| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
روسی آرمی کی جانب سے بنایا جانے والا جہاز "Lun" یقینا دُنیا کا سب سے بڑا فوجی جہاز تھا۔ اُنیس سو ستاسی میں شروع کیئے جانے والے اس پروجیکٹ کو "Project 903" کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ جہاز بیک وقت 6 مسکوٹ کروز میزائلز لے جا سکتا تھا۔
73,8 لمبے اس جہاز کو روسی آرمی نے اس طرح ڈیزائن کیا تھا کہ یہ ہوا میں اُڑنے کے علاوہ سمندر کی سطح پر بھی تیر سکتا تھا۔ کیپسین اور بلیک سی پر حکمرانی کے کا خواب لیئے بننے والا یہ پروجیکٹ "سرد جنگ" کے خاتمے کے ساتھ ہی دم توڑ گیا لیکن اس جہاز کے فوجی تاریخ کے سب سے بڑے جہاز ہونے کا ریکارڈ اب تک قائم ہے۔ سن دوہزار پانچ میں انٹرنیشنل میرین آرگنائزیشن نے اس قسم کے جہازوں کو "فلائنگ شپ" کے نام سے پکارا جب کے اس سے پہلے انہیں "سوئمنگ پلینز" کہا جاتا تھا۔ ذیل میں اس عظیم الحبثہ جہاز کی تصاویر ہیں۔ ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Lun یا پروجیکٹ 903 کی کچھ اور تصاویر!2
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (07-07-10), مرزا عامر (07-07-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Lun یا پروجیکٹ 903 کی کچھ اور تصاویر!4
![]() ![]() مندرجہ ذیل لنکس سے اس جہاز کے بارے میںویڈیوز بھی دیکھی جاسکتی ہیں! http://www.thatvideosite.com/video/r...roject_903_lun Last edited by عبدالقدوس; 07-07-10 at 12:22 PM. |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (07-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جہاز نہیں، جہازوں کا جن معلوم ہوتا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-07-10), راجہ اکرام (08-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فوجی, ہے۔, پہلے, یا, ڈیزائن, وقت, قائم, لیئے, نام, بیک, بڑے, بڑا, بننے, تاریخ, تصاویر, جنگ, جانے, خواب, دُنیا, ریکارڈ, سمندر, ساتھ, شروع, عظیم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|