| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں شُنید ہے کہ ہماری حکومت جناب صدر کی حفاظت کے پیش نظر کوئی مظبوط گاڑی خریدنا چاہتی ہے۔
تو پیش ہے جناب "KNIGHT XV" ایک لاجواب انتخاب! ![]() KNIGHT XV کی قیمت تقریباتین لاکھ دس ہزار ڈالر (310,000) ہے۔ یہ کار محض 100 ہی ہیں اس لیئے ایسے خریدنے والوںکو جلد ہی فیصلہ کرنا ہوگا۔ KNIGHT XV کو ہاتھ سے بنانے میں 15000 گھنٹوںکی محنت لگتی ہے۔ کچھ اسپیسیفکیشن دیکھیئے: Price $310,000 Production 100 Engine 6.8 liter V10 Weight -- Aspiration -- Torque 498 lb-ft HP 400 hp HP/Weight -- HP/Liter 58.8 hp per liter 1/4 mile -- 0-62 mph -- Top Speed -- ![]() ![]() ![]()
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ شاید سرمد بھائی پہلے شئیر کر چکے ہیں۔ لیکن خدا کا نام لیں صدر صاحب کو مشورہ نہ دیں کیوں کوئی نیا ٹیکس عائد کروانا ہے ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (18-12-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شئرنگ کا شکریہ۔ ویسے اس طرح کی گاڑی خریدنا اصراف ہی ہے۔ اور کوئی عربی شیخ ہی خریدے گا اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, engine, knight, price, speed, فیصلہ, ہماری, ہاتھ, ہزار, کوئی, کار, گاڑی, پیش, ڈالر, قیمت, لگتی, لیئے, نظر, انتخاب, جلد, حکومت, دوستوں, دس, زبردست, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیرے مست مست دو نین | محمدعدنان | گانے | 7 | 04-09-11 02:37 AM |
| فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 11:57 PM |
| KNIGHT XV | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 5 | 27-06-09 10:42 PM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:25 AM |