واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


جدہ میں‌بارشیں اور سیلاب جنوری 2011

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-11, 05:40 PM   #1
جدہ میں‌بارشیں اور سیلاب جنوری 2011
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 30-01-11, 05:40 PM

جدہ میں چھبیس جنوری کو کافی تیز بارش ہوئی۔ جدہ سے ملحقہ پہاڑی علاقے میں شدید بارش ہونے کے بعد ایک سیدھی سڑک فلسطین روڈ نے دریا کا کام کیا اور پہاڑوں پر آئے سیلاب کو شہر میں منتقل کر دیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے کمر جتنا گہرا پانی گھروں اور دفتروں میں داخل ہو گیا جب کہ سڑک پر گاڑیاں بہہ رہی تھیں۔ اس سیلاب سے کافی تباہی اور نقصانات ہوے، جن میں میری رہائش اور دفتر بھی شامل رہے۔ ایسی ہی کچھ بارش اور تباہی 2009 میں‌بھی ہوئی، اس وقت چار گھنٹے میں 90 ملی میٹر بارش کا ریکارڈ بنا اور تب 123 افراد جاں بحق ہوے، حالیہ بارش 111 ملی میٹر رہی جو فقط تین گھنٹے میں برس گئی۔ تاہم اس دفعہ جانی نقصان کافی کم رہا۔

نیچے میں‌کچھ تصاویر پیش کر رہا ہوں۔















__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 362
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-01-11), مسلم بھائی (06-02-11)
پرانا 30-01-11, 05:41 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default















یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-01-11), مسلم بھائی (06-02-11)
پرانا 30-01-11, 05:43 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default













یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-01-11), مسلم بھائی (06-02-11)
پرانا 30-01-11, 06:38 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ رحم کرے
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (06-02-11)
پرانا 30-01-11, 06:41 PM   #5
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
افففففففففف
کیاحال ھوا ہے ،اللہ مرنے والوں کی مغفرت کرے آمین
یاسر بھاٰی سنا ھے سعودی حکومت سیلاب سے جس کا جو نقصان ھوا اسکامعاوضہ دے گی
اور کہا ھے تو ضرور دے گی یہ پاکستان تو نہیں کہ بس کہ دے اور دے کچھ نہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (06-02-11)
پرانا 30-01-11, 06:53 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,980
کمائي: 49,000
شکریہ: 7,293
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کے گھر میں بھی ٹینشن ہوتی ہے۔۔۔ہم سمجھے صرف اس کے بندے ہی ٹینشن لیتے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 07:15 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم كرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كيا نكاسي آب كا كوئي معقول انتظام سعودي عرب خصوصا جدہ ميں نہيں كيا جاتا كيا۔۔۔۔ ان كے لئے يہ انتظام كرنا كون سا كوئي مشكل كام ہے۔۔۔۔۔۔ يا پھر يہ بارش ہي توقع سے كہيں بڑھ كرہوئي ہے۔۔

اللہ تعالي فوت ہونے والوں كو جوار رحمت ميں جگہ عطا فرمائے۔۔۔ ا ور دنياوي نقصانات كا بہترين نعم البدل عطا فرمائے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (06-02-11)
جواب

Tags
com, ہونے, فقط, کمر, پہاڑوں, پیش, پانی, وقت, چار, منتقل, افراد, ایسی, بنا, بارش, تین, تباہی, تصاویر, جتنا, دفعہ, دریا, ریکارڈ, سیلاب, شہر, شدید, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
WorldCup 2011 New Teams کرکٹ ورلڈ کپ 2011 Real_Light کرکٹ 13 11-10-09 11:17 PM
2011 ورلڈ کپ کا کوئی میچ پاکستان میں‌نہیں ہو گا۔ سید راحیل علی کرکٹ 3 26-03-09 10:58 AM
’آپ انتہائی حسین ہیں‘ زرداری کا ایک اور کارنامہ ابن جلال خبریں 30 01-11-08 11:41 AM
پاکستان میں دہشت گردی کا کوئی ٹریننگ کیمپ موجود نہیں‘ حسین حقانی ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger