واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > دیوان غالب



دیوان غالب کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا مرزہ اسد اللہ خان غالب صاحب کی شاعری


نکتہ چیں ہے، غمِ دل اُس کو سنائے نہ بنے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-11, 12:54 AM   #1
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post نکتہ چیں ہے، غمِ دل اُس کو سنائے نہ بنے

نکتہ چیں ہے، غمِ دل اُس کو سنائے نہ بنے

nuk-1.jpg

غالب کی اس غزل کا ویڈیو میرے پاس ہے مگر مجھے یہ یو ٹیوب پر نہیں مل سکا البتہ اس سے ملتا جلتا یہ آڈیو ورشن ملا ہے جو میل کی بجائے فیمل کی آواز میں ہے اس کے علاوہ کوئی اور فرق نہیں۔ مجھے یہ غزل اور اسکا میوزک بہت اچھا لگتا ہے، امید ہے آپ میری یہ شیرنگ انجوئے کریں گے۔


میرا خیال ہے مجھے اسکی مناسب حد تک سمجھ ہے لیکن اگر کوئی اس غزل کے پہلے دو شعروں کی وضعات کر سکتا ہے تو ضرور کر دے کیونکہ یہ سمجھنے اتنے آسان نہیں۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-04-11), مرزا عامر (15-04-11), بزم خیال (16-04-11), عبداللہ آدم (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 01:44 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیرانگی ہے اس غزل سے کسی کے دل میں اتنی بھی ہل چل نہیں ہوئی کہ کمنٹ تو کیا، کوئی ایک آدھ شکریہ بھی نہیں اگل سکا
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-11, 03:28 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب لوگ ابھی حیرت سے باہر نہیں آئے کہ ناسی کی طرف سے کسی تحقیق کے بجائے مرزا غالب کی غزل کہاں سے آگئی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (16-04-11), عبداللہ آدم (15-04-11)
پرانا 16-04-11, 12:55 AM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو شاعری کو سمجھنا میرے لیے آسان کام نہیں، بہر حال کبھی کبھی کوئی ایسی غزل آگے آجاتی ہے جو دل پر اثر ہونے کی حد تک سمجھ میں آجاتی ہے۔

Last edited by ناصحی; 16-04-11 at 12:59 AM.
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-04-11)
پرانا 16-04-11, 01:23 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
کبھی کبھی کوئی ایسی غزل آگے آجاتی ہے جو دل پر اثر ہونے کی حد تک سمجھ میں آجاتی ہے۔
شاید ایسی ہی کسی ان ہونی پر وزیر آغا مرحوم نے کہا تھا کہ
روگ پھر روگ ہے ، پتھر کو بھی لگ سکتا ہے
درد دل میں کبھی تیرے بھی بتا ہوتا ہے
سدا خوش رہیں اور شعر پڑھتے رہیں ۔۔۔۔۔ غالب کو کوٹ کرنا تو اس دور کا فیشن ہے ، ویسے سمجھ بہت سوں کو نہیں آتا ۔۔۔۔۔ آپ دل پہ مت لیں ۔۔۔۔۔ اور اسی طرح اچھی اچھی غزلیں یہاں ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں ۔۔۔۔۔ پیشگی شکریہ
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-04-11)
پرانا 25-04-11, 02:21 AM   #6
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عشق پر زور نہیں یہ ہے وہ آتش غالب
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے ۔
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (25-04-11)
جواب

Tags
ہے،, فرق, کوئی, ٹیوب, پہلے, یو ٹیوب, ویڈیو, لگتا, لیکن, مگر, میل, مل, ملا, آڈیو, آواز, اُس, اتنے, بجائے, جلتا, حد, خیال, دے, دل, غمِ, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger