واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


ذرا انہیں تو جانئیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-08, 01:49 PM   #1
ذرا انہیں تو جانئیے
شازل شازل آف لائن ہے 27-02-08, 01:49 PM

آج ایک کالم جو جنگ میں شائع ہوا ہے ملاحظہ فرمائیں کہ یہ ڈنمارک والے کون ہیں
آپ اور ہم تو جانتے ہیں کہ یہ کون ہیں پکے خنزیر ہیں(ہم بھی آزادی صحافت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کہ رہے ہیں اس لئے کوئی ناراض ہوتا ہو تو ہوا کرے ہماری بلا سے
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/

 
شازل's Avatar
شازل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 950
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (25-06-08), محمد عویدص (28-02-08), محمدعدنان (28-02-08), خرم شہزاد خرم (28-02-08)
پرانا 28-02-08, 03:18 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذرا انہیں تو جانئیے

جی شازل بھائی میں نے اس کو محفل میں پڑھا ہے آپ نے اچھا کیا یہاں بھی ارسال کر دیا ہے بہت اچھا لکھا ہے انھوں نے ہم سب کو چاہے کہ ہم ان کے خلاف ایکشن لے ویسے میں نے تو کافی کوشش کی ہے ڈنمارک والوں کی ساری چیزوں کا بےکاٹ کرئے ویسے میں نے جب سے سنا ہے ٹیلی نار ڈنمارک کی کمپنی ہے اس دن سے ٹیلی نار کا نمبر نہیں خریدہ ہے آئے ہم سب مل کر ڈنمارک کے خلاف اس طرح احتجاج کرے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 06:48 AM   #3
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: ذرا انہیں تو جانئیے

یہ رویہ صرف ڈنمارک والوں پر ختم نہیں‌ہے
پورا مغرب ہمارے خلاف سنگینیں تانیں کھڑا ہےبشمول امریکہ،
ہم کس کس کو منع کرتے پھریں گے خرابی تو ہمارے اسلامی ممالک میں ہے
جہاں موروثی بادشاہت قائم ہے،ڈکٹیٹر شپ ہے اور عوام اپنے ہی غم میں مبتلا دکھائی دیتی ہے،فلاں کو اتارو فلاں کو یہ کرو اور فلاں کو وہ کرو۔
اور حکمران ہیں کہ اپنوں پر تو غراتے اور آنکھیں‌دکھاتے ہیں اور جن پر غرانا چاہیے اور آنکھیں نکالنا چاہیئے ان کےپیروں میںلوٹ لوٹ جاتے ہیں،
جلسے جلوس نکلتے ہیں عوام اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچاکر یہ سوچ کر بھول جاتی ہے کہ چلو ہم نے کچھ تو اپنا غصہ تو نکال دیا۔
عوام اس وقت تک یہ سب کرتی رہے گی جب تک کوئی مہاتیر محمد اٹھ کرکھری کھری نہ سنا ڈالے
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 07:05 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذرا انہیں تو جانئیے

ہاں یہ بات بھی ہے اصل میں مغرب والے ہم کو کمزور کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم کو اس بات کی سمجھ نہیں آتی ہے ہم غصہ نکالے تو بھی اپنا ہی نقصان کرتےہیں کوئی ایسا احتجاج ہو جس سے دشمن کو نقصاں ہو ہم کو نا ہو لیکن اس طرف سوچے کوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 09:16 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذرا انہیں تو جانئیے

جی سب بالکل صحیح کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔

مسلمان ممالک میں سے صرف کچھ ایسے ہیں جو کہ اس بات پر سرکاری طور پر احتجاج کر رہے ہیں۔جبکہ باقی سب ہمیشہ کی طرح سو رہے ہیں۔

غیرتِ مسلم کا مسئلہ ہے بھائ۔

آج میں نے اسلامی کانفرنس جیسی تنظیم کی سائیٹ دیکھی انہوں نے ہلکا سا شور کیا ہے۔

بجائے ادھر اُدھر کی پٹیشنز سائن کرنے کے، میرا خیال ہے کہ ہم او-آئ-سی کے سیکریٹری جنرل صاحب کو ای-میل کریں اور ذرا بہتر طریقہ سے ڈنمارک سے احتجاج کا مشورہ دیں۔ کیا خیال ہے۔

http://www.oic-oci.org/oicnew/feed_back.asp

اس لنک پر ٹرائ کریں۔۔۔۔

صرف ایک کوشش -- شاید کہ ان کو اثر ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 09:37 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذرا انہیں تو جانئیے

آپ ٹھیک کہتے ہیں ہم سب کو میل کرنی چاہیے کیوں اس سے کچھ نا کچھ تو ہو گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 01:43 PM   #7
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذرا انہیں تو جانئیے

طاہر خلیل کی بات تو ٹھیک ہے
کیا کسی مغربی شخصیت کو ہم پیغام نہیں‌بھیج سکتے
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ڈنمارک, آج, احتجاج, اسلامی, بھائی, بادشاہت, جواب, خلاف, شور, غم, صحیح, صحافت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 02:04 PM
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:59 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 05:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger