واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


خلیجی ممالک ایران پر حملہ کیلئے لانچنگ پیڈ نہیں بنیں گے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-07, 10:20 AM   #1
خلیجی ممالک ایران پر حملہ کیلئے لانچنگ پیڈ نہیں بنیں گے۔
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 16-08-07, 10:20 AM

ریاض ۔ سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کیلئے خلیجی ممالک لانچنگ پیڈ نہیں بنیں گے۔ اتوار کو سعودی عرب، ایران اور خلیج تعاون کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ نائف نے کہا کہ خلیجی ممالک کو ایران کیخلاف کسی بھی فوجی کارروائی کیلئے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال نہیں کیا جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ ایران پر امریکی حملے کی صورت میں ایران کو پڑوسی عرب ممالک پر حملے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ہمارے ایرانی بھائی باخبر ہیں اور ایرانی پڑوسیوں اور اپنے بھائیوں کو نقصان پہنچانے کا باعث نہیں بنے گا اور نہ ہی عرب ممالک ایرانی بھائیوں کے نقصان کا ذریعہ بنیں گے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 687
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, ایران, بھائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف راجہ اکرام اسلام اور عصر حاضر 2 05-10-10 03:54 PM
تہاڈا پیو gorgeous قہقہے ہی قہقے 2 25-11-09 09:57 AM
پرسنل کمپیو ٹر عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 2 28-12-07 08:01 AM
نوٹ پیڈ میں بش عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 07:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger