| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
SEM دراصل (scanning electron microscope) کا مخفف ہے۔
اس طاقتور مائیکرو اسکوپ میںشعاعوںکے بجائے الیکڑون کو استعمال کرکے اشیاء کا معائنہ کیا جاتا ہے۔ 1950 میںاپنی ابتدائی شکل کے بعد سے لیکر اس مائیکرو اسکوپ میںبہت انقلابی تبدیلیاں آ چکیں ہیں، خصوصا میڈیکل کی دُنیا ہیں اس کا استعمال انسانیت کی بھلائی کا سبب بن رہا ہے۔ سائنسدان اس کی مدد سے کسی بھی "specimen" شئے کے نمونے کو اُس کے اصل حجم سے کئی ہزار گنا بڑا کرکے دیکھ سکتے ہیں۔اس کا صاف اور شفاف رزلٹ اس سائنس کے سائنسدانوں کے لیئے ایک ریسرچ کے دُنیا کی ایک اہم ضرورت بناتا ہے۔ ذیل میںآپ بیڈفورڈ کے برطانوی فوٹو گرافر "Steve Gschmeissner" کی SEM کی مدد سے بنائی گئیں کئی حشرات الارض کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ SEM کا نمونہ: ![]() ![]() SEM کی مدد سے لی گئیںتصاویر: ![]() ![]()
Last edited by shafresha; 28-06-10 at 04:41 AM. وجہ: مقام کے نام کی تصیح! |
|
|
|
| کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 25-06-10 | محمدخلیل | SEM کی آنکھ سے! | 50 |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,134
شکریہ: 52,552
11,190 مراسلہ میں 35,290 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امے شافی بھائی ۔ ۔۔ یہ اصلی مُچی کی تصاویر ہیں یا فرضی ۔ یار ڈرا دیا ہے آپ نے تو
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,134
شکریہ: 52,552
11,190 مراسلہ میں 35,290 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نہیں مانتا کہ اتنے خوفناک جاندار بھی ہو سکتے ہیں۔ جان دیو شافی بھائی یہ الی نہیں ہیں۔ کسی اینیمیشن کے کردار ہیں
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
مجھے یاد آ رہا ہے کہ سات سال پہلے ہم نے اپنے آفس میں ایک فیومیگیشن والے صاحب کو بلوایا اور اُن سے دیمک کی فیومیگیشن کرنے کو کہا، اُن صاحب نے 35 ہزار روپے طلب کیئے جن اُن سے استفسار کیا کے جناب یہ کیوں تو ُانہوں نے ہمیںکچھ تصاویر اور ایک پریزنٹیشن کے ذریعے "دیمک" کے بارے میں ہوش رُبا تفصیلات سے آگاہ کیا اور پھر آخیر میںدیمک کی کئی سو گُنا برئ تصویر دیکھا کر بتایا کہ بظاہر ایک مائیکرہ سائز کا یہ کیڑا درحقیقت کتنا بھیانک اور خرناک ہوتا ہے۔ شاید وہ صاحب اب ان اس قسم کی تصاویر کے زریعے اپنا کیس احسن طریقے سے پیش کرسکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا یہ دلچسپ تھریڈ مس ہونے لگا تھا اچھا ہوا اس پر نظر پڑ گئی۔ میں SEM کے بارے میں کچھ معلومات اور کچھ حَشْرات کے نام لکھ رہا ہوں امید ہےآپ انہیں دلچسپ اور مفید پایئں گے۔
![]() گوبر پر پائی جانے والی مَکھّی کا سر اور اس کے منہ سے لٹکتی زبان SEM سے 1000000 (ملین) گنا بڑا کر کے دکھایا گیا ہے ![]() Bee شہد کی مکھی کا سر ![]() human flea انسانی خون چوسنے والا پِسُّو ![]() bedbug کھٹمل عام خورد بین light microscopes چیزوں کو 1000 گنا بڑا کرتی ہے مگر SEM ملیین 1000000 گنا بڑا کرتی ہے اور اس کی قیمت 150000 سے لیکر 500000 برٹش پونڈز ہے اسلیے دنیا میں بہت کم لوگ ہیں جن کی اس تک رسائی ہے۔ by the way کیا آپ بریڈفورڈ اور بیڈفورڈ کے درمیان فرق جاننا چاہتے ہیں؟ Last edited by ناصحی; 26-06-10 at 03:42 AM. وجہ: post expansion |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی جان نشاندہی کا شکریہ! ![]() میں نے تصیح کردی ہے! Last edited by shafresha; 28-06-10 at 04:45 AM. |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہیں،, ہے۔, ہزار, کرکے, لیئے, مائیکرو, مدد, آنکھ, اہم, اُس, استعمال, بڑا, بجائے, تبدیلیاں, تصاویر, جاتا, دُنیا, دیکھ, رزلٹ, سبب, شکل, ضرورت, طاقتور, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|