واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-08, 11:37 AM   #1
سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 14-10-08, 11:37 AM

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہر ہفتے دو افراد کا سر قلم کیا جاتا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سالوں میں سعودی عرب میں سر قلم کرنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

اس کا کہنا ہے کہ اس کا شکار زیادہ تر غیر ملکی بنتے ہیں۔

یاد رہے کہ سعودی عرب ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کے بھی سر قلم کر دیے جاتے ہیں۔

جمعہ کو ریاض کے جسٹس سکوائر میں بڑی مسجد کے سامنے لوگ جمع ہو جاتے ہیں۔ اس جگہ کو مغربی افراد ’چوپ، چوپ سکوائر‘ کہتے ہے۔ اس جگہ مجرموں کے سر قلم کیے جاتے ہیں۔

سعودی عرب میں شریعت کے تحت سزائے موت سر قلم کر کے دی جاتی ہے۔

اگرچہ سعودی عرب میں حکام یہ سرکاری اعداد و شمار نہیں دیتے کہ ہر سال کتنے افراد کے سر قلم کیے جاتے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 1985 سے لے کر 2008 تک 1695 ایسی سزائیں ریکارڈ کی ہیں۔

ان میں 830 غیر ملکی تھے۔ کیونکہ غیر ملکی صرف سعودی عرب کی آبادی کا ایک چوتھائی بھی نہیں ہیں اس لیے یہ ایک بڑی تعداد ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق مقدمات اکثر خفیہ رکھے جاتے ہیں، غیر ملکیوں کو عدالتی کارروائی کا پتہ بھی نہیں چلتا کیونکہ عام طور پر ان کو وکیل بھی نہیں دیا جاتا اور کئی مقدمات میں تو ان کو یہ بھی نہیں پتہ چلتا کہ ان کو سزا بھی مل چکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس سال چھ صومالیائی باشندوں کو ان کی سزا کے متعلق اس دن بتایا جس دن ان کے سر قلم کیے جانے تھے۔

اپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 661
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (22-10-08), shafresha (28-08-09), ابو زین (24-04-09)
پرانا 14-10-08, 12:55 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

شریعت کے مطابق سزائیں دینا تو بالکل صحیح ہے لیکن غیر ملکیوں کو صفائی کا موقع اور وکیل فراہم نہ کرنا غلط ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 03:32 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,454
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,139 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

آپ نے23 سال کے جو اعداد و شمار 2008 تک کے لکھے ہیں ان کے مطابق دو ماہ میں ایک آدمی کی شرح بنتی ہے۔
1695/23=73
73/12=6.14
یعنی سال میں چھے آدمی۔
غیرملکیوں کو دی جانے والی سہولیات میں نقص بہرحال موجود ہوسکتا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-09)
پرانا 15-10-08, 07:11 PM   #4
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

اچھی منصوبہ بندی ہے بہت ہی اچھی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 10:19 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

منصوبہ بندی اچھی ہے لیکن لگتا ہے صرف غیر سعودیوں کی ہی ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-09)
پرانا 15-10-08, 10:40 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,454
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,139 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

بھائی یہ منصوبہ بندی نہیں شرح ہے۔ اگر میں بھول نہیں رہا تو پچھلے یا اس سے پچھلے ماہ ایک سعودی کا سر قلم کیا گیا تھا۔ جرم ثابت ہو جائے تو سعودی ہو یا غیر سعودی سزا مل ہی جاتی ہے البتہ یہ مجھے معلوم نہیں کہ کس کی تعداد زیادہ ہے۔ دو ماہ میں ایک مجرم یا بقول بی بی سی کے ایک ہفتے میں دو قاتلوں کو سزا اتنی زیادہ بڑی تعداد تو نہیں ہے جس پر سیخ پا ہوا جائے۔ اس سے ہزاروں گنا زیادہ تو امریکی حملوں میں مارے گئے اور وطن عزیز میں خاندانی دشمنیوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ دراصل اس وقت پاکستان اور سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈے کی ایک مہم جاری ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-09), فیصل ناصر (12-12-08), چیتا چالباز (12-12-08), مسٹر شیف (28-08-09), ابن جلال (15-10-08), احمد بلال (05-09-09), جلالپوری (22-10-08), راجہ اکرام (28-08-09), عبدالقدوس (12-12-08)
پرانا 15-10-08, 11:21 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

جی اچھا ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (15-10-08), عبداللہ حیدر (15-10-08)
پرانا 12-12-08, 01:44 AM   #8
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

کہتے ہیں کہ کئی غیر قانونی موجود غیر ملکی چور اس خوف سے کہ ان کے پاس کاغذات نہیں ہوتے سعودی عرب کے شہروں سے پرے رہتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ حج کے دنوں اور کسی اور بھیڑ میں یہ لوگ شامل ہو کر ایک تیز چُھری کے ساتھ بغچہ(چھوٹا سامان کا تھیلا/بستہ) کا دستہ تیزی سے کاٹ دیتے ہیں اور جلدی بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان لوگوں‌ کی وجہ سے حکم ہے کہ انکو بغیر مزاحمت کے ایسا کرنے دیا جائے جبکہ ان کو پکڑنا قریبی امنیّتی سپاہیوں کا کام ہوت ہے۔ مزاحمت پر چونکہ چور کو جان کا خوف ہوتا ہے اسلئے جان کی بازی لگاتا ہے اور تیز چھُری سے وار کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کافی علاقوں سے لوگ وہاں نشہ آور زہریلی چیزیں چوری سے منتقل کرتے ہیں۔ اسلام میں ڈاکو کی سزا موت ہی ہے اور ہیروئین کی بھی غالبا" موت ہی مقرّر ہے جو اس شخص کا جائز حق ہے۔
یہاں دو باتیں ہیں، انسانی حقوق والے اس بات کا مغربی غیر مذہبی گروہ کی تقلید میں پرچار کر رہے ہیں کہ زیادتی ہو رہی ہے ورنہ بوش نے تو تقریبا" بیس لاکھ بے گناہ عراقی مروا دیے ہیں اور اب اس کا دھارا افغانستان اور پاکستان کی طرف ناکامی کے بعد موڑ رہا ہے۔ وہ لوگ تو زیادہ تر عورتیں اور بچّے تھے جنہوں نے کوئی قتل بھی نہیں کیا تھا۔ اسکا ہفتہ وار حساب شائد انسانی حقوق والے نہیں رکھتے ہیں۔ دوسری بات سعودی عرب کے حوالے سے یہ ہے کہ سعودی عرب میں‌ شخصی حکومت ہے اور وہ بھی ایسی کہ بادشاہ کے قبیلے کے افراد ہی تمام مُلکی اہم عہدوں‌پر فائز ہیں جبکہ پورے ملک کے قابل اور اہل افراد تمام جگہوں‌پر ثانوی درجے پر رکھے گئے ہیں۔ یہ اپنے طرز کی ایسی حکومت ہے جسکی مثال کم ملتی ہے۔ ایسی حکومت میں یقینا" حسب نسب کا ضرور خیال رکھا جاتا ہوگا جو اس نظام کی مجبوری ہے۔ بالکل اسی طرح‌ جیسے مغربی طرز جمہوریّت میں‌ایک تنظیم کے اہم رکن کے خلاف جو کہ حکومت میں شریک ہو کوئی کیسے فرد جرم عائد کر سکتا ہے۔ باقی ڈاکو اور قاتل کو مار ڈالنا ہی چاہئے ورنہ وہ مزید اپنی کاروائیوں میں تیزی لائے گا اور عوام کے ساتھ بے انصافی ہوگی۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بہت سے ایسا کام کرنے والے اس انجام کے خوف سے رُک جاتے ہیں‌۔ اس کے خلاف بولنے والے صرف اسلام کی نفی میں‌ ایسا کر رہے ہیں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-12-08), چیتا چالباز (12-12-08), ابن جلال (12-12-08), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 12-12-08, 03:39 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

رپورٹ کے مطابق اس سال چھ صومالیائی باشندوں کو ان کی سزا کے متعلق اس دن بتایا جس دن ان کے سر قلم کیے جانے تھے۔

اپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

پاکستان میں روزانہ درجنوں لوگ مزائیل سے اڑا دئے جاتے ھیں اور ان کو ایک سیکینڈ پہلے بھی بتایا نہیں جاتا اس بارے میں کیا کہنا ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-08), محمد الیاس (18-12-08), مسٹر شیف (28-08-09), ابن جلال (12-12-08), احمد بلال (05-09-09), راجہ اکرام (28-08-09), عبدالقدوس (12-12-08)
پرانا 18-12-08, 12:36 AM   #10
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
رپورٹ کے مطابق اس سال چھ صومالیائی باشندوں کو ان کی سزا کے متعلق اس دن بتایا جس دن ان کے سر قلم کیے جانے تھے۔

اپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

پاکستان میں روزانہ درجنوں لوگ مزائیل سے اڑا دئے جاتے ھیں اور ان کو ایک سیکینڈ پہلے بھی بتایا نہیں جاتا اس بارے میں کیا کہنا ھے
میزائیل سے اندھا دھند بے گناہوں کو مارنے کے علاوہ اس میں یہ نکتہ اہم ہے کہ اس بات کی انہوں نے وضاحت نہیں کی ہے کہ ان چھے صومالیائی باشندوں نے کیا کیا تھا۔ ابھی کچھ دن پہلے امریکیوں‌نے گولہ باری کر کے افغان حکومت کی ایک امنیّتی سباہیوں‌کی چوکی اُڑا دی جس میں سات سپاہی اس وقت ہلاک ہوئے۔ خود کرزئی نے ایک مرتبہ حال ہی میں احتجاج کیا تھا کہ ان کی حکومت کے لوگوں‌پر گولہ باری نہ کی جائے۔ یعنی اتنے بوکھلائے ہوئے ہیں‌کہ کسی کو مارتے وقت تحقیق کی بھی تکلیف محسوس نہیں کرتے۔ شروع کے دنوں میں انہوں نے ایک پوری بارات جہازوں سے گولہ باری کرکے اُڑا دی تھی کہ طالبان جا رہے ہیں۔ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بچّوں اور عورتوں پر پھینکے گولے مار کر قتل کرنےکے بعد دعوٰی کرتے ہیں کہ فلاں خطرناک القائدہ کا آدمی مارا ہے جبکہ غریب کے بیوی بچّے شہید ہوتےہیں۔
انکا کوئی حساب نہیں ہے صرف اس لئے کہ ایک طاقتور ملک کی من مانی چل رہی ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 27-01-09, 11:26 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 16
کمائي: 287
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودیہ: ہر ہفتے دو افراد کے سر قلم

یہ ہے صحیح اسلامی شریعت
nad67 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-09, 03:37 AM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

سعودی عرب میں‌ اسلامی قانون نافذ ھے اور سزائیں صرف غیر ملکیوں‌ کو دی جاتی ھیں

شائد ہی کوئی خبر ملے کہ کسی سعودی مواطن کے ہاتھ کٹے ہوں یا گردن کٹی ہو۔ سعودی مواطن کو تو چھوٹی چھوٹی سزائیں ملتی ہیں اور گردن کاٹنے والی اور ہاتھ کٹنے والی سزاؤں سے وہ مستسنیٰ ہیں۔

غیر ملکیوں کو کوئی وکیل مہیا نہیں کیا جاتا کوئی کورٹ نہیں کی جاتی۔
سالوں سال سے غیر ملکی جیلوں‌ میں پڑے ہیں کوئی پیروی نہیں ۔ بس کسی کے دماغ میں آ گیا تو نکال دیں گے نہیں تو اندر ہی رہیں گے۔

سعودی قانون ھے کہ اگر کوئی سعودی مواطن ویزہ بیچتا ہوا ثابت ہو گیا تو اس کی جائداد ضبظ ہو جائے گی۔ لیکن سارا سعودی ویزے بیچتا ھے کبھی کسی کو کچھ نہیں ہوا۔ خود ہی ویزہ بیچتے ہیں اور خود ہی رپورٹ کر دیتے ہیں لیبر ڈپارٹمنٹ کو کہ ہمارا بندہ بھاگ گیا ھے۔

------------------------------------------

سعودی عرب میں شیعیان اہل بیت (ع) کی گرفتاریوں میں اضافہ

کریمنل انوسٹی گیشن کے ادارے نے الاحساء کے شہر «الرمیلہ» کی 40 سالہ شہری «محمد حسين عبود» کو عزاداری کا سیاہ لباس بیچنے کے الزام میں تحقیقات کے لئے بلوا کر گرفتار کیا اور انہیں جیل بھیج دیا.


---------------------------------------

یہ ایک چھوٹی سی خبر ھے خود ہی اندازہ لگایا جا سکتا ھے
کیا کالے رنگ کے کپڑے بیچنا منع ھے ، جرم ھے۔ بدعت ھے ، کیا ھے جو اس کو تحقیقات کے لئے بلوا کے جیل میں ڈال دیا۔
کیا اسلامی قانون کے مطابق یہ منع ھے۔

100 فی صد انویسٹ کرنے والا
کاغذوں میں 49 فی صد ھے اور 51 فی صد مواطن ۔ جب دماغ خراب ہو تو لگا لگایا بندے کا کاروبار اور اس کو اٹھا کے باہر پھینک دے۔





والسلام
__________________



Last edited by کنعان; 28-08-09 at 03:49 AM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-09), احمد بلال (05-09-09), عبداللہ حیدر (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 07:51 AM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی آپ نے درست کہا حقیقت بھی یہی ہے۔ اکثر سعودی "سود" سے بھاگتے اور شراب پیتے ہیں، نماز پابندی سے پڑھتے اور زنا کرتے ہیں۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, واقعات, لوگ, چور, موت, منتقل, منصوبہ, مجرموں, مسجد, معلوم, آبادی, آدمی, احتجاج, اسلام, بھائی, جواب, جرم, حکم, خلاف, سال, شخص, طالبان, عزیز, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 5 13-02-11 07:19 AM
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف Business 0 13-07-10 10:39 PM
سعودی عرب کی طرف سے بے گھر افراد کی امداد کےلئے دوکروڑ40لاکھ ڈالر امداد کا اعلان جاویداسد خبریں 4 09-07-10 07:01 PM
مزاحیہ شاعری حالد مسعود محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 16-06-09 08:26 PM
ایک آنکھ کا پردہ: سعودی مشورہ منتظمین خبریں 13 04-10-08 05:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger