واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-11, 11:38 AM   #1
سالانہ چھٹی پر وطن واپسی
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 23-02-11, 11:38 AM

السلام علیکم، کیا حال ہیں سب کے، امید ہے ٹھیک ہی ہوں گے۔

میں کل یعنی 24 فروری کو سالانہ چھٹی کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔ چھٹی کا دورانیہ قریبا ایک مہینہ ہو گا اور اس دفعہ کی چھٹی میں کافی ضروری کام نمٹانے ہیں۔ آپ سب سے اپیل ہے کہ میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ تعالی میرے نیک ارادوں کو کامیاب فرمائے اور مشکلات میں‌میری مدد فرمائے، آمین ۔ اس عرصہ میں فورم سے متعلق جو ذمہ داریاں ہیں وہ پوری نہیں‌کر سکوں گا۔

انشاء اللہ فورم پر موجود سبھی ساتھیوں سے پھر ملاقات ہو گی۔اپنا خیال رکھیے اور خوش رہیے۔

والسلام
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1084
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-11), کنعان (23-02-11), ھارون اعظم (23-02-11), مرزا عامر (23-02-11), احمد بلال (24-02-11), حیدر (03-04-11), رضی (24-02-11), طاھر (23-02-11), طارق راحیل (25-02-11), عبدالقدوس (23-02-11), عبداللہ آدم (24-02-11), عدنان دانی (23-02-11), عروج (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 12:07 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے ، آپ کا سفر خیر سے گزرے۔ خوش رہو
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-11), یاسر عمران مرزا (23-02-11), عروج (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 12:11 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,778
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید بھائی!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-02-11), عروج (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 12:14 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,192
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یاسر بھائی اللہ آپکا حامی وناصر ہو اور تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-11), یاسر عمران مرزا (23-02-11), طارق راحیل (25-02-11), عروج (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 12:29 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,980
کمائي: 49,000
شکریہ: 7,293
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضروری کام کہیں شادی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 01:50 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ضروری کام کہیں شادی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
بھیا یہ حادثہ ہو چکا ہے۔ اور ہم مظلومین کی فہرست میں شامل ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-11), محمد عاصم (24-02-11), حیدر (03-04-11), طاھر (23-02-11), عبداللہ آدم (24-02-11), عروج (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 02:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بھیا یہ حادثہ ہو چکا ہے۔ اور ہم مظلومین کی فہرست میں شامل ہیں۔
مظلوم نہیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ حاکم۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-02-11), محمد عاصم (24-02-11)
پرانا 23-02-11, 03:05 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی آپ کی تمام مشکلات حل کرے آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-02-11), رضی (24-02-11)
پرانا 23-02-11, 05:47 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,784
کمائي: 26,485
شکریہ: 936
1,282 مراسلہ میں 2,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھیا وطن ِ عزیز کو واپسی مبارک ہو ،

اللہ تعالیٰ آپ کو یہاں اس سے بہتر ذریعہ معاش عطافرمائے اور آپ کی صلاحیتوں سے اہلِ وطن کو بہرہ ور فرمائے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-02-11), رضی (24-02-11)
پرانا 23-02-11, 07:31 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ کرے آپ کی چھٹی اچھی گزرے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 08:13 PM   #11
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,798
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید یاسر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساڈی دعا ہے کہ تہاڈا سعودی عرب ایتھے ای بن جاوے
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-02-11, 08:14 PM   #12
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,798
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ضروری کام کہیں شادی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
بلی کو خواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے۔ آہو
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-02-11, 08:16 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
سالانہ چھٹی
مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نا ملی جس نے سبق یاد کیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 11:55 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,784
کمائي: 26,485
شکریہ: 936
1,282 مراسلہ میں 2,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نا ملی جس نے سبق یاد کیا
کیا آپ نے بھی اس مکتب میں داخلہ لیاہے بھائی ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 05:02 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی مبارکاں وطن آون دیاں۔۔۔۔ رب سوہنا تواڈے سارے مسئلے حل کرا دیوے۔آمین
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-04-11), رضی (24-02-11), عبداللہ آدم (24-02-11)
جواب

Tags
ہوں۔, فورم, کامیاب, ٹھیک, پوری, پاکستان, واپسی, وطن, مہینہ, موجود, ملاقات, متعلق, مدد, اللہ, السلام, تعالی, حال, خیال, خوش, دفعہ, داریاں, دعا, ذمہ, ضروری, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موجاں مک گئیاں ۔۔۔ہفتے کی چھٹی ختم جاویداسد خبریں 3 17-11-10 05:49 AM
چھٹی منزل عبداللہ آدم اپکے کالم 0 15-06-10 09:47 AM
دو دن کی چھٹی ام طلحہ گپ شپ 17 29-10-09 10:03 AM
ِِ’’ عدلیہ بحالی مشرف کی چھٹی ‘‘ عمران خان ابن جلال خبریں 0 12-04-08 05:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger