| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
KNIGHT XV ایک armored vehicle ہے۔ armored vehicle ایک ایسی گاڑی ہوتی ہے جو قیمتی چیزوں یا VIP لوگوں کو خطرناک علاقوں سے نکالنے کے کام آتی ہے۔ ایسی گاڑیاں ہر قسم کے حالات کا سامنا کرسکتی ہیں۔ مثلاً ایسی گاڑیوں پر فائرنگ، آنسوگیس اور حتٰی کہ بم بلاسٹ تک کا بھی کچھ اثر نہیں ہوتا اور یہ ایسی سب جگہوں سے بآسانی نکل جاتی ہیں۔
KNIGHT XV مکمل طور پر ہاتھ سے بنائی جاتی ہے اور اسے Conquest Vehicles Inc نامی کمپنی نے بنایا ہے۔ یہ ابھی تک بننے والی armored گاڑیوں میں سب سے بڑی گاڑی ہے۔ اس میں V10 6.8-litre انجن لگا ہوا ہے جو400 ہارس پاور طاقت پیدا کرسکتا ہے۔ اسکے اندر پلے اسٹیشن 3، لیپ ٹاپ، رات کو دیکھنے کے آلات اور کیمرے نصب ہیں۔ اس گاڑی کو بنانے میں 1500 گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ ابتدائی طور پر ایسی صرف 100 گاڑیاں بنائی جائیں گی اور اسکی قیمت تقریباً 295,000 ڈالر تک ہوگی۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ماسٹر مقسود (28-06-09), رضی (27-06-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شئیرنگ کا شکریہ بھائی۔
مگر یہ عام استعمال کی لیئے تو نہیں ہے نا! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکو تباہ تو نہیں مگر روکا ضرور جا سکتا ہے۔۔ کیونکہ اسکے ٹائر ربڑ کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو جل سکتے ہیں ناں۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بھی ایسی گاڑیوں میں کچھ بندوبست ہوتا ہے۔ جیسے HUMMER میں یہ صلاحیت ہے کہ اس کے ٹائروں کی ہوا اندر بیٹھے بیٹھے بھری جاسکتی ہے اور اگر اسکے ٹائر بالکل فلیٹ بھی ہوجائیں تب بھی یہ کافی کلومیٹر تک اسی حالت میں چل سکتی ہے۔ |
|
|
|
|