واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


قومی شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہو جانے کی صورت میں کیا کیا جائے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-12, 11:29 AM  
قومی شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہو جانے کی صورت میں کیا کیا جائے؟
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 09-02-12, 11:29 AM

السلام علیکم

یہ سوال خاص طور پر عبدالقدوس بھائی سے ہے جو کہ نادرا کے متعلق کافی معلومات رکھتے ہیں۔ اگر کوئی دوسرے صاحب چاہیں تو وہ بھی جواب دے سکتے ہیں۔ میرا پاکستانی نیشنل آئی ڈی کارڈ تقریبا 6 ماہ پہلے ایکسپائر ہو گیا ہے ، یعنی اس کی معیاد ختم ہو چکی ہے۔ سعودی عرب میں ہم پاسپورٹ اورشناختی کارڈ سے متعلقہ خدمات پاکستان ایمبیسی جدہ سے حاصل کرتے ہیں۔ اگر شناختی کارڈ ایکسپائر ہونے پر بروقت تجدید نہ کرایا جائے تو اس کا کوئی جرمانہ تو نہیں؟

نیز اگر فوری طور پر اسے تجدید نہ کراؤں تو کوئی پرابلم تو نہیں، میرا مطلب ہے ایک دو مہینے بعد کرا لوں تو ٹھیک رہے گا؟

اور کیا ہمارے اختیار میں ہے کہ ہم 5 سال کا یا 10 سال کا آئی ڈی بنوا لیں؟ پاکستان میں تو اردو کارڈ آسانی سے چل جاتا ہے۔لیکن یہاں پر اکثر لوگ ضرورت پڑنے پر انگریزی کارڈ بنوا لیتے ہیں۔ تو کیا انگریزی کا کارڈ بنوا لوں؟ جو پاکستان میں بھی چل جائے اور یہاں بھی۔

اور یہ NICOP کیا بلا ہے اور کیا مجھے اس کی کوئی ضرورت ہو سکتی ہے ؟ ابھی اگر میں NICOP بنوا لوں تو مجھے عام آئی ڈی کارڈ ایمبیسی کو واپس کرنا پڑے گا؟ بعدازاں پاکستان جانے پر یہ NICOP کارآمد ہو گا یا نہیں؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 306
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-02-12), پاکستانی (09-02-12), حیدر (09-02-12), عبدالقدوس (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 10:06 PM   #16
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
لیکن میرے ایک دوست جس کا کارڈ کئی ماہ قبل ایکسپائر ہو چکا ہے اور وہ بھی رش کی کوفت کی وجہ سے ری نیو نہیں کروا رپا اس کے اکاونٹس تو چل رہے ہیں۔ بینک والے بھی سیانے ہیں ۔ ۔ ۔ اپنے کلائینٹ کو کیوں خراب کریں
ممکن ہے ایسا ہو کیونکہ نادرا کا بنک سے کوئی تعلق نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (09-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12), حیدر (09-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نمازِعید کے فوری بعد صوابی میں خودکش حملہ ، اے این پی کے لیڈربیٹے اور محافظ سمیت جاں بحق ،سات افراد A Nawaz Khan خبریں 1 08-11-11 05:06 PM
صوبہ سرحد میں 2 عیدیں منانے کا تنازعہ دل پشاور پاک۔نیٹ پراجیکٹس 4 19-09-09 07:14 PM
خوبصورتی میں اضافے کی تراکیب The Great گھریلو ٹوٹکے 3 26-08-09 12:11 AM
ترقیاتی ادارے نے ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اسلام آبادکو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا وجدان خبریں 0 11-02-08 09:25 AM
حکومت لیاری میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتی ہے، قائم علی شاہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger