واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


جو گھر سے دور ہوتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-11, 09:51 PM   #1
جو گھر سے دور ہوتے ہیں
سحر سحر آن لائن ہے 12-10-11, 09:51 PM

جو گھر سے دور ہوتے ہیں
بہت مجبور ہوتے ہیں
کبھی باغوں میں سوتے ہیں
کبھی چھپ چھپ کہ روتے ہیں
گھروں کو یاد کرتے ہیں
تو پہر فریاد کرتے ہیں
جو بے سہارا ہوں
گھروں سے بے کنارہ ہوں
انہیں گھر کون دیتا ہے
یہ خطرہ کون لیتا ہے
بڑی مشکل سے اک کمرہ
جہاں کوئی نہ رہتا ہو
نگر سے پار ملتا ہے
بہت بے کار ملتا ہے
تو پہر دو تین ہم جیسے
ملا لیتے ہیں سب جیسے
اور آپس میں کہتے ہیں
کہ مل جل کر رہتے ہیں
کوئی کھانا بنائے گا
کوئی جھاڑو لگائے گا
کوئی دھوئے گا سب کپڑے
تو رہ لیں گے بڑے سکھ سے
مگر گرمی بھری راتیں
تپش آلود سوغاتیں
اور اوپر سے عجب کمرہ
گھٹن اور حبس کا پہرہ
تھکن سے چورہوتے ہیں
سکون سے دور ہوتے ہیں
بہت جی چاہتا ہے تب
کہ ماں کو بھیج دے یارب
جو اپنی گود میں لے لے
ہمیں ٹھنڈی ہوا دے دے
سلادے نیند کچھ ایسی
کہ ٹوٹے پہر نہ اک پل بھی
مگر کچھ بھی نہیں ہوتا
تو کرلیتے ہیں سمجھوتہ
کوئی دل میں بلکتا ہے
کوئی پہروں سلگتا ہے
جب اپنا کام کرکے ہم
پلٹتے ہیں تو آنکھیں نم
مکان ویران ملتا ہے
بہت بے جان ملتا ہے
خوشی معدوم رہتی ہے
فضا مغموم رہتی ہے
بہت رنجور کیوں نہ ہوں
بڑے مجبور کیوں نہ ہوں
اوائل میں مہینے کے
سب اپنے خوں پسینے کے
جو پیسے جوڑ لیتے ہیں
گھروں کو بھیج دیتے ہیں
اور اپنے خط میں لکھتے ہیں
ہم اپنا دھیان رکھتے ہیں
بڑی خوش بخت گھڑیاں ہیں
یہاں خوشیاں ہی خوشیاں ہیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,606
شکریہ: 8,810
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1136
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-11), فیاض انصاری (05-02-12), فیصل ناصر (14-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), یاسر عمران مرزا (16-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), مرزا عامر (12-10-11), معظم (14-10-11), wajee (12-10-11), ابوسعد (15-10-11), احمد نذیر (14-10-11), احمد بلال (15-10-11), حیدر (14-10-11), حیدر Rehan (09-02-12), حسن قادری (12-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), رضی (12-10-11), سیفی خان (16-10-11), سیپ (12-10-11), طاھر (14-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11), عبداللہ حیدر (14-10-11), عروج (14-10-11)
پرانا 12-10-11, 09:57 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بڑی خوش بخت گھڑیاں ہیں
یہاں خوشیاں ہی خوشیاں ہیں
بہت زبردست،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-10-11), سحر (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:12 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل کی آواز۔ جو گھر سے دور ہوتے ہیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-10-11), سحر (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:39 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کسی نے ہمارا حال لکھ دیا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (13-10-11), سحر (13-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:49 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-10-11), سحر (13-10-11)
پرانا 14-10-11, 12:02 AM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب!!!!
لاجواب شئیرنگ ہے بہن ۔۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 12:19 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیس سے دوری شاید دیس کی قدر میں اضافہ کرتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-10-11), مرزا عامر (14-10-11), احمد بلال (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 04:17 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی مشکل سے اک کمرہ
جہاں کوئی نہ رہتا ہو
نگر سے پار ملتا ہے
بہت بے کار ملتا ہے
تو پہر دو تین ہم جیسے
ملا لیتے ہیں سب جیسے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-10-11), احمد بلال (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:36 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب سحر آپی
تعریف کے لیے الفاظ نہیں
رولا ہی دیا آپ نے
اقتباس:
جب اپنا کام کرکے ہم
پلٹتے ہیں تو آنکھیں نم
مکان ویران ملتا ہے
بہت بے جان ملتا ہے
خوشی معدوم رہتی ہے
فضا مغموم رہتی ہے
بہت رنجور کیوں نہ ہوں
بڑے مجبور کیوں نہ ہوں
اوائل میں مہینے کے
سب اپنے خوں پسینے کے
جو پیسے جوڑ لیتے ہیں
گھروں کو بھیج دیتے ہیں
اور اپنے خط میں لکھتے ہیں
ہم اپنا دھیان رکھتے ہیں
بڑی خوش بخت گھڑیاں ہیں
یہاں خوشیاں ہی خوشیاں ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 12:28 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مگر گرمی بھری راتیں
تپش آلود سوغاتیں
اور اوپر سے عجب کمرہ
گھٹن اور حبس کا پہرہ
تھکن سے چورہوتے ہیں
سکون سے دور ہوتے ہیں
لگتا ہے کہ نظم مڈل ایسٹ / مشرق وسطیٰ سے آئی ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), ابوسعد (15-10-11), احمد بلال (15-10-11), حیدر Rehan (09-02-12), رضی (15-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 01:18 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے کسی نے ہمارا حال لکھ دیا ہے
جو لوگ پاکستان میں ہیں، وہ گھر سے دور ہو کر بھی گھر کا ماحول پاتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-10-11), احمد بلال (15-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:47 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,264
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
جو لوگ پاکستان میں ہیں، وہ گھر سے دور ہو کر بھی گھر کا ماحول پاتے ہیں۔
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے ماحول کا کوئی متبادل نہیں ۔۔ جہاں بھی چلے جائیں اپنے ہی گلی محلے لگتے ہیں

لیکن پھر بھی گھر سے دور رہنے کا اور بیچلر لائف کے تجربات کا اگر جائزہ لیں تو یوں لگتا ہے کہ اس نظم میں ایک ایک پہلو کو سمو دیا گیا ہے۔ اور پڑھ کر مجھے یوں لگا جیسے کسی نے ہمارے حالات لکھ دیے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-10-11), مرزا عامر (14-10-11), احمد بلال (15-10-11), حیدر Rehan (09-02-12), رضی (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:51 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے چارے پردیسی۔۔۔۔۔۔ مگر گھر سے دور ھونے کا عذاب وھی سمجھے جو اپنی جنت سے دُور ھیں۔ میرے بیٹے کے بھی اب یہی خیالات ھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-10-11), احمد بلال (15-10-11), راجہ اکرام (15-10-11), رضی (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 12:42 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,087
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا لگا کہ میں اسی کمرے میں ہوں جس کی بات اس شاعر نے کی ہے. منظر نگاری بلا کی ہے اس نطم میں.

اور پھر جب درد سے ، دل سے جو بات نکلے وہ پر اثر تو ہوتی ہے.

اعلٰی نطم شیر کی ہے سحر آپی. یہ اصل میں ہے کس کی؟؟ کوئی پتہ اتا ہے تو بتایئے گا ضرور.

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-10-11), حیدر (15-10-11), حیدر Rehan (09-02-12), رضی (15-10-11)
پرانا 16-10-11, 07:52 PM   #15
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,501
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE]بڑی خوش بخت گھڑیاں ہیں
یہاں خوشیاں ہی خوشیاں ہیں
__________________[/QUOTE
بہت زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،، ،،،،،،،،
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
impact, ہوتے, ہوتا, کھانا, کوئی, کار, کرتے, گھڑیاں, گھر, گود, گے, پیسے, لے, نیند, چاہتا, ماں, آنکھیں, اپنے, بھری, بے, تب, دور, دے, دل, عجب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آجکل معجزے نہیں ہوتے زارا شاعری اور مصوری 0 28-12-10 06:14 PM
آج کل معجزے نہیں ہوتے سیپ شاعری اور مصوری 1 19-12-10 02:26 PM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger