واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > دیس ہوئے پردیس



دیس ہوئے پردیس دیس ہوئے پردیس


کیا روزگار کے لئے باہر جانا ملک کے لئے نقصان دہ ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-10, 11:19 PM   #1
کیا روزگار کے لئے باہر جانا ملک کے لئے نقصان دہ ہے؟
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 01-11-10, 11:19 PM

السلام علیکم،

بہت دنوں سے یہ سوال ذہن میں تھا۔ اکثر اوقات یہ سننے کو ملتا ہے کہ جو لوگ روزگار کے لئے ملک سے باہر جاتے ہیں وہ ایک طرح سے ملک کو اپنی صلاحیتوں سے محروم کردیتے ہیں۔ جبکہ کچھ لوگوں‌ کا خیال ہے کہ بیرون ملک جا کر ایک تو ملک کے لئے زرمبادلہ کا ذریعہ بن جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف اپنے ملک کی نمائندگی بھی ہوجاتی ہے۔

آپ کے خیال میں کونسی رائے درست ہے؟
آپ اگر بیرون ملک رہ چکے ہیں تو کس رائے کو درست پایا؟ واقعی زرمبادلہ اہم ہے یا پھر ملک میں رہنا؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 984
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-11-10), یاسر عمران مرزا (02-11-10), نیلم خان (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), بلال اویسی (02-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-10), حیدر (01-11-10), شمشاد احمد (02-11-10), عبدالقدوس (02-11-10), عبداللہ آدم (02-11-10), عدنان دانی (02-11-10)
پرانا 01-11-10, 11:34 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ذاتی رائے میں دونوں صورتیں ہی ملک و قوم کے فائدے میں ہیں۔ تاہم یوں کہا جا سکتا ہے کہ ملک کے اندر رہ کر "کُچھ کر دکھانا" زیادہ فائدہ مند ہو گا بہ نسبت باہر رہ کر محض زرمبادلہ بھیجنے کے۔
شرط کُچھ کر دکھانے کی ہے نہ کہ میری اور اکثر پاکستانیوں کی طرح محض "دکھانے" کی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-11-10), نیلم خان (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), احمد بلال (03-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-10)
پرانا 01-11-10, 11:36 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اچھا موضوع ہے۔ اس پر حا ملین وطن اور تارکین وطن دونوں کو "دل کی بھڑاس" نکالنے کا خوب موقع ملے گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:22 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنا وطن اپنا وطن ہے اور اس کا مقابلہ کسی سے نہیں ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-11-10), ناصحی (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:24 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بات سے تو کسی کو انکار نہیں۔ لیکن جو لوگ باہر جاتے ہیں، ان کے بارے میں‌ دو رائے میں نے سنی ہیں۔ ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:26 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے کسی "باہر والے" نیلے پیلے لال کی رائے آ لینے دو۔۔۔پھر میں اپنی رائے دوں گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:31 AM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
پہلے کسی "باہر والے" نیلے پیلے لال کی رائے آ لینے دو۔۔۔پھر میں اپنی رائے دوں گا۔
ارے ایک باہر والا بول تو رہا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-10), حیدر (02-11-10), عبدالقدوس (02-11-10), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:36 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے ملک کو چھوڑ کر باہر نہیں‌جانا چاھیئے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-11-10), ناصحی (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 01:01 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان دو ‏آراء میں سے درست یا غلط یا زیادہ بہتر رائے کے انتخاب سے قبل ہمیں دیکھنا ہو گا کہ ‏آخر ہمارے لوگ باہر جاتے کیوں ہیں؟۔۔۔ ملک کی نمائیدگی کرنے یا زر مبادلہ کمانے
میرا خیال ہے کہ عمومی طور پر پاکستانی دونوں کاموں میں سے کسی ایک کے لئے بھی نہیں جاتے۔۔۔ جہاں تک نمائیدگی کی بات ہے تو وہ تو درست طریقے سے ہماری حکومت کی طرف سے بھیجے گئے سفراء اور وہاں پر قائم ہماری ایمبیسیاں بھی نہیں کرتیں تو عام پاکستانی کیا کرے گا۔۔۔۔ باقی رہی بات زر مبادلہ کی ان تحقیقات کو یقینا نٹ پر تلاش کیا جا سکتا ہے جو اس حوالے سے سامنے ‏آتی رہتی ہیں کہ کتنے پاکستانی باہر ہیں اور وہ کتنا زر مبادلہ پاکستان شفٹ کرتے ہیں۔۔ اور کتنا بیرون ملک رکھنے میں ہی عافیت سمجھتے ہیں۔۔ اسی سے حقیقیت واضح ہو جائے گی۔
تو سوال یہ ہے کہ پھر لوگ باہر کیوں جاتے ہیں۔۔۔۔ جواب ہے۔
محنت کا مطلوبہ صلہ نہ ملنا
گدھے کی طرح دن بھر کام کرو شام کو بس اتنا ہی ملے گا جس کو کھا کر کل دوبارہ کام کرنے کی طاقت پیدا ہو جائے۔۔۔ بس۔۔۔۔ لہذا وہ باہر جانے عام طور پر یہ محنت کش طبقہ باہر جانے کو ترجیح دیتا ہے کہ محنت ادھر بھی محنت ادھر بھی۔۔۔ مگر وہاں ہمیں ہماری محنت کا صلہ تو ملے گا۔
ٹیلنٹ کی نا قدری
یہاں ہمارے ہاں جونوجوان با صلاحیت ہیں۔۔ وہ اپنی نا قدری سے تنگ ‏آ کر باہر کا رخ کرتے ہیں۔۔ اور اس لئے بھی کہ جب خدا نے ان کو ایک صلاحیت دی ہے وہ اس کا بھر پور اظہار کرنا ‌چاہتے ہیں۔ جس کے واقع بد قسمتی سے انہیں یہاں نہیں ملتے اس لئے دیار غیر کا رخ کر لیتے ہیں۔۔۔۔ یا خود باہر والے ایسے افراد کو ا‌چھی مراعات وغیرہ کے عوض لے جاتے ہیں۔
کاروباری مواقع میسر نہ ‏آنا
وہ کون سے اسباب ہوتے ہیں جن کی وجہ سے کسی قوم کو اس کے اپنے ہی وطن میں کاروباری مواقع میسر نہیں ‏آتے ۔۔۔۔ ‏آپ جتنے سو‌چتے ‌چلے جائیں گے۔ کاروبار نہ ہونے کے وہ سب اسباب ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں۔۔۔ اس لئے اپنا سرمایہ کا بہترین منافع لینے کے لئے ہماری تاجر برادری باہر کا رخ کر لیتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے علاوہ اور بھی متعدد ‌چھوٹے بڑے اسباب ترک وطن کے ہو سکتے ہیں۔۔ تو ان حالات میں اگرواپس دھاگے میں ‌چھیڑے گئے موضوع کو دیکھیں تو معلوم ہوتاہے کہ۔۔۔۔
ان تارکین وطن نے ملک کو بہترین صلاحیتوں سے محروم نہیں کیا بلکہ اس ملک کا سسٹم اور افسر شاہی اس کے قصور وار ہیں۔ کہ انھوں نے ملک کو بہترین صلاحیتوں سے محروم کیا۔۔۔جس کی وجہ سے ہمیں ‏آج یہ دن دیکھنا پڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اگر وطن کے حالات ان بہترین محنت کشوں کی محنت کا بہترین معاوضہ اور با صلاحیت نوجوانوں صلاحیتوں کو یہاں ہی نکھارا جاتا تو وہ یہاں رہتے ہوئے۔۔۔۔۔۔ ملک کو دن دگنی رات ‌چگنی ترقی کی راہ پر لگا کر۔۔۔ مہلک کی بہتر نمائیدگی کر سکتے تھے۔۔۔
لیکن ان موجودہ حالات میں تارکین وطن پاکستان کما حقہ نہ تو وطن عزیز کی بہترین نمائیدگی کر پا رہے ہیں اور نہ ہی وہ اتنا زر مبادلہ یہاں بھیج رہے ہیں جس سے ہماری معیشت کی دا‎ڑھ ہی ہل سکے۔۔۔ لہذا بیشتر پاکستانی ان دونوں میں میں سے بالقصد کوئی ایک کام بھی نہیں کر رہے ۔۔
جو نمائیدگی ہو رہی ہے وہ اس لئے کہ ان کا پاسپورٹ پاکستانی ہے۔۔۔
جو زر مبادلہ ‏آ رہا ہے وہ اس لئے کہ ان کے عزیز رشتہ دار یہاں ہیں ان کی دال روٹی ‌چلتی رہے۔

یقین نہ ہو تو بیرون ملک جانے کے حوالے سے ہمارے قومی اخبارات میں شائع ہونے والے اشتہارات سے اندازہ لگا لیں۔۔۔۔۔
اور عام لوگوں سے سرو کر لیں کہ کون کون باہر جانا ‌چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), یاسر عمران مرزا (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), ابن ضیاء (02-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-10), حیدر (02-11-10), عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 02:31 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,433
شکریہ: 2,135
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باہر جانے والے کے کام کی نوعیت کو دیکھنا چاہیئے۔ اگر ڈاکٹر انجینئر وغیرہ ہیں تو اپنے ملک میں رہنا بہتر ہے ۔لیکن ایسا شعبہ جس کی نوعیت ایسی ہو کہ پاکستان میں اس کی ضرورت ہو تو صحیح لیکن اس کے باہر سرانجام دینے سے پاکستان میں سرانجام دینے سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو۔ اب میرا شعبہ گرافک ڈیزائننگ کا ہے جس کی پاکستان میں ضرورت تو ہے لیکن اس درجے کی نہیں۔ لیکن باہر ایڈورٹائزنگ کمپنیوں میں اس کی ضرورت بہت ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10), عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 09:14 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ارے ایک باہر والا بول تو رہا ہے۔
نہیں آپ نے موضوع پیش کیا ہے اپنی رائے نہیں دی۔ جب کوئی رائے آئے گی مناسب سی۔۔تو پھر جھگڑا شروع کروں گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 10:48 AM   #12
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بہت دنوں سے یہ سوال ذہن میں تھا۔ اکثر اوقات یہ سننے کو ملتا ہے کہ جو لوگ روزگار کے لئے ملک سے باہر جاتے ہیں وہ ایک طرح سے ملک کو اپنی صلاحیتوں سے محروم کردیتے ہیں۔ جبکہ کچھ لوگوں‌ کا خیال ہے کہ بیرون ملک جا کر ایک تو ملک کے لئے زرمبادلہ کا ذریعہ بن جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف اپنے ملک کی نمائندگی بھی ہوجاتی ہے۔

آپ کے خیال میں کونسی رائے درست ہے؟
آپ اگر بیرون ملک رہ چکے ہیں تو کس رائے کو درست پایا؟ واقعی زرمبادلہ اہم ہے یا پھر ملک میں رہنا؟
السلام وعلیکم!
محترم یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کس ملک کی بات کررہے ہیں۔ اگر پاکستان کی تو آج کے ایکسپریس نیوز ملتان کی شہ سرخی ہے کہ (آئی ایم ایف کو بجلی 17 فیصد مہنگی کرنیکی یقین دہانی۔( آپ بتائیں کہ پاکستان میں رہ کر آجکل ملک کی کیسے خدمت ہوسکتی ہے۔ میں پاکستان سے نالاں نہیں موجودہ حکمرانوں سے نالاں ہوں۔ لہذا میرے خیال میں ملک سے باہر رہ کر حکمرانوں کی بہتر خدمت ہوسکتی ہے کیونکہ وہ بھی قرضوں کی صورت میں انہی کی جیب میں ہی جائیں گے لیکن کاغذوں میں نام تو ہوگا۔ آجکل تو خیال آتا ہے کہ پاکستان بناتے وقت بزرگوں کا نعرہ تھا """پاکستان: زندہ باد""" اور اب ہمارا نعرہ ہے """پاکستان سے زندہ بھاگ"""
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-11-10), یاسر عمران مرزا (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), احمد نذیر (03-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10), عبدالقدوس (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:18 PM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان موضوعات پر ہم پہلے بھی کافی بحث کر چکے ہیں۔ شمشاد صاحب کا تجزیہ بہت اچھا ہے کہ لوگ باہر کیوں جانا چاہتے ہیں اور بلال صاحب کا بھی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (02-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 07:47 PM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو ملک میں بھی کام کرنے کو تیار ہےبھلا کون اپنے ملک اور اپنے بیوی بچوں ماں باپ بہن بھائیوں کو چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں رہ سکتا ہے یہ تو ان سے پوچھو جو پردیس میں ہے، ہمیں اپنے ملک میں میرٹ پر نوکری نہیں ملتی، بس جس کی جان پہچان ذیادہ ہو سب کچھ ان کے ہاتھوں میں ہے، بھلا ہم جیسے غیریبوں کو پاکستان میں کون نوکری دے گا۔ چاہے ہمارے پاس جتنے بھی ڈپلومے ہو جو بھی ہنر آتا ہے، ایک سرٹیفیکیٹ بھی کام نہیں آتا بس صرف وہ آگے ہے جس کا کوئی جاننے والے کے ہاتھ میں لاٹھی ہو۔ ہمارے ملک میں بڑے بڑے نامور سائینسدان، ڈاکٹرز اور ذہین لوگ موجود ہے جو پاکستان سے باہر صرف اس وجہ سے نوکری کر رہے ہیں۔
شاید کوئی ایسا پاکستانی ہو جس نے باہر ملک جانے سے پہلے پاکستان میں نوکری کیلے اپلائی نہ کی ہو۔ اور مایوس ہو کر
دوسرے ملک چلا ہوں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-11-10), پاکستان دوست (02-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 08:59 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اپنا وطن اپنا وطن ہے اور اس کا مقابلہ کسی سے نہیں ہے
وطن کیا ہے؟؟؟ زمین کے ٹکڑے کا ایک نام۔ پوری زمین ہماری سارے وطن ہمارے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-11-10), حیدر (02-11-10), عبدالقدوس (02-11-10), عدنان دانی (03-11-10)
جواب

Tags
ہے،, کونسی, کس, واقعی, لوگ, نقصان, ملک, محروم, اہم, اپنی, اپنے, اوقات, السلام, باہر, تھا۔, جاتا, خیال, دہ, دوسری, درست, ذریعہ, روزگار, سوال, طرح, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزے کا ناقابل برداشت ہونا Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 7 27-11-11 06:50 PM
وزن کم کرنے کیلئے زارا گھریلو ٹوٹکے 6 20-03-11 02:18 PM
سخت سفر اور روزہ Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-09-09 01:44 AM
قرآنی آیات ، روزہ ، رمضان، Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-09-09 01:32 AM
روزہ سد ید مسعو د شعر و شاعری 8 03-09-09 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger