| دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 305
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو آپ کو صرف پہلی بات کا جواب دوں گا اس لیے کہ ابھی ایک ہی مہینہ ہواہے کہ میں اس مرحلے سے گذرا ہوں،اور ایکسپائر شدہ کارڈ کی میعاد ختم ہونے کے تقریبا 6 ماہ بعد نیو کارڈبنوایا
آپ کو خود پاکستان میں کسی بھی نادرا آفس میں آنا پڑے گا ،ایکسپائر شدہ کارڈ ساتھ لے جانا پڑے گا اور نارمل ایک مہینے میں جس کی فیس 100 تک ہے جبکہ ارجنٹ جس کی فیس 1000 روپے ہے یہ آپ کو چار سے 8 دن میں ملے گااگر آپ کا سوال میں درست سمجھ پایا ہوں تو
__________________
مجیب منصورکا بلاگ http://urdunama.org/mujeeb/?p=35 |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
دراصل میں پاکستان میں نہیں ہوں۔ سعودی عرب میں ہوں اور اس سوال کا جواب تمام پردیسیوں کے لیے کارآمد ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اپ پردیس کے بجائے رحیم یار خان میں رہتے ہوتے تو میں اپ کو مشورہ دیتا کہ ری نیو کرواؤ ہی مت۔ ری نیو کروانے کی ذلالت سے بہتر ہے بے شناختہ ہونا۔ لیکن آپ باہر ہو تو عبد القدوس کو ریفر کرتا ہوں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اور اتنے برے بھی نہیں ہیں پرچی لے کر جاؤ اور کام کی سپیڈ چیک کرو
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
NICOP (National Identity Card for Overseas Pakistanis)
یہ کارڈ اور اردو کارڈ ایک ساتھ رکھا جا سکتا ہے میرے بھائی کے پاس دونوں ہیں۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (09-02-12), عبدالقدوس (09-02-12) |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (09-02-12), عبدالقدوس (09-02-12) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میرا آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ ایکسپائر ہوا تو میں نے دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ سے ری نیو کروایا۔
دراصل nicop ان ممالک کے لئے ہوتا ہے جن میں پاکستانی شہریوں نے اس ملک کا پاسپورٹ حاصل کیا ہو تاکہ جب وہ اپنے ملک میں واپس آئیں تو ان کو ویزہ لگوانے کی ضرورت نہیں پڑے۔ لیکن یہاں تو اندھیر نگری کا یہ عالم ہے کہ عرب ممالک میں جہاں اس کی قطعا ضرورت نہیں وہاں بھی nicop بنوا دیا جاتاہے جس کی وجہ عام شناختی کارڈ کی نسبت زیادہ فیس ہونا ہے۔اگر جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ میں آپ خالی شناختی کارڈ کی تجدید کرواسکتے ہیں تو بہتر ہے وگرنہ انہوں نے تو آپ کو یہی کہنا ہے کہ آئی ڈی کارڈ کی تجدید نہیں ہوسکتی۔ یہاں آپ کو nicop ہی کے لئے فیس دینی پڑے گی۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وعلیکم السلام
پریشانی کی کوئی بات نہیں آپ اپنا کارڈ اکسپائر ہونے کے 10 سال بعد بھی بنوائیں گے تب بھی کوئی جرمانہ نہیں ہوگا۔ فل وقت تک کوئی جرمانے کا قانون پاس نہیں ہوا۔ مسئلہ صرف پاکستان میں موجود آپ کے نمبر سے کھلے ہوئے بنک اکاونٹس کو ہوگا جو خودکار انداز میں بند ہوجائیں گے۔ کارڈ میں تجدید کروانے کی فیس ![]() پرچی اور سفارش سسٹم کو ختم کرنے کے لئے نادرا نے فاسٹ ٹریک سسٹم متعارف کروایا ہے جس میں آپ کو لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں اور آپ کا کارڈ بھی عام روٹین سے جلد بن کر آجاتا ہے NICOP نیشنل آئیڈنٹٹی کارڈ فار اور سیز پاکستانیز ہوتا ہے جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ کارڈ خاص طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے اور انگلش کیونکہ ایک یونیورسل زبان سمجھی جاتی ہے اسلئے یہ کارڈ انگریزی میں ہوتا ہے خواہ کسی بھی ملک کے لئے اپلائی کریں NICOP کارڈ کی عمومی طور پر میعاد 10 سال ہوتی ہے آپ اپنے کارڈ کی میعاد خود نہیں منتخب کرسکتے عموما کارڈ کی مدت معیاد عمر کے حساب سے صفر کو ٹچ کرتی ہے یعنی اگر آپ کارڈ 24 برس کی عمر میں اپلائی کرتے ہیں تو آپ کے کارڈ کو مدت میعاد 6 سال تک ملے گی لیکن اگر آپ 26 برس کی عمرمیں اپلائی کرتے ہیں تو 40 تک مل سکتی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-02-12), پاکستانی (09-02-12), یاسر عمران مرزا (09-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12), حیدر (09-02-12) |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
یعنی پاکستان اوریجن کارڈ یہ کارڈ ایسے پاکستانیوں کے لئے ہے جو اپنی پاکستانی شناخت کو کسی دوسرے ملک کی شناخت حاصل کرنے کے لئے ختم کروالیتے ہیں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (09-02-12), حیدر (09-02-12) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
گزشتہ ہفتہ ہمارا بھی نادرا والوں سے واسطہ پڑا اصل میں ہمارا شناختی کارڈ خراب ہوگیاہے ہم نے سوچا کہ 3 ماہ تاریخ پیدائش میں فرق ہے دوسرا مستقل پتا تبدیل کر والیں ہم 8 سے پہلے ہی دفتر کے باہر پہنچ چکے تھے پر پتا چلا کہ ابھی سسٹم خراب ہے 11 بجے اعلان کیا گیا کہ آج سسٹم ٹھیک نہیںہوگا اس لیے سب چلے جائیں تو ہم نے سوچا کہ چلو ان سے پتا کرتے ہیں کہ ہمارا مسئلہ یہ ہے
تاریخ پیدائش کے لیے کہا گیا کہ 1000 روپے فیس ہوگئی اور میٹرک کی سند بورڈ سے ویرفائیڈ چاہئے جب کہ مستقل پتے کے لیے رجسٹری لازمی ہے میں نے کہا کہ ہم تو ماموں کے مکان میں گزشتہ 20 سال سے رہتے ہیں تو کہتا ہے کہ جب تک آپ کے نام رجسٹری نہیںہوگئی تب تک مستقل پتا تبدیل نہیں ہوگا ۔ عبدالقدوس بھائی ایک ڈیٹ آف برتھ اگر غلط لکھی گئی ہے تو وہ ان کی اپنی غلطی ہے دوسراجن کے پاس رہنے کے لیے اپنا مکان نہیں وہ کیا کریں ؟؟؟؟
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
مستقل پتے سے متعلق نئی پالیسی کیا ہے اس بارے میں میرے پاس اپڈیٹ نہیں لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے کہ اگر آپ گزشتہ 10 برس سے ایک ہی جگہ پر رہ رہے ہوں تو آپ کا مستقل پتہ بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔۔۔۔ پالیسی چیک کرکے اپڈیٹکرسکتا ہوں تب تک معذرت |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (09-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ہماری تاریخ پیدائش ہر جگہ 14-6-1983 ہے لیکن شناختی کارڈ پہ 14-3-1983 ہے کیا تین ماہ کی تبدیلی کے لیے بھی ہزار روپے فیس علاوہ ٹوکن فیس ہے
موجودہ پتا تبدیل کروانے کا کیا طریقہ کار ہے |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (09-02-12) |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
موجودہ پتہ تبدیل کروانے کے لئے کوئی اضافی دستاویزات نہیں چاہئے گھر کے یوٹیلٹی بل سے بھی کام چل جائے گا۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (09-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نمازِعید کے فوری بعد صوابی میں خودکش حملہ ، اے این پی کے لیڈربیٹے اور محافظ سمیت جاں بحق ،سات افراد | A Nawaz Khan | خبریں | 1 | 08-11-11 05:06 PM |
| صوبہ سرحد میں 2 عیدیں منانے کا تنازعہ | دل پشاور | پاک۔نیٹ پراجیکٹس | 4 | 19-09-09 07:14 PM |
| خوبصورتی میں اضافے کی تراکیب | The Great | گھریلو ٹوٹکے | 3 | 26-08-09 12:11 AM |
| ترقیاتی ادارے نے ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اسلام آبادکو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا | وجدان | خبریں | 0 | 11-02-08 09:25 AM |
| حکومت لیاری میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتی ہے، قائم علی شاہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 10:41 AM |