واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


Pepsi vs CocaCola

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-09, 12:10 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Pepsi vs CocaCola

Pepsi vs CocaCola

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
image000000001.gif  
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-09-09), فیصل ناصر (12-09-09), پاکستانی لڑکی (14-09-09), محمدعدنان (13-09-09), ایس اے نقوی (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 01:00 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,789
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ھے سرمد بھائی۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-09-09), فیصل ناصر (12-09-09), ابو عمار (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 04:44 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,082
شکریہ: 9,966
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری فیورٹ ڈرنک ہے کوکو کولا،
پیپسی پسند نہیں مجھے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (13-09-09), ابوالعرق (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 11:06 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
ابوالعرق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: کراچی
مراسلات: 15
کمائي: 436
شکریہ: 37
12 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیایہ کوئی بتاسکتاہےکہ دنیامیں زیادہ کوک چلتی ہےیاپیپسی میری معلومات کےمطابق کوک زیادہ چلتی ہےاورپیپسی پاکستان میں زیادہ چلتی ہےویسےمجھےبھی کوک زیادہ پسند ہے
ابوالعرق آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوالعرق کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:04 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا میں کوکا کولا زیادہ چلتی ہے، تاہم مجھے کوئی بھی نہیں‌پسند، میں نے اکثر یہودی اشیا کا بائیکاٹ کر رکھا ہے،
شیمپو، شیونگ کریمز، سافٹ ڈرنکس، کاسمیٹکس وغیرہ وغیرہ، 21 صدی میں بھی میں ان اشیا کے بغیر جیتا ہوں
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-09-09), محمدعدنان (13-09-09), ابو عمار (13-09-09), سحر (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 06:33 AM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوالعرق مراسلہ دیکھیں
کیایہ کوئی بتاسکتاہےکہ دنیامیں زیادہ کوک چلتی ہےیاپیپسی میری معلومات کےمطابق کوک زیادہ چلتی ہےاورپیپسی پاکستان میں زیادہ چلتی ہےویسےمجھےبھی کوک زیادہ پسند ہے
اگر کوک اور پیپسی کا موازنہ کیا جائے تودنیا کی تقریبا 70 فیصد مارکیٹ پر کوک کا قبضہ ہے اور پیپسی کا حصہ 30 فیصد ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), ابو عمار (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 07:31 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,084
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
دنیا میں کوکا کولا زیادہ چلتی ہے، تاہم مجھے کوئی بھی نہیں‌پسند، میں نے اکثر یہودی اشیا کا بائیکاٹ کر رکھا ہے،
شیمپو، شیونگ کریمز، سافٹ ڈرنکس، کاسمیٹکس وغیرہ وغیرہ، 21 صدی میں بھی میں ان اشیا کے بغیر جیتا ہوں
ماشاءاللہ، اللہ آپ کو اس میں استقامت بخشیں۔ میری بھی یہی کوشش ہوتی ہے۔ ویسے جب فلسطین کی جنگ میں میک ڈونلڈ اور کوک نے اسرائیل کی مالی امداد کی تھی تو اس وقت سے میں نے ان کو چھوڑ دیا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 08:25 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,190
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ناں تو کوک پسند ہے اور نہ ہی پیپسی مجھے روح افزا پسند ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-09-09), ابو عمار (15-09-09), ابرارحسین (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 08:42 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,347
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی روح افزا پسند ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 09:48 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
دنیا میں کوکا کولا زیادہ چلتی ہے، تاہم مجھے کوئی بھی نہیں‌پسند، میں نے اکثر یہودی اشیا کا بائیکاٹ کر رکھا ہے،
شیمپو، شیونگ کریمز، سافٹ ڈرنکس، کاسمیٹکس وغیرہ وغیرہ، 21 صدی میں بھی میں ان اشیا کے بغیر جیتا ہوں
السلام علیکم

بہت اچھی بات ہے جناب

یہ بتائیں‌کہ صابن اور ٹوتھ پیسٹ بھی استعمال کرتے ہیں‌کہ نہیں؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-09-09), ابو عمار (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 04:52 PM   #11
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Pepsi anytime!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 05:58 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

بہت اچھی بات ہے جناب

یہ بتائیں‌کہ صابن اور ٹوتھ پیسٹ بھی استعمال کرتے ہیں‌کہ نہیں؟

والسلام

طاہر
صابن اور ٹوتھ پیسٹ کے متعلق میں پہلے ہی لکھنا چاہ رہا تھا لیکن پھر سوچا اپنے ذاتی خیالات انٹرنیٹ پر اچھالنا اتنی اچھی بات بھی نہیں۔ میں سعودی عرب میں ہوں، کوشش کرتا ہوں کے لوکل برانڈ کی اشیا استعمال کروں، اگر نہ ملے تو پھر کسی مسلم ملک کی بنی ہوئی، لیکن افسوس کہ ایسی اشیا بہت کم دستیاب ہیں۔ تاہم، مصر، ترکی، ایران، لبنان اور شام وغیرہ کی کچھ روز مرہ ضروریات کی اشیا مل جاتی ہیں
مجھے اکثر ایسی ای میلز ملی جن میں مشہور یہودی کمپنیوں کے لوگوز اور بار کوڈز دیے گئے تھے اور ساتھ فلسطینی بچوں کی تصاوریر بھی جو اسرائیل کی دہشت گردی کا نشانہ بنے, ساتھ یہ تاکید کی گی ہے کہ ان اشیا کو مت استعمال کیا جاءے
لیکن اگر ان اشیا کے لوگوز کے ساتھ ان کے متبادل مسلمان ممالک کی مصنوعات کے نام بھی لکھ دیے جاتے تو بہت آسانی رہتی، کہ یہودی کمپنیوں کی اشیا چھوڑ کر یہ اشیا استعمال کریں، لیکن مسلمان ملکوں میں کوئی بھی اس قابل نہیں کہ روز مرہ ضرورت کی اشیا بنا سکے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 06:01 PM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
مجھے ناں تو کوک پسند ہے اور نہ ہی پیپسی مجھے روح افزا پسند ہے
سچ کہوں، تو مجھے بھی
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (15-09-09)
جواب

Tags
کوشش, پاکستان, پسند, انٹرنیٹ, بچوں, سافٹ, شام, عمران, عدنان, عرب, صابن, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger