واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات



دیگر تحقیقات دیگر تحقیقات


بحرالکاہل میں قدیم مچھلی کی دریافت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 05:31 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بحرالکاہل میں قدیم مچھلی کی دریافت

بحرالکاہل میں قدیم مچھلی کی دریافت

بحرالکاہل کے ایک غار میں پائی جانے والی نئی طرح کی ایک بام مچھلی کو اپنے قدیم نقوش کی بنا پر زندہ فوسل کہا گیا ہے۔

یہ مچھلی اس قدر منفرد ہے کہ سائنسدانوں کو اس کا باقی بام مچھلیوں سے رشتہ بیان کرنے کے لیے صنفیات میں ایک نیا خاندان بنانا پڑا ہے۔

امریکہ، جاپان اور جمہوری پلاؤ کی ایک مشترکہ ٹیم کا کہنا ہے کہ اس بام مچھلی کے نقوش سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ارتقاء کی روح میں اس کا ماضی باقی صنف سے علیحدہ رہا ہے اور یہ دو کروڑ سال پہلے وجود میں آئی۔

اس بام مچھلی کے بارے میں تفصیلات ’پروسیڈنگز آف دی رائل سوسائٹی‘ نامی جرنل میں شائع کی گئی ہیں۔

جس جانور پر نئی تحقیق کی گئی یہ ایک اٹھارہ سینٹی میٹر لمبی مادہ مچھلی ہے جس کو محققین نے جمہوری پلاؤ میں پانی کی سطح سے پینتیس میٹر نیچے سے پکڑا۔

تحقیق کی ابتداء میں محققین اس مچھلی کو بام مچھلی قرار دینے پر متفق نہ ہو سکے لیکن جنیاتی تجزیے کے بعد یہ ثابت ہو گیا کہ یہ جانور ایک قدیم بام مچھلی ہی ہے۔

سائنسدانوں نے لکھا ہے ’کئی صورتوں میں اس مچھلی کے نقوش حالیہ بام مچھلیوں سے مختلف ہیں اور کئی صورتوں میں اس کے نقوش قدیم تر بام مچھلی سے بھی الگ ہیں اور اسی بناء پر اس مچھلی کو ایک زندہ فوسل کہا گیا ہے۔‘

محققین کے مطابق یہ مچھلی اس وقت وجود میں آئی جب دنیا پر ڈائناسور اپنا راج شروع کرنے کو تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی زمانے میں یہ مچھلی کئی اور جگہوں پر بھی پائی جاتی ہو گی کیونکہ جس غار میں یہ فی الوقت پائی گئی ہے یہ صرف ستر لاکھ سال قبل وجود میں آیا۔
‭BBC Urdu‬ - ‮سائنس‬ - ‮بحرالکاہل میں قدیم مچھلی کی دریافت‬
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-08-11), قاسمی (28-09-11), محمد عویدص (24-10-11), مرزا عامر (23-09-11), ام احمد (23-09-11), حسن قادری (23-09-11), سیفی خان (25-08-11), شمشاد احمد (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 06:00 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,289
کمائي: 26,545
شکریہ: 8,500
1,587 مراسلہ میں 3,510 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے اللہ کی قدرت کے کرشمے عجیب ہیں
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-08-11), قاسمی (28-09-11), حسن قادری (23-09-11), سیفی خان (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 06:15 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,501
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
میرے اللہ کی قدرت کے کرشمے عجیب ہیں
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (14-10-11)
پرانا 23-09-11, 08:24 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کی قدرت پر ہردم قرباں ،۔،۔۔،،،،،۔۔،،۔،۔،۔ھم
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (14-10-11), حسن قادری (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 09:02 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیشک اللہ اکبر،۔،۔، اللہ اکبر،۔، اللہ اکبر،۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (28-09-11)
جواب

Tags
گئی, پہلے, وقت, والی, وجود, نئی, مطابق, اپنے, ابتداء, ارتقاء, بنا, بنانا, ثابت, جانے, دنیا, دریافت, روح, زندہ, زمانے, سکے, سال, شروع, علیحدہ, غار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger