واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


منظروحید بارسلونا اسپین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 05-08-07, 06:56 PM   #1
منظروحید بارسلونا اسپین
منظروحید منظروحید آف لائن ہے 05-08-07, 06:56 PM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)

اسلام علیکم
قارئین کرام
اُمید ہے کہ آپ سب جہاں بھی ہیں خیروعافیت سے ہوِں گے
سبھی اپنی اپنی زندگی میں مگن ہوں گے ہونا بھی چائیے
میری صرف آپ سے ایک گزارش ہے کہ آپ جہاں بھی ہیں دینی اور دنیاوی تعلیم ضرور حاصل کریں اور اپنے ملک، قوم اور مزہب اسلام کی خدمت کریں
والسلام
طالب دُعا
ًمنظر وحید چوھدری
بارسلونا اسپین
671204945 34+

منظروحید
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 1
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 937
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منظروحید کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (26-09-08), عبدالقدوس (05-07-08)
پرانا 03-10-07, 04:52 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: saudia arabia
مراسلات: 12
کمائي: 225
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad moosa کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad moosa کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: منظروحید بارسلونا اسپین

و علیکم سلام منظر وحید صاحب
دیار غیر میں اکثر دیکھا گیا ھے کہ مسلمان دین کو بلکل ایک طرف رکھ دیتے ھیں۔گناہ کا تصور اذھان سے نکال دیتے ھیں۔ لھٰذا عیش و عشرت اور فضول کاموں میں اپنا وقت اور پیسہ برباد کردیتے ھیں۔جس سے دینی نقصان کے ساتھ ساتھ دنیاوی نقصان بھی اٹھانا پڑتا ھے۔اور عقل اس وقت آتی ھے جب اپنا سب کچھ برباد کر چکے ہوتے ھیں۔ لھٰذا۔ نہ گھر کے نہ گھاٹ کے دشمن اناج کے۔ خسرالدنیا والآخرۃ۔ یعنی دین اور دنیا دونوں خراب۔منظر وحید صاحب کا یہ کھنا کہ جھاں بھی رھیں دینی اور دنیاوی تعلیم ضرور حاصل کریں ۔ بھت اھمیت رکھتا ھے۔کیوں کہ اگر دونوں طرح کی تعلیم ھونگی تو ھم دونوں نقصانات سے بچ سکتے ھیں۔صرف دنیاوی تعلیم یا بالفاظ دیگر ھنر ھو تو آپ پیسہ تو کما لینگے،لیکن دین کی سوجھ بوجھ نہ ھونے کی وجہ سے اس پیسہ کو جلد ھی فضولیات میں خرچ کر کےاپنی آخرت خراب کر لینگے ۔باھر ممالک میں مدد گار کم ھی ملتے ھیں۔لھٰذا ھر فیصلہ خود ھی کرنا پڑتا ھے۔اور بعض غلط فیصلوں کی وجہ سے زندگی بھر پچتانا پڑتا ھے۔ ایک مقدس ملک سعودی عرب میں لوگ وہ حرکتیں کررھے ھیں کہ ،الامان والحفیظ، جب ہن سے وجہ پوچھی جاتی ھے تو مختصر سا جواب دے کر جان چھڑانے کی کوشش کرتے ھیں کہ چلو جی مسافری میں اگر یہ حرکتیں نہ کریں تو وقت کیسے گزرے گا۔ ویسے بھی اللہ تعالےٰ بڑا غفورا الرحیم ھے۔جبکہ حقیقت میں ان کو پتہ ھے کہ یہ سب غلط ھے اور اللہ تعالےٰ ایک دن ھم سے اس کا حساب ضرور لے گا۔ کیوں کہ وہ غفورالرحیم ھونے کے ساتھ ساتھ مالک یوم الدن بھی تو ھے۔وہ انبیاء اور صحابہ کرام جن کو اس دنیا ھی میں جنت کی بشارت سنائ گئ وہ تو مرتے دم تک حساب کے خوف سے تھر تھر کانپتے تھے اور ایک طرف ھم ھیں کہ گناہ کر کے بھی بول رھے ھیں کہ اللہ ھم کو معاف کرے گا ۔میرے ناقص خیال کے مطابق ایسے لوگ گناہ کے لئے اس جملے کو راستے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔حالانکہ جملہ تو اچھا ھے لیکن اس کا استعمال صحیح نہں۔اسے آدمی نیک کام کے وقت استعمال کرتا کے یا اللہ ھم نے تو اپنی سی کوشش کر لی اب تو ھی غفور الرحم ھے ۔ھم کو معاف فرما لے۔ھم لوگ اس کا الٹ کر رھے ھیں کہ گناہ کر کہ کھتے ھیں کہ معاف فرما لے۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ ھم کو صحیح صحیح دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین محمد موسیٰ ۔ المملکۃالعربیۃ السعودیۃ ۔الدمام 00966503877713
muhammad moosa آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad moosa کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (03-10-07), ابن جلال (26-09-08), عبدالقدوس (05-07-08)
پرانا 05-07-08, 03:19 AM   #3
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: منظروحید بارسلونا اسپین

اسلام علیکم بھائ
میرا تجربہ ھے کہ جب ایک مسلمان خود اعتمادی سے ان سے پیش آتا ہے تو یورپین بھی سمبھل کر بات کرتے ہیں اور عزت کرتے ہیں -
ھمیں خوامخواھ مرعوب نہیں ہونا چاہیے -
اپنی اچھی روایات کو قاءم رکھتے ہوے احترام کریں اور احترام کرواءیں-
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (26-09-08), عبدالقدوس (05-07-08)
جواب

Tags
لوگ, آدمی, اللہ, اسلام, تعلیم, جواب, جلد, دعا, زندگی, عقل, عزت, صحیح, صحابہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:04 AM
فتحِ سپین ھارون اعظم تاریخ کا آئینہ 0 17-11-10 04:44 PM
فہمیدہ مرزا سپیکر، فیصل ڈپٹی سپیکر چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 04:12 AM
اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی ابن ضیاء کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 03:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger