واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


برج خلیفہ کے اوپر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-06-10, 11:43 AM   #1
برج خلیفہ کے اوپر
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 26-06-10, 11:43 AM

چونکہ مجھے تصاویر کا البم بنانے کی اجازت نہیں، اس لیے یہیں تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں۔
برج خلیفہ کے اوپر




















__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 674
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), کنعان (26-06-10), ھارون اعظم (26-06-10), محمدخلیل (26-06-10), اخترحسین (26-06-10), حیدر (26-06-10), سحر (27-06-10)
پرانا 26-06-10, 11:45 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking






















یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), کنعان (26-06-10), ھارون اعظم (26-06-10), محمدخلیل (26-06-10), اویسی (26-06-10), اخترحسین (26-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 12:00 PM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویری گڈ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔تے شکریہ























اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), کنعان (26-06-10), ھارون اعظم (26-06-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), اویسی (26-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 12:58 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ ان پاکستانی مزدور بھایوں کی تعریف نہیں تو کم از کم ذکر تو کر دیتے جن کے خون پسینے سے یہ عظیمُ الشان عمارت تعمیر ہوئی ہے ۔جن کے ساتھ جا نوروں جیسا سلوک کیا گیا اور محنت کا صحیح صلہ بھی نہ دیا گیا۔ نہ جانے کتنے ان میں سے کام کے دوران حادثوں میں مر گے اور زخمی ہوئے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), کنعان (26-06-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), اویسی (29-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 01:36 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برج خلیفہ غریب مزدوروں کے خون اور فن تعمیر کا ایک شاہکار اور قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی۔ کیا خوب کمال کیا اسے تعمیر کر کے؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), کنعان (26-06-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), اویسی (29-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 02:39 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 5
کمائي: 321
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب آپ لوگوں کا جواب نہیں کیسے بات سے بات نکالتے ہیں۔
صفدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے صفدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), کنعان (26-06-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 03:30 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دنیا کی بلند ترین عمارت برج دبئی سے برج خلیفہ

السلام علیکم

میں بھی آپ کے ساتھ شامل ہو جاتا ہوں

دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج دبئی جسے آج کے بعد برج خلیفہ کے نام سے جانا جائے گا، تفصیل کے مطابق برج خلیفہ کا افتتاح دبئی کے حاکم شیخ محمد راشد المکتوم نے کیا اور اس کا نام برج دبئی سے بدل کر برج خلیفہ رکھا گیا۔
اس عمارت کو افتتاح کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے نام سے موسوم کیا گیا۔ ( اس کی وجہ یہ ہو سکتی ھے کہ برج دبئی کی تعمیر کے آخری مراحل میں دبئی کا دیوالہ ہونے جا رہا تھا اور اس کی تعمیر کا کام بند کر دیا گیا تھا جس پر ابوظہبی شیخ نے رقم ادا کر کے دبئی کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا تھا)


برج خلیفہ کی تعمیر کا آغاز 21 ستمبر 2004ء کو برج دبئی کے نام سے ہوا۔ برج خلیفہ کی مالک کمپنی عمار پراپرٹیز ھے، اور عمارت کے ماہر تعمیرات ایڈریان اسمتھ ہیں، جن کا تعلق اسکڈمور، اوونگز اینڈ میرل (SOM) سے ہے۔

برج خلیفہ میں آنے والے سیاحوں کو داخلہ ٹکٹ کی مد میں ایک سو ڈالر ادا کرنے پڑتے ہیں لیکن ٹکٹ ایڈوانس میں خریدا جائے تو یہ تقریباً تیس ڈالر کا پڑتا ہے۔

دبئی میں دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو افتتاح کے تقریباً ایک ماہ بعد ہی مرمت کی وجہ سے سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

اس کی تعمیر میں صرف پاکستانی بھائیوں نے ہی نہیں بلکہ، انڈین، بنگلہ دیش، سری لنکا اور مزید دنیا کی بہت سی کمپنیوں اور ان کے باشندوں نے کام کیا ھے۔
بلڈرز تو سب کمپنیوں کو رقم ادا کرتے ہیں مگر کون مزدور کی مزدوری نہیں دیتا اس پر پھر کبھی لکھیں گے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
marhaba (28-06-10), shafresha (28-06-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), محمدخلیل (26-06-10), مرزا عامر (27-06-10), اویسی (29-06-10), احمد بلال (15-07-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 07:24 PM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے سنا تھا کہ اس کے افتتاح کے کچھ عرصے بعد اس میں کچھ تعمیراتی خرابیاں پیدا ہو گئیں تھیں جس کے بعد اسے بند کر دیا گیا تھا ۔۔؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 07:27 PM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی کہہ سکتے ہیں بھائی ۔۔۔
رہزن ہمت ہوا ، شوق تن آسانی تیرا
بحر تھا صحرا میں تو ، گلشن میں مثل جو ہوا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
برج خلیفہ غریب مزدوروں کے خون اور فن تعمیر کا ایک شاہکار اور قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی۔ کیا خوب کمال کیا اسے تعمیر کر کے؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 07:31 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی تفصیلی معلومات مہیا کرنے کے لیے شکریہ میں اسے اپنے بلاگ پر چھاپوں گا۔
اور پسند کرنے کے لے بقیہ صاحبان کا شکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), کنعان (26-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 10:42 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

م
بلڈرز تو سب کمپنیوں کو رقم ادا کرتے ہیں مگر کون مزدور کی مزدوری نہیں دیتا اس پر پھر کبھی لکھیں گے۔

والسلام
یعنی بات چل نکلی ہے تو جانے کہاں تک پہنچے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), کنعان (26-06-10), یاسر عمران مرزا (28-06-10)
پرانا 28-06-10, 04:32 AM   #12
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی شئیرنگ کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-06-10, 05:22 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 1 برج خلیفہ 828 میٹر / 2 ابرج البیت 817 میٹر

برج خلیفہ فلک بوس اس وقت دنیا کی پہلی بلند ترین عمارت


برج خلیفہ کی اونچائی 8 سو 28 میٹر ہے۔

برج خلیفہ میں 160 منزلیں اور 56 لِفٹ ہوں گی۔

اس کے علاوہ اس عمارت میں دکانیں، اپارٹمنٹ، سوئمنگ پول، دفاتر، ہوٹل وغیرہ ہونگے۔
اطالوی فیشن ڈیزائنر جارجیو ارمانی اس میں اپنا پہلا ہوٹل کھولیں گے۔ اس کی 124 ویں منزل پر ایک پلیٹ فارم ہو گا جہاں سےباہر کا نظارہ کیا جا سکے گا۔

دنیا کی دوسری اونچی عمارت تائیوان میں ہے جس کی اونچائی 5 سو میٹر ہے۔

دنیا کی فلک بوس عمارتوں میں نیو یارک کی امپائر سٹیٹ بلڈنگ (1250 فٹ)،

شنگھائی کی جِن ماؤ بلڈِنگ (1381 فٹ)، شیکاگوں کا سیرز ٹاور (1451 فٹ)

اور ملیشیا کے پیٹروناس ٹاورز (1483 فٹ) شامل ہیں۔




----------------------
----------------------


ابرج البیت مکہ مکرمہ دنیا کا دوسرا بلند ترین ٹاور


مکہ : مکہ مکرمہ میں شاہی کلاک ٹاور کی تعمیر تین ماہ میں مکمل ہو جائے گی۔

تکمیل کے بعد 817 میٹر اونچا یہ ٹاور دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت ہو گا ۔

یہاں نصب کئے جانے والے کلاک کا قطر 45 میٹر ہے اور یہ لندن کے بگ بین کلاک سے چھ گنا بڑا ہے۔

یہ ٹاور 662 میٹر بلند کنکریٹ سٹرکچر اور 155 میٹر اونچے دھاتی ہلال پر مشتمل ہے ۔

ٹاور میں بنایا جانے والا ہوٹل جون میں کھول دیا جائے گا -

مسجد الحرام کے بیرونی صحن میں واقع یہ ٹاور دوبئی میں واقع دنیا کے بلند ترین برج الخلیفہ سے صرف 11 میٹر کم ہے جو 828 میٹر بلند ہے۔







کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
marhaba (28-06-10), shafresha (28-06-10), یاسر عمران مرزا (28-06-10), محبت خان (28-06-10), مرزا عامر (29-06-10), اویسی (28-06-10), احمد بلال (15-07-10), عبدالقدوس (28-06-10)
پرانا 28-06-10, 06:59 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
محبت خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 8
کمائي: 277
شکریہ: 6
8 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ معلومات شامل کی ہیں ۔
شکریہ کے مستحق ہیں آپ حضرات (:
محبت خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محبت خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), کنعان (28-06-10), یاسر عمران مرزا (28-06-10), احمد بلال (15-07-10)
پرانا 28-06-10, 07:01 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
محبت خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 8
کمائي: 277
شکریہ: 6
8 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
برج خلیفہ غریب مزدوروں کے خون اور فن تعمیر کا ایک شاہکار اور قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی۔ کیا خوب کمال کیا اسے تعمیر کر کے؟

قیامت کی نشانی کے حوالے سے میں نے بھی ایک حدیث پڑھی تھی جس کا مفہوم یہ ہے کہ قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ عرب کے چرواہے اونچی عمارتوں کی تعمیر میں دنیا بھر سے آگے نکل جائیں گے۔
محبت خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محبت خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), یاسر عمران مرزا (28-06-10), اویسی (29-06-10), احمد بلال (15-07-10), عبدالقدوس (28-06-10)
جواب

Tags
photobucket, top, کم, کتنے, گے, پاکستانی, ویری, مر, اوپر, البم, از, برج, تعمیر, تعریف, تصاویر, جیسا, جن, جانے, خون, خلیفہ, ذکر, ساتھ, شکریہ, عمارت, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 23 14-02-10 05:10 AM
تا گور کے اوپر وہ گل اندام نہ آیا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:13 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
اسمبلی اجلاس سڑک کے اوپر مسافر خبریں 0 27-02-09 10:54 AM
ڈھائی لاکھ کا لباس محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 03:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger