واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


خلا میں ایران کا پہلا قدم اور عالمی رد عمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-07, 04:23 PM   #1
خلا میں ایران کا پہلا قدم اور عالمی رد عمل
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 10-08-07, 04:23 PM

ایران کی جانب سے خلاء میں تحقیقاتی راکٹ بھیجے جانے اور خلائی کلب میں شامل ہونے کی ایران کی صلاحیت پر مغربی ذرائع ابلاغ میں وسیع رد عمل سامنے آیا ہے ۔

مغربی خبررساں ایجنسیوں نے ایرانی وزير دفاع کے اس بیان کااعلان کرتے ہوئے کہ ایران اب خلائی کلب میں شامل ہوسکتا ہے ، ایران کی جانب سے خلاء میں تحقیقاتی راکٹ بھیجے جانے کے بارے میں معاندانہ پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے ۔

سی این این نے ایران کا تحقیقاتی راکٹ خلاء میں بھیجے جانے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ایران کا یہ اقدام بقول اس کے ایسی حالت میں انجام پایا ہے کہ ایٹمی مسئلے میں بحران شدید ہوگیا ہے اور ایران کے نائب وزير خارجہ نے اس بات پر زوردیا ہے کہ ایران امریکہ کے ممکنہ حملے کی صورت میں بھی اپنی ایٹمی سرگرمیاں جاری رکھے گا ۔

سی این این نے اس کا کوئي ذکر نہیں کیا کہ دونوں باتوں میں کیا تعلق پایا جاتا ہے ۔

واشنگٹن میں انٹرنیشنل سیکورٹی آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جان پائک نے بھی سی این این سے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ ایران کا پہلا خلائی تحقیقاتی راکٹ جسے کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا گیا ۔

ایران کے ادارۂ خلائي تحقیقات نے تیار کیاہے ۔

ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ محسن بہرامی نے بتایا کہ یہ خلائی تحقیقاتی راکٹ ایران کی وزارت دفاع اور سائنس ، ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت کے باہمی معاہدے کے بعد دفاعی صنعت کے تحقیقاتی ادارے نے تیار کیا ۔

انہوں نے بتایا کہ یہ خلائي تحقیقاتی راکٹ محمکۂ زراعتی جہاد کے انجینئرنگ کالج کے تیار کردہ راکٹ لانچر کے ذریعے خلاء میں بھیجا گیا ۔

انہوں نے بتایا کہ اس راکٹ کی ڈیزائننگ اور تیاری کے تمام مراحل ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کے سائنسدانوں اور ماہرین کے ذریعے انجام پائے ہیں ۔

اس میں شک نہیں کہ ایران نے دور مار بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی توانائیاں کافی بڑھا لی ہیں۔

یورو نیوز نے بھی ایک رپورٹ میں ایران پہلا راکٹ خلاء میں بھیجنے کی خبر دی اور کہا یہ راکٹ کے اندر تیار ہونے والے تحقیقاتی آلات لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یورو نیوز نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا کہ اس خبر کا اعلان ایسے موقع پر کیا گیا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں بقول اس کے بین الاقوامی برادری اور ایران کے درمیان کشیدگي بڑھ گئی ہے ۔

تہران میں بی بی سی کی نامہ نگار فرانسس ہیریسن نے بھی کہا کہ بقول ان کے واضح ہے کہ اس راکٹ میں ایسی ٹیکنالوجی سے کام لیا گيا ہے جو ایران کے شہاب تین بیلسٹک میزائلوں میں استعمال کی گئی ہے ۔

فرانسس ہیری سن نے اپنی رپورٹ میں مزيد کہا کہ فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے واقعی ایسا کوئی راکٹ خلاء میں بھیجا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ایران نے میزائل کی ٹیکنالوجی میں قابل توجہ پیشرفت کرلی ہے اور اس نے راکٹ کو ٹھنڈا رکھنے والے انجن تیار کرلئے ہیں ۔

صیہونی حکومت کے سائنس دان تل اینبار نے ایران کی فضائي صلاحیتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے فضائي و خلائي اسٹڈیز کے فیشر انسٹی ٹیوٹ کے ایک سنیئر رکن تل اینبار نے خلا میں راکٹ بھیجنے میں ایران کی کامیابی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے صیہونی راہنماؤں کے لئے لمحہ فکریہ قراردیا ہے ۔واضح رہے کہ ایران نے دو دن قبل خلاء میں اپنا پہلا راکٹ بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا تھا ۔(26 فروری 2007)
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1313
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Farrukh (04-08-08), Zullu230 (13-01-11), خرم شہزاد خرم (30-04-08), عرفان حیدر (04-05-08)
پرانا 15-08-07, 03:47 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی بھائی بہت اچھی انفارمیشن دی ہے آپ نے اور یہ میرے خیال سے کسی اسلام ملک کی پہلی کامیابی ہے اس فیلڈ میں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 07:22 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عدنان بھائی۔مگر یہ کسی ملک کی پہلی کامیابی نہیں ہے۔پاکستان بھی بدر نامی راکٹ کئی بار خلا میں چھوڑ چکا ہے

Last edited by پاکستانی; 15-08-07 at 08:09 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-08-07, 12:15 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافی اچھی انفارمیشن ہے شکریہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 11:59 AM   #5
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پر کیا یہ سچ ہے؟؟؟؟؟؟؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 11:31 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہا ں سچ ہی ہے اسی لیئے تو پوسٹڈ ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 12:21 PM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا! بڑی بات ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 12:41 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات ہیں۔ یہ بالکل صیحح ہے کہ اسلامی ممالک میں پاکستان نے سب سے پہلے بدر نامی خلائی راکٹ خلا میں بھیجا تھا۔ اس کی کوریج میں نے خود اخبار میں پڑھی تھی۔ غالبآ یہ 80 کی دہائی کی بات ہے۔ سن مجھے یاد نہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 01:12 PM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ موسمیات کے لیئے بھیجا گیا تھا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-07, 10:00 AM   #10
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب اور ایرانی بھائیوں کو مبارک باد قبول ہو، انشاءاللہ وہ دن دور نہین جس دن پاکستان بھی یس صف میں بلکہ اس سے آگے کھڑا ہو گا، اللہ تمام اسلامی ممالک کو ایسی ترقی اور ٹیکنالوجی سے مالا مال کرے ( آمین)
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 02:45 PM   #11
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 05:34 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
عمر: 36
مراسلات: 1
کمائي: 156
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
ساجد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ساجد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خلا میں ایران کا پہلا قدم اور عالمی رد عمل

کاش ھمارے ملک کے حکمران بھی اپنی زات اور کرسی کے چکر سے نکل کے ملک اور قوم کے لیے کچھ سوچیں
اللہ ھم سب کو سیدھی راہ دکھاءے آمین
ساجد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ساجد وحید کا شکریہ ادا کیا
instafotos (08-05-08), Zullu230 (13-01-11)
پرانا 05-01-11, 03:57 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
پاکستانی بھائی بہت اچھی انفارمیشن دی ہے آپ نے اور یہ میرے خیال سے کسی اسلام ملک کی پہلی کامیابی ہے اس فیلڈ میں
اچھا لگا یہ جان کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, پہلی, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, قدم, نیوز, موقع, ملک, ایران, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, دی, سائنس, عدنان, صف, صلاحیت, صلاحیتوں, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger