واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


متحدہ عرب امارات کا قومی دن - 2 دسمبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-10, 09:46 PM  
متحدہ عرب امارات کا قومی دن - 2 دسمبر
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 07-12-10, 09:46 PM

السلام علیکم،

2 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن 1971ء میں خلیج کی 7 ریاستوں کا اتحاد ہوگیا تھا۔ ہر سال اس دن کو جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ مقامی لوگوں کے علاوہ تارکین وطن بھی ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں۔

ذیل میں کچھ تصاویر 2 دسمبر کے حوالے سے دی گئی ہیں۔

ابوظبی کے ساحل ”کاسر الامواج“ کا ایک منظر
Name:  uae_nationalday_01.jpg
Views: 109
Size:  32.8 KB

”کورنیش“ پر 2 دسمبر کے کچھ مناظر:
dsc02973.jpg
[ATTACH]38019[/ATTACH]

Attached Thumbnails
dsc02965.jpg  

__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

Last edited by ھارون اعظم; 25-12-10 at 10:24 PM..

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1211
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-12-10), کنعان (23-02-11), نیلم خان (09-12-10), مرزا عامر (10-12-10), wajee (08-12-10), حیدر (07-12-10), سیپ (07-12-10), شمشاد احمد (09-12-10), عبدالقدوس (08-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 09-12-10, 10:03 PM   #31
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
آپکو شاید وہاں کی مشکلات کا اندازہ نہیں۔ اس لیے مذاق بنا رہے ہیں۔
آپ کی اس بات سے متفق ہوں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-12-10), عروج (23-02-11)
پرانا 09-12-10, 10:19 PM   #32
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
آپکو شاید وہاں کی مشکلات کا اندازہ نہیں۔ اس لیے مذاق بنا رہے ہیں۔
ہائیں آپ کہنا چاہ رہے ہو کہ اگر وہ سب کُچھ فری بھی کر دیا جائے تب بھی نہیں جانا چاہیے،
نہ کر یار
لوگ تو مجھے دوبئی کے اتنے مزے دار قصے سُناتے ہیں کہ خود انکی رال ٹپک جاتی ہے۔
آپ ڈرا رہے ہو
ہیں نا
ناٹی بُوائے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (09-12-10), عروج (23-02-11)
پرانا 09-12-10, 10:30 PM   #33
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جانا چاہیئے، لیکن ضرورت سے زیادہ خواب آنکھوں میں لے کر نہیں جانا چاہیئے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-12-10), عروج (23-02-11)
پرانا 09-12-10, 10:41 PM   #34
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آنکھوں میں خواب کیوں لے کر نا جائیں۔
کیا اس پر بھی سمگلنگ ایکٹ لاگو ہو جاتا ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 10:46 PM   #35
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
آنکھوں میں خواب کیوں لے کر نا جائیں۔
کیا اس پر بھی سمگلنگ ایکٹ لاگو ہو جاتا ہے؟
ذرا دوبارہ پڑھ لیں۔ ”ضرورت سے زیادہ“
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-12-10), عروج (23-02-11)
پرانا 10-12-10, 06:51 AM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خواب اگر خواہش کا نام ہے تو زیادہ نہیں دیکھنے چاہییں۔ اتنے دیکھیں جتنے پورے کرنے کی ہمت ہے۔
وگرنہ ۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں دکھنے لگتی ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-12-10), حیدر (10-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 10-12-10, 10:53 AM   #37
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بلال بھائی، ورنہ خواب حقیقت نہ بنیں تو مایوسی ہوتی ہے۔ ویسے زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے خواب دیکھنا بھی ضروری ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 10-12-10, 07:55 PM   #38
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے آفس کا ایک منظر
Name:  Etisalat%20Buildings%20-%20UAE%20National%20Day%201.JPG
Views: 31
Size:  70.0 KB
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 10-12-10, 10:30 PM   #39
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دسمبر 1971 بھی ایک عجیب مہینہ تا کچھ یوں بھی ہوا تھا اس مہینے میں۔
16دسمبر: ایک سانحہ عظیم
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-12-10), حیدر (10-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 10-12-10, 10:36 PM   #40
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں، اس اتفاق پر میں بھی سوچ رہا تھا۔ دسمبر 1971ء میں یہ دو اہم واقعات تھے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-12-10), حیدر (10-12-10), عروج (23-02-11)
پرانا 22-02-11, 09:47 AM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ھارون بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (22-02-11)
پرانا 23-02-11, 04:52 AM   #42
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-02-11), عدنان دانی (23-02-11), عروج (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 02:25 PM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی۔کیا باز۔۔۔۔۔۔۔۔؟میراپسندیدہ ترین پرندہ۔ مگرجانوروں میں ھاتھی کے بعد۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (23-02-11)
جواب

Tags
color, ہوگئی, ہے۔, وطن, قومی, لوگوں, مقامی, منایا, منظر, متحدہ, السلام, امارات, تارکین, تصاویر, جاتا, جذبے, حوالے, حصہ, دی, دسمبر, سال, ساتھ, ساحل, سرگرمیوں, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger