| دیوان غالب کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا مرزہ اسد اللہ خان غالب صاحب کی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,346
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر
جانے گا اب بھی تو نہ مرا گھر کہے بغیر؟ کہتے ہیں جب رہی نہ مجھے طاقتِ سخن ’جانوں کسی کے دل کی میں کیونکر کہے بغیر‘ کام اس سے آ پڑا ہے کہ جس کا جہان میں لیوے نہ کوئی نام ستم گر کہے بغیر جی میں ہی کچھ نہیں ہے ہمارے وگرنہ ہم سر جاۓ یا رہے، نہ رہیں پر کہے بغیر چھوڑوں گا میں نہ اس بتِ کافر کا پوجنا چھوڑے نہ خلق گو مجھے کافَر کہے بغیر مقصد ہے ناز و غمزہ ولے گفتگو میں کام چلتا نہیں ہے دُشنہ و خنجر کہے بغیر ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگو بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر بہرا ہوں میں۔ تو چاہیۓ، دونا ہوں التفات سنتا نہیں ہوں بات مکرّر کہے بغیر غالبؔ نہ کر حضور میں تو بار بار عرض ظاہر ہے تیرا حال سب اُن پر کہے بغیر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| حال, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غیرت کہاں گئی ؟ | sahj | اسلام اور عصر حاضر | 14 | 20-11-09 04:09 PM |
| ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت | sahj | عبادات | 0 | 03-10-09 10:51 PM |
| گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر | The Great | شعر و شاعری | 5 | 14-09-09 02:09 PM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |