واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


26 سال بعد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-10, 02:01 PM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 26 سال بعد

26 سال بعد

یہ ان دنوں کا واقعہ ہے جب جنگ عظیم دوئم زوروں پر تھی۔ ایمسٹرڈم میں فروری 1944ء میں مسٹر اور مسز ولیس نے تماشا دیکھنے کی غرض سے سرکس کے دو ٹکٹ خریدے، لیکن جس روز ٹکٹ خریدے اسی روز مسلسل بمباری ہوئی جس کی وجہ سے سرکس بند ہوا تو بس بند ہی ہوگیا۔
پورے 26 سال بعد 1970ء میں جب یہ سرکس دوبارہ شروع ہوا تو مسٹر ولیس اپنی بیوی کے ہمراہ 26 سالہ پرانے ٹکٹ لیے سرکس جاپہنچے۔ سرکس کے مینجر کو جب یہ بات معلوم ہوئی تو اس نے ان دونوں میاں بیوی کی بے حد تواضع کی اور پھر اس کا اعلان کرکے حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا۔
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-01-10), shafresha (11-01-10), فاروق سرورخان (11-01-10), فرحان دانش (12-01-10), نیلم خان (11-01-10), ابو عمار (11-01-10), ابن جلال (15-01-10), راجہ اکرام (11-01-10), رضی (11-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عدنان دانی (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 05:28 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش پاکستان میں بھی ایسے قدر ہو مسلمانوں کے کام وہ کر کے کامیاب ہو ریے ہین اور ھم ان کے کام کر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (12-01-10), Wahid Mahmood (12-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عدنان دانی (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 05:36 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,606
کمائي: 172,597
شکریہ: 8,811
5,788 مراسلہ میں 21,397 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرکس کا ٹکٹ سنبھال کر رکھنا کونسا کمال ہے ۔
یہ لوگ ایسی ہی چیزیں سنبھال کر رکھتے ہیں ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (12-01-10)
پرانا 11-01-10, 06:42 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹکٹ سنبھال کر رکھنا کمال نہیں
اسی ٹکٹ پر انہیں اجازت دینا کمال ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (12-01-10), عدنان دانی (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 10:30 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے جو بھی ہے سب کمال ہی کمال ہے
لیکن پتہ نہیں ایسا کمال پاکستان میں کب ہوگا
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (12-01-10)
پرانا 11-01-10, 11:05 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,081
شکریہ: 9,965
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی اپنی بیوی کو ایک بار پھول دیا تھا،
اس عورت نے تیسرے دن پورے پھول کو نوچ موڑ کر ڈسبن کے اوپر سجاکر ڈال دیا،
تاکہ میں‌ آسانی سے دیکھ سکھوں۔
میں چاہوں گا کہ وہ یہ تھریڈ ضرور دیکھے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (12-01-10), Wahid Mahmood (12-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 11-01-10, 11:08 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-10, 09:29 AM   #8
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات ہے قدر دانی کی جو باتیں ہم کو کرنی چاہے وہ انھوں نے اپنا لی اور ہم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-10, 02:28 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,606
کمائي: 172,597
شکریہ: 8,811
5,788 مراسلہ میں 21,397 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت کے ساتھ
مجھے اس میں اتنی کوئی خاص بات نظر نہیں آئی
سرکس دیکھنے کی ہی کیا ضرورت ہے پہلی بات
پہر اس کا ٹکٹ سنبھال کر رکھنا ۔
اور اگر اتنے پرانے ٹکٹ پر آنے دیا تو بھی اتنی بڑی بات نہیں ۔
ہمارے یہاں بھی اگر کوئی 26 سال پرانا ٹکٹ لے کر آئے گا تو اس کو بھی لوگ بہت اہمیت دیں گے ۔
ہمارے یہاں بھی دوسروں کی دیکھا دیکھی ان باتوں کو اہمیت دی جاتی ہے ۔
انسانوں کی اہمیت ہے نہیں زندگی میں سرکس کے ٹکٹ کی اہمیت ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (16-01-10), Wahid Mahmood (13-01-10), ابن جلال (15-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
جواب

Tags
color, size, پرانے, واقعہ, وجہ, مینجر, میاں, معلوم, اپنی, اعلان, بیوی, بے, بس, جنگ, حیرت, حد, دیکھنے, دوئم, دوبارہ, روز, سال, سالہ, سرکس, شروع, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger