| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
AIRBUS A380-800 - - - ![]() گنجائش ِA380-800 ایک دو منزلہ مسافر بردار جہاز ہے اور اس میں دو پائیلٹس کو ملا کر 555 افراد کی گنجائش ہے۔
A380 کے فرش کا ایریا 400-747 سے 49٪ فیصد زیادہ ہے اور اس میں 400-747 سے35٪ زیادہ سیٹ آسکتی ہیں۔ اس میں مسافروں کے لیے کیفے ٹیریا، جیمنازیم اور ڈیوٹی فری شاپ بھی ہیں۔ ![]() ![]() اس جہاز کا ائیر فریم زیادہ تر فرانس، جرمنی، یوکے اور اسپین میں بنتا ہے مگر اسکے باقی پرزہ جات آسٹریلیا، آسٹریا، بیلجئیم، فن لینڈ، اٹلی، جاپان، سائوتھ کوریا، ملائیشئیا، نیدرلینڈ سوئیڈن، سئیٹزرلینڈ اور امریکہ کی انڈسٹریز میں تیار ہوتے ہیں۔ ان سب پرزوں کو ان سب ممالک سے جہازوں، بحری جہازوں، کشتیوں اور روڈ کے ذریعے Toulouse، فرانس لایا جاتا ہے جہاں اس کی فائنل اسمبلی ہوتی ہے۔ پھر اس جہاز کے اندرونی آلات اور فٹنگ کے لیے اسے ہیمبرگ، جرمنی لے جایا جاتا ہے۔ ![]() A380 کا سینٹر فیوز لیج ![]() A380 کا سینٹر فیوز لیج کشتی کے ذریعے اسمبلی پلانٹ لایا جارہا ہے ![]() A380 کا ایک حصہ ہیمبرگ سے Pauillac لایا جارہا ہے ![]() A380 کا دائیاں پر ![]() A380 اسمبلی لائن میں ![]() ![]() ![]() تیاری کے بعد A380 کا فٹیگ ٹیسٹ، جس میں جہاز کی قوتِ برداشت کا پتا چلایا جاتا ہے ![]() ![]() A380 کے انجن کا باہر حصہ 10 فٹ بڑا ہے ![]() A380 کا کاک پٹ۔ آپ نیچے کی طرف ایک DANGER کا بوکس دیکھ رہے ہونگے، اس میں ایک STOP کا بٹن ہے۔ اگر پائیلٹ بیچ ہوا میں جہاز کو بند کرنا چاہے تو اس کی مدد سے جہاز کو مکمل بند کرسکتا ہے۔ اس جہاز کی دم پر کیمرے لگے ہوئے ہیں۔ پائیلٹ ان کو اپنے سامنے لگی ہوئی اسکرین میں دیکھ سکتا ہے ![]() یہ جہاز سب سے پہلے Singapore Airlines نے خریدا تھا۔ نیچے اس کو Singapore Airlines کا تھیم کلر کیا جا رہا ہے ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-08-09 | فیصل ناصر | شاندار کام | 150 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فیصل بھائی پوائنٹس دینے کا شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
- - - - بہت خوب ، - - اچھا مواد ڈھونڈ نکالتے ہیں -
(اس سے قبل آپ نے Beluga کی تصویر بھی شئیر کی تھی ۔ جو بنایا ہی 380 AB کے حصوں کی ٹرانسپورٹ کے لیے ہے ) شکریہ ! ! |
|
|
|
| ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (24-08-09) |
![]() |
| Tags |
| airbus, airlines, فن, فری, مکمل, امریکہ, اسکرین, بھائی, تصویر, شاندار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں | گلاب خان | خبریں | 1 | 08-01-11 12:29 PM |
| Airbus A-380 | ابو عمار | گپ شپ | 30 | 15-09-09 09:42 PM |
| تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 07:51 AM |
| Airbus Hands Over First A380 to Singapore Airlines | ابو عمار | خبریں | 0 | 19-10-07 06:12 PM |
| Airbus A-380 video clip | ابو عمار | گپ شپ | 2 | 26-08-07 04:36 PM |