واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


باہر کیا ہوتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-10, 05:55 PM   #1
باہر کیا ہوتا ہے
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 12-10-10, 05:55 PM

باہر جانے کے دیوانوں کے لیے کچھ ویڈیوز، اگرچہ بنیادی طور پر انڈینز کی ہیں لیکن حالات سب کے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔



کچھ جملے اور تصاویر غیر مناسب محسوس ہو سکتی ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2360
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), shafresha (12-10-10), فیصل ناصر (12-10-10), کنعان (12-10-10), پاکستانی (13-10-10), ھارون اعظم (12-10-10), یاسر عمران مرزا (13-10-10), محمد عاصم (13-10-10), محمدخلیل (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), wajee (16-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (12-10-10), سحر (13-10-10), عبدالقدوس (12-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10), غلام خان (18-10-10)
پرانا 12-10-10, 11:23 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو پاکستان کو ہی بیسٹ سمجھتا ہوں۔ کم از کم چار مرتبہ باہر جانے کا موقع "ہاتھوں ہاتھ" ضائع کر چُکا ہوں جس میں سے ایک ۔۔۔صرف دس دن قبل۔۔۔ سعودیہ جانے کا تھا ۔تنخواہ بھی 2600 ریال تھی۔ لیکن ازلی ضد سامنے آ گئی کہ "جیرے اتھے کوڑے او مکے وی کوڑے"(جو پاکستان میں نکمے وہ سعودی عرب میں بھی نکمے"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), shafresha (12-10-10), یاسر عمران مرزا (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10)
پرانا 12-10-10, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کم و بیش کویت جانے کے لیئے بھی مجھے کئی بار موقعہ ملا مگر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 12:22 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تاہم مجھے تو اپنی سمجھ نہیں آتی کہ میں ہر مرتبہ یہ سوچ کر ارادہ کینسل کرتا ہوں کہ اب پاکستان میں بہت محنت کروں گا۔۔۔۔۔لیکن یار کام کرنے کو دل ہی نہیں کرتا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), shafresha (13-10-10), ناصحی (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 12:31 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ motivation کی کمی کا مسئلہ لگتا ہے؟
آپ اپنے لیے جو goal سیٹ کرتے ہیں اسے حاصل کرنا ممکن ہے؟
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), shafresha (13-10-10), کنعان (13-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 12:44 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

When the Going Gets Tough, the Tough Get Going
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), shafresha (13-10-10), ناصحی (13-10-10), محمدخلیل (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 12:48 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناہیں ۔۔ ۔ ۔باس۔ ۔ ۔ ۔موٹیویشن کا مسئلہ نہیں ہے۔ کام کرنے کو ہر وقت تیار ہیں۔کام سے دل نہیں چُراتے۔ سارا سارا دن ساری ساری رات کام کروا لو۔
مسئلہ کہیں اور ہے۔ ۔ ۔ جو کبھی کہیں ۔۔۔کسی جگہ منتظمین نے پکڑ لیا تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), shafresha (13-10-10), ناصحی (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), راجہ اکرام (15-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 03:02 AM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,080
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو جانے کا شوق ہی نہیں ہے تو دیکھ کر کیا کرو
جو آزادی پاکستان میں ہے وہ کہیں نہیں‌
جہاں چاہا پان کھا کر تھوک دیا
جہاں جاہا ویگن کو ہاتھ دے کر روکھ لیا
روڈ پر جگہ نہ ملے تو موٹر سائیکل فٹ پارتھ پر ہی چلا لی
نہ گاڑی کے لائسنس کی ضرورت
نوکری نہیں ہے تو کیا ہوا
ایک دن نوکری بھی مل ہی جائے گی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), کنعان (13-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (15-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10), غلام خان (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 03:02 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
لیکن ازلی ضد سامنے آ گئی کہ "جیرے اتھے کوڑے او مکے وی کوڑے"(جو پاکستان میں نکمے وہ سعودی عرب میں بھی نکمے"
السلام علیکم بدر بھائی

آپ چونکہ پاکستان میں ہیں اس لئے یہ ایک طرفہ تھیوڑی ھے جو آپکی نظر میں درست ھے جب تک دوسری جگہ کا سروئے نہیں کریں گے تب تک وہی رہے گی مگر ایسا نہیں ھے میں اس تھیوڑی پر 99 فیصد اتفاق نہیں کرتا۔ ہاں یہ ضرور ھے کہ آپ خود کو وہیں دیکھنا پسند کرتے ہیں تو اس میں آپکی مرضی شامل ھے، یہاں رہیں یا پاکستان میں پیسے تو مزدوری کرنے کے بعد ہی ملتے ہیں۔ مگر کوشش آگے بڑھنے کی کرنی چاہئے یہ نہیں کہ کلرک بھرتی ہو کر کلرک ہی چلے گئے۔

والسلام
__________________



Last edited by کنعان; 13-10-10 at 03:07 AM. وجہ: Amendments
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), عبدالقدوس (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 03:53 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اوپر جو دو ویڈیوز دکھائی گئی ہیں وہ لندن کے مشہور جگہ ساؤتھ ھال اور روڈ کا نام دی براڈوے ھے پر بنائی گئی ھے، بہت بڑا اور مشہور ایشین بزنس مرکز ھے سکھ کمیونٹی ایریا ھے اور زیادہ تر کاروبار افغانی سکھوں کے ہیں۔ ساؤتھ ھال پارک میں سکھوں کے ہی میلے ہوتے ہیں ہر سال۔

ان ممالک میں آنے کے لئے پاکستان سے ایجنٹس دو قسم کی ڈیل کرتے ہیں، ایک یہ کہ پاکستان سے جہاز پر بٹھا کر ان ممالک میں بھیجا جائے گا اس کام کے فیس بہت زیادہ ہوتی ھے، دوسرا طریقہ وایا روڈ سمندر پہاڑوں کے ذریعے سمگل ہوتے ہوئے لے جائیں گے اس کام کی فیس بہت کم ہوتی ھے۔ لیکن یہ طریقہ بہت خطر ناک ھے، پاکستان سے پہلی مرتبہ نکلنے والوں کو اس کا کام/سسٹم کا اندازہ نہیں ہوتا اور اگر کوئی شک ہو تو ایجنٹ سبز باغ دکھا کر وہ شک کو ختم کر دیتے ہیں اور اس سے بہت سے اپنی جانیں بھی گنوا بیٹھتے ہیں، مگر اسطرح آنے والوں نے بھی آنا ہی ھے چاہے کچھ بھی ہو جائے۔

دونوں کلپس کسی انڈین کے بنے ہوئے ہیں اور اس میں ایک بندے کے سوائے سب انڈین ہیں اور کچھ ایجنٹ بھی دکھائے گئے ہیں وہ بھی انڈین ایجنٹس ہیں میں ان کو جانتا ہوں۔ ویڈیو نمبر 2 میں ایک شوکت صاحب نے جو باتیں کی ہیں ان کو کون کام دے گا وہ تو جہاز ہیں اور نشہ کی حالت میں ہی ہیں، ان کی روٹی اور نشہ کیسے پورا ہوتا ھے اس کی صورت حال یہ ھے کہ وہاں بازار میں، کار پارکنگ میں سینما کے باہر شوکت صاحب جیسے بہت سے بندے لوگوں سے بھیک مانگتے ہیں۔ ابھی کچھ دن پہلے کی بات ھے میری کار 6 فلور پر پارک تھی جب میں واپس آیا تو ایک شوکت صاحب جیسا کھڑا تھا میں کار میں بیٹھنے لگا تو اس نے کہا کہ میں بیمار ہوں ڈاکٹر سے دوائی لینی ھے میری مدد کرو نشہ میں تھا میں نے اگنور کیا جب کار چلانے لگا تو کار کے پیچھے کھڑا ہو گیا، میں نے اگنیشن سوئچ بند کر دیا، اس سے بھی نہیں رہا گیا اور تھوڑی دیر بعد وینڈو کے پاس آ کر زور زور سے رونے لگا اور یہ مقالمات اس نے ادا کئے " او یار میں بیمار اں توں میرا پاکستانی پرا ہو کے میری مدد نئیں کر سکدا میں دوائی لینی اے! آآ ہوو " مجھے نہ ہوتے ہوئے بھی ہنسی آ گئی میں نے اسے کہا کہ تم نے نشہ کیا ہوا ھے بیمار نہیں ہو اور اگر میں نے تم کو پیسے دیئے تو تم نے پھر وہی کرنا ھے، پیسے میں تم کو دوں گا مگر یہاں میرے بہت سے ریسٹورنٹس والے جاننے والے ہیں میں تم کو ان کے پاس کام پر لگوا سکتا ہوں بتاؤ کام کرو گے، کہتا ھے نہیں بس مجھے پیسے دے دے، خیر میں نے اس کی مدد پیسوں سے کر دی۔

بلڈنگ کا کام انڈین کرتے ہیں پاکستان بلڈنگ کا کام بہت کم کرتے ہیں اور یہ ایسا ہی ھے کہ ایک یا دو ہفتہ لگ گیا پھر پورا مہینہ فارغ، جو کام کرنے والے ہیں وہ کام ہی کرتے ہیں اور پرمننٹ، پرمننٹ کام اللیگل والوں کے لئے یہی ہیں، گوشت کی دکان، بڑے سٹورز، ریسٹورنٹس وغیرہ وغیرہ۔ نئے آنے والے 6 مہینے تک کام سیکھ جاتے ہیں اور پھر ان کی تنخواہ بھی زیادہ ہوتی جاتی ھے، کام کرنے والوں کو یہاں پر کام ملتا ھے اور وہ وقت کے مطابق لیگل بھی ہو جاتے ہیں۔

اس پر میں اتنا کہوں گا کہ یہاں پر آئیں مگر جہاز میں بیٹھ کر، اس کے علاوہ دوسرے طریقے پر جب تک آپکی سانسیں چل رہی ہیں آپ منزل پر پہنچ جاؤ گے ورنہ لاش بھی نہیں ملے گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), منتظمین (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (15-10-10), غلام خان (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 06:00 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ شوکت صاحب لاہوری لگتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), کنعان (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), حیدر (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 07:42 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی میں آپکی رائے کا احترام کرتا ہوں اور کافی حد تک آپکی بات سے اتفاق بھی کرتا ہوں۔

میرے تین بھائی سعودیہ میں ہیں۔ جن میں سے صرف ایک کسی الیکٹرک پاور میں ہے اور اس کی تنخواہ اس وقت پاکستانی ماہانہ 6 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ کمانے کے لیے اُتنا وقت بھی دینا پڑتا ہے۔چناچہ وہ صاحب صبح تین بجے اُٹھتے ہیں۔ تہجد پڑھی۔ ۔ ۔ چار بجے کے لگ بھگ اپنے بچوں کو اُٹھایا۔۔۔انکو سٹڈی کروائی (کسی اور کے معیار سے مطمئن نہیں ہوتے صاحب)۔۔۔نماز پڑھی۔۔۔صبح سات بجے آفس کے لیے نکل جاتے ہیں۔ شام آٹھ بجے گھر آتے ہیں صاحب ۔ ۔ ۔کھانا کھایا۔۔۔۔ہلکی پھلکی گپ شپ کی۔۔۔۔اور پینڈنگ کام نمٹایا۔ ۔ ۔ بچوںکو پڑھایا اور رات گیارہ بجے سو گئے تاکہ صبح تین بجے پھر اُٹھا جا سکے۔
باقی دو بھائی کسی پاکستانی ماحول کی کمپنی میں ہیں اس لیے محض پاکستانی معیار کے مطابق اچھا کما رہے ہیں (ہاں یہ الگ بات ہے کہ وہ وہاں جتنا کما رہے ہیں ادھر وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔اپنے کیلیبر کے حساب سے)

جب مجھے انکی روٹین کا پتا چلا ۔ ۔ ۔ تو مجھے عبرت ہوئی کہ ہم دن میں آٹھ گھنٹے کام نہیں کرتے۔۔۔بلکہ کام کو بدنام کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور شام کو یوں تھکے ہارے گھر آتے ہیں۔ ۔ ۔ گویا۔ ۔ ۔سارا دن پہاڑ کھودا ہو۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر اُتنی ہی محنت جتنی بندا پاکستان سے باہر کرتا ہے ادھر کرے تو اُتنی آمدنی نا سہی۔۔۔۔ قابل عزت ضرور کما لے گا۔۔۔
کیا خیال ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-10-10), کنعان (13-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), راجہ اکرام (15-10-10), رضی (18-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10), غلام خان (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 07:58 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر اُتنی ہی محنت جتنی بندا پاکستان سے باہر کرتا ہے ادھر کرے تو اُتنی آمدنی نا سہی۔۔۔۔ قابل عزت ضرور کما لے گا۔۔۔
میں آپ سے متفق نہیں۔
کبھی آپ نے گدھا دیکھا ہے؟؟؟؟ یہ ایک چُٹکلا ہے لیکن حقیقت سے قریب تر ہے کہ اگر محنت کرنے والے کی عزت ہوتی تو آج گدھا معتبر سمجھا جاتا۔

پاکستان میں گدھا لفظ معیوب سمجھا جاتا ہے اور نکمے انسان کو کہا جاتا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-10-10), پاکستانی (20-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:12 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم برادران

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ شوکت صاحب لاہوری لگتے ہیں
شوکت صاحب کی گالی ہی بتاتی ھے کہ وہ لاہور سے ہیں اور پھر ان کا گفتگو کا انداز بھی۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی میں آپکی رائے کا احترام کرتا ہوں اور کافی حد تک آپکی بات سے اتفاق بھی کرتا ہوں۔

میرے تین بھائی سعودیہ میں ہیں۔ جن میں سے صرف ایک کسی الیکٹرک پاور میں ہے اور اس کی تنخواہ اس وقت پاکستانی ماہانہ 6 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔
مہینہ کی 6 لاکھ تنخواہ سعودی عرب میں کسی پاکستانی کی کمپنی میں جو تقریباً 27500 ریال بنتی ھے، اگر اتنی ھے تو پھر آپ کو پاکستان چھوڑنے کی کیا ضرورت ھے آپ وہیں ٹھیک ہیں۔ ایک مرتبہ پھر کنفرم کریں، پھر میں آپ کو باقی ماندہ جواب ارسال کرتا ہوں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), غلام خان (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:21 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,980
کمائي: 49,000
شکریہ: 7,293
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان سب سے اچھا ہے کوئی مجھ سے پوچھے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-10-10), احمد بلال (14-10-10), حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (15-10-10), رضی (18-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, گئی, پاکستان, لیکن, چار, موقع, مناسب, ممکن, محسوس, اگرچہ, انڈینز, از, بنیادی, باہر, تصاویر, جیسے, جملے, جانے, حالات, دیوانوں, سکتی, سامنے, طور, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
ایک اور جوتا سیپ خبریں 15 02-05-09 02:05 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger