واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


بارش کے بعد جدہ کی سڑکوں کا منظر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-10, 03:25 PM   #1
بارش کے بعد جدہ کی سڑکوں کا منظر
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 31-12-10, 03:25 PM

السلام علیکم
جدہ میں بارش کم ہی ہوتی ہے ، زیادہ سے زیادہ سال میں 2 مرتبہ۔ لیکن جب بھی ہوتی ہے تو پورا شہر دریا کا منظر پیش کرنے لگتا ہے۔ کم بارشیں ہونے کی وجہ سے حکومت نے شروع سے ہی یہ مناسب نہیں سمجھا کہ شہر میں سیورج کا ایک اچھا نظام بنایا جائے۔ تاہم حالیہ کچھ سالوں میں شہر کے کچھ علاقوں میں واٹر سیورج کا نظام بنانے کی طرف توجہ دی جا رہی ہے۔ لیکن ابھی بھی زیادہ تر رہائشی علاقوں میں زمیں میں بڑے بڑے گڑھے کھود کر ان میں گھر کے استعمال شدہ پانی کی لائن ڈال دی جاتی ہے۔ جو زیر زمین جذب ہوتا رہتا ہے اور کبھی کبھی سڑکوں اور گلیوں میں ابل بھی آتا ہے۔

بارشی پانی کے لیے شہر میں ایک دو بڑے نالے موجود ہیں لیکن تیز بارش کی صورت میں وہ پانی کو شہر سے باہر بہا لے جانےکے لیےناکافی ہو جاتے ہیں۔ایسے میں جدہ شہر میں کچھ ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔







__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 415
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (31-12-10), فیصل ناصر (31-12-10), کنعان (31-12-10), ھارون اعظم (31-12-10), نیلم خان (01-01-11), معید (31-12-10), ابوسعد (31-12-10), بزم خیال (01-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 31-12-10, 03:28 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default










یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-12-10), کنعان (31-12-10), ھارون اعظم (31-12-10), معید (31-12-10), ابوسعد (31-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 31-12-10, 03:31 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default













یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-12-10), کنعان (31-12-10), ھارون اعظم (31-12-10), معید (31-12-10), ابوسعد (31-12-10), بزم خیال (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 31-12-10, 03:34 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default










یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
saraah (31-12-10), فیصل ناصر (31-12-10), کنعان (31-12-10), ھارون اعظم (31-12-10), معید (31-12-10), ابوسعد (31-12-10), بزم خیال (01-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (01-01-11), شمشاد احمد (31-12-10), عروج (22-02-11)
پرانا 31-12-10, 03:49 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب یاسر بھائی اسی بہانے جدہ کی سیر ہوگئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), کنعان (31-12-10), ھارون اعظم (31-12-10), یاسر عمران مرزا (31-12-10), معید (31-12-10), احمد بلال (31-12-10), بزم خیال (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 31-12-10, 07:30 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے یاسر بھائی نے اپنے کیمرے سے کھینچی ہیں تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی کبھی جدہ ائر پورٹ کی تصاویر بھی شئر کرو۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), ھارون اعظم (31-12-10), معید (31-12-10), بزم خیال (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 31-12-10, 08:34 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام !
جدہ میں گزشتہ دو سالوں سے بارشوں کے بعد سیلاب کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے ۔۔۔
سعودی حکومت گرچہ اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہی ہیں لیکن مزید اقدامات کی ضرورت ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), ھارون اعظم (31-12-10), یاسر عمران مرزا (01-01-11), معید (31-12-10), احمد بلال (01-01-11), بزم خیال (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 31-12-10, 10:52 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس طرح کی صورتحال شارجہ میں بھی رہتی ہے۔ یہاں‌ چونکہ بارشیں کم ہوتی ہیں، اس لئے شروع میں حکومتوں نے توجہ نہیں دی۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), یاسر عمران مرزا (01-01-11), احمد بلال (01-01-11), بزم خیال (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 31-12-10, 10:54 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: جدہ سعودی عرب
مراسلات: 5
کمائي: 336
شکریہ: 13
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
معید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت اچھی تصاویر ہیں، شکریہ
معید آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے معید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), ھارون اعظم (31-12-10), یاسر عمران مرزا (01-01-11), احمد بلال (01-01-11), بزم خیال (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 01-01-11, 10:28 AM   #10
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی کیا یہاں‌کا سیوریج کا نظام خراب ہے یا کچھ اور معاملہ ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-01-11), احمد بلال (01-01-11), بزم خیال (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 01-01-11, 11:10 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ یاسر اگر جدہ میں یہ حال ہے تو بیچارے ہمارے حکمران بھی سچے ہیں ۔ بارشیں ضرورت سے زیادہ ہوں تو منظر ہر جگہ ایسا ہی ہوتا ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), ھارون اعظم (01-01-11), یاسر عمران مرزا (01-01-11), احمد بلال (01-01-11), عروج (22-02-11)
پرانا 01-01-11, 01:26 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی کیا یہاں‌کا سیوریج کا نظام خراب ہے یا کچھ اور معاملہ ہے!!!!
سیورج نظام فقط چند علاقوں تک محدود ہے۔ زیادہ تر علاقوں میں سرے سے موجود ہی نہیں۔ اور خاص طور پر بارشی پانی کو بہا لے جانے کے لیے کوئی خاص انتظام نہیں۔

یہ پانی آج 2 دن بعد بھی کئی موجود ہے۔ کچھ جگہوں پر گاڑیوں کے گزرنے اور دھوپ سے سوکھ گیا ہے اور کئی اہم جگہوں سے بذریعہ پمپ نکالا گیا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-02-11)
پرانا 01-01-11, 01:28 PM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے یاسر بھائی نے اپنے کیمرے سے کھینچی ہیں تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی کبھی جدہ ائر پورٹ کی تصاویر بھی شئر کرو۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بلال بھائی، اپنے کیمرے سے ہی بنائی ہیں، موبائل کیمرہ سے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 09:15 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصاویر تو صاف ھیں بھیا ۔ اچھی شئیرنگ ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہوتی, ہوتا, ہے۔, گھر, وجہ, لگتا, نظام, موجود, منظر, آتا, السلام, ابھی, استعمال, بہا, بڑے, بارش, توجہ, حکومت, دی, دیکھنے, دریا, سال, شہر, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger