| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں آپ کو جون 1985 کے نیشنل جیو گرافک میگزین کا فرنٹپیچ یاد ہے؟؟؟
![]() اس افغان لڑکی کو اُس کی کرشماتی آنکھوں کی وجہ سے شہرہ آفق شہرت نصیب ہوئی تھی۔ ![]() ذیل میںدی گئی rar فائل میںایک gif فائل ہے۔ اس تصویر میںموجود لڑکی کی آنکھوں میںمسلسل دیکھنے سے آپ دماغ پر بُرا اثڑ پڑ سکتا ہے دیکھیے اور بتائیے!!! 1.03 ایم بی کی gif فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں: ![]() Afghan Girl Optical Illusion.rar
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-10-10), فرحان دانش (10-10-10), نورالدین (11-10-10), ناصحی (10-10-10), محمدخلیل (10-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لڑکی Sharbat Gula ہے جس کی آنکھوں نے مغربی ممالک میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس کے شائقین کے اصرار پر National geographic نے اسے ڈھونڈنے کی کوشش بھی کی تھی۔
کسی نے دیکھا ہے کہ کئی سال بیت جانے کے بعد اب یہ کیسے لگتی ہے؟
__________________
![]() |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (10-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شربت گُل کی دریافت پر نیشنل جیو گرافک والوں نے ایک ڈاکومنٹری بھی بنائی تھی!!!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اس تلاش کے پروسیس پر کافی عرصہ ہوگیا ہے ایک دلچسپ ڈاکیومنٹری دیکھی تھی، بہت ہی حیران کن تھی۔ ایسے لگتا تھا اس لڑکی کی آنکھوں نے لوگوں پر جادو کر دیا تھا، اسکو ڈھونڈے بغیر انہیں چین نہیں آئے گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ڈاکومنٹری کی کچھ جھلک آپ کو اس ویڈیو میں مل سکتی ہے
Nasiwise کے لئے یہ اور مزیدار اس لئے ہے کے ویڈیو ایڈیٹنگ سے ان کو لگاؤ ہے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ۔
دل تو کرتا ہے اپنا ایڈیٹ کیا ہوا ایک ویڈیو یہاں لگاوں مگر میری ٹیسٹ اکثر پاک نیٹ کے ساتھیوں سے مختلف ہے، شاید ہی کسی کو پسند آئے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
)میرا ایڈیٹ کیا ہوا ویڈیو میرے یوٹیوب کے پرایویٹ سیکشن سے دیکھیں۔ پھر یہ نہ کہنا اپکو اپنی ٹیسٹ پر خبردار نہیں کیا تھا۔ پسند نہ آیا تو بیشک شکریہ نہ ادا کریں مگر گندے انڈے پھینکنے کی کوشش مت کرنا۔ یہ ویڈیو مختصر عرصے کیلیے پبلک کرہا ہوں بعد میں پرایویٹ ہو جائے گا اور اسکو نہیں دیکھا جا سکے گا۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں اس لڑکی کی آنکھیں دُنیا میںاپنی نوعیت کی واحد (دریافت) آنکھیں ہیں۔ بظاہر عام سی نظر آنے والی ان آنکھوں میںسے گویا ہیروںکی طرح مختلف قسم کی شعاعیں نکلتیں ہوئی محسوس ہوتیں ہیں، عام طور پر ایسا نہیںہوتا۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| girl, illusion, rar, ہے۔, فائل, گئی, پڑ, وجہ, لڑکی, نیشنل, نصیب, میںایک, آنکھوں, افغان, اُس, بُرا, بی, تصویر, جیو, جون, دیکھیے, دیکھنے, دوستوں, دماغ, شہرت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| One Girl | محمدعدنان | Chit Chat | 24 | 06-12-10 04:46 PM |
| cd,cdr,cdrwکیسے کام کرتی ہیں۔"Optical Drives" | arslansun | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 2 | 01-02-09 08:37 AM |
| Shadows Of Illusion | J.S | دلچسپ اور عجیب | 2 | 08-09-08 02:37 AM |
| PC for little girl | J.S | دلچسپ اور عجیب | 0 | 27-08-08 03:25 AM |
| Exams are like Girl Friendzzzzz | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 12 | 09-08-07 11:33 PM |