئی
اصل کمال تو یہ ہے بھئی
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), ابو عمار (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 10:02 AM   #5
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

اصل کمال تو یہ ہے کہ کمال ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 11:59 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

!؂/ سال سے جل رھا ھے کیا وھاں کے بچوں کو نشانے بازی کا شوق نہیں ھوتا پاکستان میں تو بچے کھمبوں کے بلب نشانہ چیک کرتے کرتے ھی توڑ دیتے ھیں ۔
کس دنیا کے ھیں وھاں کے بچے عجیب و غریب
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 04:55 PM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

اصل میں شاید وہاں کھمبے نہیں ہوتے آپی جی ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 04:58 PM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

یا پھر بچے نہیں ہوتے ہونگے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 06:04 AM   #9
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

۔ !!!!۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-09, 01:43 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,098
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 107 سال سے جل رہا ہے

واہ جی اگر یہ بلب پاکستان آ جائے تو ۔ ۔ ۔
شاید الٹا ریکارڈ قائم ہو جائے ۔
ضرغام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, gui, کمال, پاکستان, بچوں, جواب, خصوصی, زلزلہ, سال, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger