| دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 331
|
||||
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات تو خوشی کی ہے اور ہر طرف چرچا بھی ہے کہ پہلی مسلمان خاتون نے یہ اعزاز حاصل کیا
یہ کہ ایک مسلمان خاتون پہلی بار اس نمائندگی کا شرف حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے لیکن کیا کسی نے ایک پل کے لئے بھی یہ سوچا کہ جس کے مسلمان ہونے کو اتنی شہرت دی جا رہی ہے ، اتنے کالم اور مضامین لکھے جا رہے ہیں کیا وہ اسلام کی بھی نمائندہ ہے؟؟ کیا اس کے کابینہ میں جانے سے اسلام کے تشخص کو کوئی فائدہ پہنچا یا پہنچے گا؟ ہر گز نہیں وہ تو انہیں جیسی ہیں، ان کا رہن سہن، اس کا نشت و برخاست اور ان کا بو د وباش اسی لئے ان کو یہ مقام دے دیا گیا اور سب اہل مغرب سے با آسانی ہضم بھی ہو گیا کیا خیال ہے اگر اس کے بجائے اور اسلام کی حقیقی نمائندہ اس طرح کی کوشش کریں تو ان کو قبول کیا جائے گا؟ اگر وہ کامیاب ہو جائے تو یہ لوگ انہیں ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر لیں گے؟؟ ایسا ہر گز نہیں ہوگا سوچنے کا ایک پہلو یہ بھی ہے شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rabab (16-05-10), فیصل ناصر (16-05-10), ھارون اعظم (16-05-10), ابن آدم (16-05-10), احمد بلال (17-05-10), عبداللہ حیدر (17-05-10) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 18-05-10 | عبداللہ حیدر | برطانوی کابینہ کی خاتون رکن | 150 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈبل پوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by احمد بلال; 17-05-10 at 06:45 AM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقینا کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔لیکن سوچنے کا ایک پہلو یہ بھی ہے ہم میں سے کتنے ہیں جو اپنی فیملی کی خواتین کو با پردہ وہ سارے حالات مہیا کرتے ہیں کہ وہ پڑھ لکھ کے کوئی عہدہ حاصل کر سکیں ۔(ماڑدن فیملی کی بات کرنے کا فائدہ نہیں کیونکہ اعتدال پسندی کی کوئی انتہا نہیں ) بہت سے لوگوں کو نام نہاد اسلام یاد آ جاتا ہے جب ان کی بہن بہت اچھے نمبر حاصل کرتی ہے اور اسے یونیورسٹی داخلہ نہیں لینے دیا جاتا یونیورسٹی کے ماحول کی وجہ سے۔۔۔ حالانکہ دونوں طرح (شریف ، نا شریف ) کے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔یونورسٹی کے حوالے سے میرا ذاتی تجربہ ہے ۔۔۔
اللہ سب کے بیٹی ،بیٹوں کو ہدایت دے ۔۔ |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (17-05-10) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (18-05-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کورس, کالج, کراچی, پہلی, پاکستانی, وزیر, لکھے, لوگ, لندن, نیوز, مکمل, میڈیا, ملک, مسلمان, بے, تعلیم, جلد, حل, خان, دعا, سال, شروع, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوامیں آج اور کل بارش وبرفباری ہوگی | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-03-11 04:22 AM |
| پونٹنگ نے ڈریسنگ روم کا ٹی وی توڑ ڈالا | زارا | کرکٹ | 0 | 22-02-11 04:21 PM |
| باتونی کی باتیں ۔۔۔۔ نوٹنکی ٹی وی سے | ھارون اعظم | گپ شپ | 5 | 17-01-11 01:53 PM |
| مشرف کو جیل اور عافیہ کو رہا ہونا چاہئے، برطانوی خاتون صحافی | حیدر | خبریں | 0 | 20-10-09 04:11 PM |
| برطانوی میڈیاکو بینظیر سے جنرل پرویز کا مقابلہ کرنے کی توقع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 09:09 AM |