واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


Ski Dubai

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-07, 06:53 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,083
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Ski Dubai

Ski Dubai

یہ پارک دبئی کے صحرا میں ہے۔ یہاں آپ چیئرلفٹ اور ski سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ پارک سے باہر کا درجہ حرارت 120 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے، مگر پارک کے اندر سارا سال درجہ حرارت -1 سے -2 ڈگری سینٹی گریڈ تک رکھا جاتا ہے۔

خصوصیات:
رقبہ: 22،500 مربع میٹر جو سارا سال برف سے ڈھکا رہتا ہے(تقریباً 3 فٹبال کے میدان)
اونچائی: 85 میٹر (تقریباً 25 منزلیں)
گنجائش: 1500 لوگ
ٹکٹ: 150 درہم (2 گھنٹے)
(اس ٹکٹ میں‌ جیکٹ، سکی، سکی پول، سنو بورڈ، ہیلمٹ، ٹرائوزر، سکی بوٹ اور سنوبورڈ بوٹ شامل ہیں۔
Attached Images
    

Last edited by ابو عمار; 05-01-08 at 10:19 PM.
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (07-04-08)
پرانا 14-04-08, 10:23 AM   #2
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Ski Dubai

بہت خوب
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-11-08)
پرانا 05-11-08, 02:10 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ski Dubai

زبردست شیئرنگ ہے سرمد جی !
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-11-08)
پرانا 05-11-08, 07:18 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Ski Dubai

اچھا! یہ تو پھر دیکھنے والی چیز ہے سرمد بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-11-08)
پرانا 05-11-08, 11:19 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ski Dubai

پیسہ بولتا ھے
بہت خوب
یہ ھے پیسے اور دماغ کا صحیح استعمال
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-11-08)
پرانا 05-11-08, 11:34 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ski Dubai

زبردست۔بے حد خوبصورت
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-11-08)
جواب

Tags
dubai, بھائی, دبئی, سال, صحیح, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
World's First Dynamic Tower In Dubai wajee دلچسپ اور عجیب 3 25-09-09 07:45 PM
Rotating Wind Power Tower to begin construction in Dubai Real_Light English Literature and Books 4 17-06-08 04:05 PM
بے نظیر محل دبئی Benazir's Palace Dubai Real_Light سیاست 16 16-05-08 12:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger