واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس

دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس

فورم پر امریکہ یا کینڈا میں قیام پذیر کوئی صاحب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-10, 09:05 PM   #1
فورم پر امریکہ یا کینڈا میں قیام پذیر کوئی صاحب
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 27-07-10, 09:05 PM

فورم پر کوئی ایسے صاحب موجود ہیں جو امریکہ یا کینڈا میں قیام پذیر ہوں۔ مجھے اک چھوٹا سے کام ہے۔ اگر کوئی صاحب مدد کرنے کے لیے انٹرسٹڈ ہوں تو وہ بتائیں۔
کام میں‌ذاتی پیغام کے ذریعے بتاؤں گا۔
والسلام۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 374
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-07-10, 10:13 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی ہیں برطانیہ سے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-10, 10:48 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی ہیں برطانیہ سے

کیا برطانیہ براعظم امریکہ میں شفٹ‌ہو گیا ہے

ناراض نہ ہونا بھائی عبدالقدوس
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-07-10), مرزا عامر (27-07-10), مشال خان (09-08-10), احمد بلال (27-07-10), رضی (28-07-10), عبداللہ آدم (28-07-10)
پرانا 27-07-10, 10:55 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہو مجھے تو آجکل برطانیہ کے خواب ہی آرہے ہیں اسلئے امریکہ کو بھی برطانیہ ہی پڑھ لیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-07-10), مرزا عامر (27-07-10), مشال خان (09-08-10), طاھر (27-07-10)
پرانا 27-07-10, 11:10 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار لوگوں کو بڑے بڑے ممالک میں‌کام پڑتے ہیں۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-07-10), عبداللہ آدم (28-07-10)
پرانا 27-07-10, 11:59 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اوہو مجھے تو آجکل برطانیہ کے خواب ہی آرہے ہیں اسلئے امریکہ کو بھی برطانیہ ہی پڑھ لیا
اور برطانیہ پہنچ کر پاکستان کے خواب آئیں گے- اٹھتے بیٹھتے جاگتے سوتے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-07-10), فیصل ناصر (28-07-10), مشال خان (09-08-10), رضی (28-07-10), عبداللہ آدم (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:47 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بےفکر رہو برطانیہ پہنچ کر فرانس، امریکہ، کینڈا، جرمنی، روس کے خواب آئیں گے۔ ویسے میرا پسندیدہ ملک روس ہے

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کے علاوہ کہاں پر رہنا پسند کریں گے تو میری پہلی ترجیح روس ہوگی۔۔۔۔ وہاں کی برف مجھے بہت رومان پرور لگتی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (28-07-10), احمد بلال (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 11:41 AM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے امریکہ سے کوئی صاحب نہیں۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مشال خان (09-08-10), احمد بلال (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 06:52 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ سے ہیں
"فواد ڈیجیٹل آوٹ‌ٹچ" اس طرح کا کوئی نام ہے پاک نیٹ‌پہ ۔ اصل اور پورا نام نہیں پتا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (09-08-10)
پرانا 28-07-10, 06:54 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فاروق سرور خان صاحب ہیں لیکن کیونکہ امریکہ دور ہے اسلئے ان کو آتے کچھ وقت لگتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-07-10)
پرانا 09-08-10, 10:26 PM   #11
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بےفکر رہو برطانیہ پہنچ کر فرانس، امریکہ، کینڈا، جرمنی، روس کے خواب آئیں گے۔ ویسے میرا پسندیدہ ملک روس ہے

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کے علاوہ کہاں پر رہنا پسند کریں گے تو میری پہلی ترجیح روس ہوگی۔۔۔۔ وہاں کی برف مجھے بہت رومان پرور لگتی ہے
عبدالقدوس بھائی، سچ بتائیں، آپ کو روس بس برف کی وجہ سے ہی پسند ہے، یا اپ اپنی رومان پروری کے ہاتھوں مجبور ہیں۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 10:28 PM   #12
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
امریکہ سے ہیں
"فواد ڈیجیٹل آوٹ‌ٹچ" اس طرح کا کوئی نام ہے پاک نیٹ‌پہ ۔ اصل اور پورا نام نہیں پتا۔
انکا نام لینا بھی مت، ان کے مراسلات سے صاف پتہ چلتا ہے، کہ ادھر آپ نے انکا نام لیا، ادھر امریکا کی سی آئی آے اپکو لے اُڑی، بچ کے رہنا بھیا بچ کے، پھر نہ کہنا حبرنہ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 10:31 PM   #13
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے امریکہ سے کوئی صاحب نہیں۔۔۔۔
کوئی بات نہیں یار، کوئی نہیں بھی ہے تو کیا ہوگیا، اپنا دل ہے امریکانی، اپنا دل ہے امریکانی۔ اور ویسے بھی زرداری صاحب ہےں نہ، کچھ عرصے میں پاکستان کو امریکہ کی ایک سٹیٹ بنا دہنگے، پھر انکی بھی موجاں تے اپنی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
quote, ہیں۔۔, ہوں۔, ہونا, فورم, ہے۔, کوئی, کنعان, پیغام, پذیر, یا, قیام, لیا, چھوٹا, موجود, مدد, آرہے, ایسے, امریکہ, بھائی, براعظم, برطانیہ, خواب, ذریعے, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger