واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ

اس موضوع کے 2 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 195 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-08-08, 04:31 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,701
کمائي: 34,608
ميرا موڈ:
شکریہ: 162
705 مراسلہ میں 1,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ

2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ

واشنگٹن میں ہر سال امریکہ کے سب سے ذہین اور ہونہار طالب عملوں کو صدراتی ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میں امریکی صدر انعام حاصل کرنے والوں سے ملتے ہیں اور انہیں خود ایوارڈ دیتے ہیں۔

صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ طالب علم نے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اعلیٰ مہارت کا مظاہرہ کیا ہو۔ 2008 کے صدارتی ایوارڈ امریکی اسکولوں میں پڑھنے والے30 لاکھ بچوں میں سے صرف 139 طالب علموں نے حاصل کیے۔

انعام حاصل کرنے والوں میں ایک پاکستانی طالبہ یاسمین حفیظ بھی شامل ہیں۔ انہوں نے اس ایوارڈ کی تاریخ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ایوارڈ 1964 میں شروع کیا گیاتھا۔ اس ایوارڈ کے ساتھ کوئی وظیفہ یا مالی امداد تو شامل نہیں ہوتی مگر اس طالب علم کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں کئی سہولتیں پیدا ہوجاتی ہیں۔

ایوارڈ حاصل کرنے والے بچوں کا انتخاب ایک کمیٹی کرتی ہے۔ امریکہ کی ہر ریاست سے کم ازکم ایک طالب علم اور ایک طالبہ اس ایوارڈ کے لیے نامزد کی جاتی ہے اور پھر کمیٹی ان میں سے انتخاب عمل میں لاتی ہے۔

یاسمین ایک ہونہار طالبہ ہی نہیں بلکہ ایک کتاب کی مصنفہ بھی ہیں۔ انہوں نے امریکیوں کو مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت اور مذہی روایات سے متعارف کرانے کے لیے ایک کتاب لکھی ہے جس کے چینی ، فرانسیسی اور ڈچ زبانوں میں ترجمے ہورہے ہیں۔



ماخذ
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (02-08-08)
پرانا 02-08-08, 06:19 PM   #2
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,891
کمائي: 72,652
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,090 مراسلہ میں 4,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ

گریٹ
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 12:39 PM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,701
کمائي: 34,608
ميرا موڈ:
شکریہ: 162
705 مراسلہ میں 1,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ

شــــــکــــــریـــــــہ
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, پاکستانی, واشنگٹن, متعارف, انعام, امریکہ, اعلیٰ, بچوں, تعلیم, خصوصی, سال, صدارتی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوارڈ جیتنے والی تعمیرات ! طاھر دلچسپ اور عجیب 5 25-06-08 09:58 AM
عوام سے ملنے والی پذیرائی صدارتی ایوارڈ سے کم نہیں عدنان فن و فنکار 0 25-04-08 01:14 PM
جستجو: انتخابات 2008 کے بعد پاکستانی سیاسات کا نیا چہرہ Hashims اپکے کالم 1 17-03-08 05:58 AM
معزول چیف جسٹس کی نظربندی ختم کرنے پر غور ، صدارتی ترجمان کا اظہار لاعملی عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 04:05 AM
مصوروں کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنا حوصلہ افزا اقدام ہے، رابعہ زبیری عبدالقدوس فن و فنکار 0 29-10-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger