| دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 17 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | J.S (13-10-10), shafresha (12-10-10), فیصل ناصر (12-10-10), کنعان (12-10-10), پاکستانی (13-10-10), ھارون اعظم (12-10-10), یاسر عمران مرزا (13-10-10), محمد عاصم (13-10-10), محمدخلیل (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), wajee (16-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (12-10-10), سحر (13-10-10), عبدالقدوس (12-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10), غلام خان (18-10-10) |
|
|
#46 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تعلیم کو تو چھوڑیں لیکن ہنر رکھنے والا دو وقت کی روٹی کو نہیں ترستا ہاںیہ ضرور ہو گا کہ ایک خاص نوکری کے چکر میں لگ کر انسان تعلیم و ہنر رکھتے ہوئے بھی دھکے کھاتا ہے۔ ہنر مند کو تو نہیں لیکن تعلیم یافتہ کچھ لوگوںسے واقفیت ہے جو سرکاری نوکری کے چکر میں خوار ہوتے ہوتے پرائیوئٹ اور اچھی نوکریوں سے بھی گئے۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (14-10-10), مرزا عامر (14-10-10), احمد بلال (14-10-10), راجہ اکرام (15-10-10), رضی (18-10-10), سحر (15-10-10), شمشاد احمد (14-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10) |
|
|
#47 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوئی بھی کمپنی یہ سمجھ کر نوکری نہیں دیتی -- یہ سب خیال ہے نوکری کے لیئے امیدوار کا اپنا رویہ اور اس کا اینالیسس بتا دیتا ہے کہ وہ کتنے دن کسی کمپنی کے ساتھ چل سکتا ہے، خصوصا جب اچھی نوکری ہو۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (14-10-10), مرزا عامر (14-10-10), احمد بلال (14-10-10), راجہ اکرام (15-10-10), رضی (18-10-10), شمشاد احمد (14-10-10) |
|
|
#48 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#49 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-10-10), رضی (18-10-10) |
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل بات میرے خیال میں یہ ہے ہے کہ
(1)۔۔۔۔ ہر ایک کو اس کی روزی روٹی نصیب کے مطابق ہی ملتی ہے۔۔۔ ﺃاور نصیب محنت سے ملتا ہے۔۔۔۔ (2)۔۔۔۔ دنیا میں تعلیم ہنر کی اہمیت اپنی جگہ ہے۔۔۔۔ لیکن یہ دونوں چیزیں بھی ہوں اور بندہ ہڈ حرام یا بجڑ ہو تو ۔۔۔۔ اس کا کوئی علاج اور حل نہیں ہے۔۔۔۔ ہڈ حرام اور بجڑ کا فرق آپ کو معلوم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔ ایک اردو کا لفظ ہے اور دوسرا ہماری زبان کا۔ ہڈ حرام: ہڈ حرام اس شخص کو کہا جاتا ہے جو کام کر سکتا ہے۔۔۔ لیکن کرتا نہیں ہے۔۔۔۔ اور بجڑ: ہماری زبان میں اس شخص کو کہتے ہیں۔۔۔ جو کام کرتا تو ہے لیکن الٹا ہی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس اس کے لئے اردو میں مجھے آج تک کوئی لفظ نہیں ملا۔۔۔ ہڈ حراموںکا علاج دنیا میںکسی کےپاس نہیں حتی کا بل گیٹ کےپاس بھی نہیں تھا اسی لئے اس نے دنیا میں کسی کو بےروز گار تسلیم کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا تھا کہ جس کو قدرت نےعقل سلیم اور دو صحیح ہاتھ دیے ہیںوہ بےروز گار نہیںہو سکتا۔۔۔۔ اور آپ جن کی بات کر رہے ہیں وہ بے روز گار نہیں ہڈ حرام ہیں۔۔۔۔ ان کا کوئی علاج نہیں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 15-10-10 at 12:10 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#51 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-10-10), کنعان (15-10-10), ھارون اعظم (15-10-10), راجہ اکرام (15-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں بدر بھائی۔۔۔۔زیادہ ہی دکھا دیا کیا۔۔۔۔۔غلط ہو گیا۔۔۔۔کیا؟؟
یار مقصد کی کی دل آزاری نہیں۔۔۔۔۔اپنا اپنا جائزہ لینا ہے۔۔۔۔۔۔ کہ کہیں اس پر ہڈحرام اور بجڑ کی تعریف تو صادق نہیں آتی۔۔۔۔۔اور اگر آتی ہے۔۔۔تو اس کا ازالہ کرے۔۔۔پھر دنیا اس کی مثالیںدےگی۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (15-10-10) |
|
|
#53 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ وقت کوشش کی نوکری نہیں ملی۔۔ تو بجائے کوئی کام کرنے کے ایک اور ڈگری لے لی اس کے بعد کام نہیں ملا تو کسی تیسری فیلڈ میں ٹانگ اڑا لی اور تیسری ڈگری لے لی۔ اس سے انسان اپنے تئیں اپنا معیار بہت بلند کر لیتا ہے اور مطلوبہ تنخواہ و مراعات نہ پا کر مایوسی تر ہوتا جاتا ہے۔ یا پھر اتنی ساری فیلڈز میں ڈگری لے کر وہ کسی ایک طرف مطمئن نہیں ہو سکتا اس کے بھی بہت نقصانات ہوتے ہیں۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | کنعان (15-10-10), منتظمین (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), حیدر (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10), طاھر (15-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10) |
|
|
#54 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (15-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10) |
|
|
#55 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-10-10), طاھر (15-10-10) |
|
|
#56 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#57 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے مذاق جدـھوں سچ ہوئے گا۔۔۔تے۔۔۔۔ توانوں لگ پتہ جائے گا۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | حیدر (15-10-10), راجہ اکرام (15-10-10) |
|
|
#59 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے سچ یہ ہے کہ بہت برے حالات ہیں۔۔ ان انکل کی حالت دیکھ کر تو عجیب سی کیفیت ہو گئی ہے۔
مجھے بھی نہ جانے کیوں کبھی سوچ نہیں آتی باہر جانے کی ۔۔ کیوں کہ وہاں دگنی محنت کرنی پڑتی ہے ورنہ کھجل خواری تو بونس میں ملتی ہے ،،، اس سے پہلے اور بہت کچھ ملتا ہے۔ ہم پاکستان میں اتنے اچھے مواقع ضائع کر دیتے ہیں صرف اس ڈر سے کہ محنت نہ کرنی پڑ جائے۔ پاکستان حقیقی معنوں میں جنت ہے اگر کوئی اسے کے حصول کے لئے وہ مطلوبہ محنت کرے جس کی وجہ سے وہ جنت کا مستحق ٹھہر سکے۔۔ لیکن جو محنت نہیں کر سکتا وہ باہر جا کر بھی کوئی تیر نہیں مار سکتا، بلکہ مایوس ہوتا ہے۔ نہ وہاں رہنے جیسا اور نہ واپس لوٹنے جیسا۔۔ نتیجتا خود کشی، نشہ، جرائم اور نہ جانے کیا کیا۔۔ جیہڑے ایتھے پیڑے او لہور جا کے وی پیڑے ۔۔ البتہ جس کو باعزت طریقے سے باہر جا کر کچھ وقت گزارنے کا موقع ملے اور باعزت روزگار ہو تو وہ ضرور جائے۔ اپنے لئے اور اہل خانہ کے لئے محنت کرے ۔۔حلال کمائے اور اچھی زندگی گزارے۔ لیکن میں کہتا ہوں کہ کچھ عرصے بعد ضرور لوٹ آئے تا کہ والدین اور خاندان کے ساتھ حقیقی زندگی کا لطف اٹھا سکے ۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (15-10-10), حیدر (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10), طاھر (15-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10) |
|
|
#60 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے تو باہر نہ جانے بلکہ رحیم یار خان سے باہر نا جانے کے پیچھے یہی خواہش ہے کہ یار کسی اور کے تو کبھی کام نا آئے کم از کم اپنی والدہ کی تو خدمت کر لیں۔ لیکن نکمی اولاد والدین کو بھی اچھی نہیں لگتی۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), راجہ اکرام (17-10-10), شمشاد احمد (16-10-10), طاھر (15-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوتا, گئی, پاکستان, لیکن, چار, موقع, مناسب, ممکن, محسوس, اگرچہ, انڈینز, از, بنیادی, باہر, تصاویر, جیسے, جملے, جانے, حالات, دیوانوں, سکتی, سامنے, طور, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا | میاں شاہد | امیر مینائی | 1 | 17-10-10 10:05 AM |
| نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا | The Great | شعر و شاعری | 1 | 14-09-09 02:43 PM |
| ایک اور جوتا | سیپ | خبریں | 15 | 02-05-09 02:05 PM |
| عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا | میاں شاہد | داغ دہلوی | 0 | 14-04-08 05:13 AM |